نتائج تلاش

  1. گرائیں

    القاعدہ کے تین ارکان کراچی سے گرفتار

    نوٹ: یہ السحا ب گروپ ہوگا جس کو ویب سائٹ والے اصحاب لکھ رہے ۔
  2. گرائیں

    مستقبل میں پاکستان کو ٹی ٹی پی سے نہیں بلکہ ۔۔

    اگر وسیع النظر ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ہم صرف ایک ہی جانب کے انتہا پسندوں پر لعنت بھیجیں تو ساجد، مجھے تنگ نظر ہونا زیادہ بہتر لگتا ہے۔ کم از کم منافق ہونے کا لیبل لگنے کا ڈر تو نہیں ہوتا۔ اگر ایسی ہی وسیع النظری رکھنی ہے تو ، بخشو بی بلی، چوہا لنڈورا ہی بھلا۔
  3. گرائیں

    مستقبل میں پاکستان کو ٹی ٹی پی سے نہیں بلکہ ۔۔

    آپ واقعی بہت اچھا مذاق کر لیتے ہیں۔ لگتا ہے آپ کی شخصیت کے اس پہلو سے متعارف ہونے کے لئے آپ سے دوستی کرنی ہی پڑے گی۔
  4. گرائیں

    مستقبل میں پاکستان کو ٹی ٹی پی سے نہیں بلکہ ۔۔

    اخباری اطلاعات کے مطابق مستقبل میں پاکستان کو ٹی ٹی پی سے نہیں بلکہ فرقہ وارانہ کشیدگی سے زیادہ خطرہ ہے کیونکہ ایک جانب ایران تو دوسری جانب امریکی حکومت پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات پہ تیل ڈالنا چاہتی ہے۔ ویسے بھی آپ لوگوں نے کراچی پولیس کے عہدے دار عمر خطاب کی پریس کانفرنس کا احوال تو پڑھا...
  5. گرائیں

    مجلس وحدت المسلمین کا جمعہ کو یوم احتجاج منانے کا اعلان

    http://ummat.net/latest/20140205/368089.html اور یہ بھی http://ummat.net/latest/20140205/368081.html
  6. گرائیں

    پشاور: کوچہ رسالدار میں خودکش دھماکا، 8 افراد جاں بحق، 42 زخمی

    "لعنت بھیجنے کے شوقین حضرات کے لئے "
  7. گرائیں

    دیرینہ موقف تبدیل، ایران نے ’’ہولو کاسٹ‘‘ کو تسلیم کر لیا

    میرے پاس اس کا کوئی حل نہیں ہے۔ کیونکہ میری اب تک کی تعلیم کسی اور شعبے کی رہی ہے۔ کیا ہی اچھا ہو کہ ہمارے معاشی اور معاشرتی ماہرین اس خطرے کا ادراک کریں اور حل کی سمت قدم بڑھائیں۔ اگر میرے مشاہدے کی بات کریں تو میرا خیال ہے کہ آپ کی بات اس وقت مانی جائے گی جب آپ اقتصادی طور پر مضبوط ہوں گے۔...
  8. گرائیں

    دیرینہ موقف تبدیل، ایران نے ’’ہولو کاسٹ‘‘ کو تسلیم کر لیا

    عالمگیریت کا حصہ بننے کے لئے لازمی ہے کہ آپ وہی کریں جو اکثریت یا دوسرے الفاظ میں عالمگیریت کے ٹھیکیدار کروانا چاہتے ہیں۔ اس کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ پاکستان میں بھی حکومت کو یہی کرنا پڑ رہا ہے۔ جی ایس پی پلس سٹیٹس لینے کے لئے سزائے موت کو مؤخر کرنا پڑا۔ توہین رسالت قانون میں ترمیم۔ حدود...
  9. گرائیں

    پشاور: فائرنگ سے فقۂ جعفریہ کے رہنما ہلاک

    صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے تاریخی بازار قصہ خوانی میں منگل کی صبح نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تحریک نفاذِ فقۂ جعفریہ کے رہنما کو ہلاک کر دیا ہے۔ ایک مقامی پولیس اہل کار کے مطابق علی اصغر قصہ خوانی میں اپنی دکان پر جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائر کھول دیا۔ علی اصغر کو...
  10. گرائیں

    لک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں: طالبان ترجمان

    اگر آپ حسینی بھائی سے پوچھ لیں اور اپنی کتب کا مطالعہ کر لیں تو آپ کو علم ہوگا کہ آپ کی اپنی کتب میں "اپنے " علادہ بہت سے لوگوں پر ارتداد اور کفر کے فتاویٰ جاری کئے گئے ہیں۔ دوسروں کو کافر قرار دینے کی لعنت سے تو کوئی بھی محفوظ نہیں۔ گریبان میں جھانک لیناا چھی بات ہوتی ہے۔
  11. گرائیں

    لک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں: طالبان ترجمان

    یہ وہابی کیا ہوتے ہیں اور آپ کو کس نے بتایا کہ میں وہابی ہوں؟ والسلام علیٰ من التبع الہدیٰ
  12. گرائیں

    لک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں: طالبان ترجمان

    غیر متعلقہ باتیں لکھ دی گئی تھی۔ معذرت۔
  13. گرائیں

    لک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں: طالبان ترجمان

    لگتا ہے اس مرتبہ بجٹ میں فنڈ زیادہ مل گیا ہے۔ :-ڈ ویسے آپ اپنے نام سے تو مسلمان لگتے ہیں۔ اگر آپ کو موقع دیا جائے کہ آپ یا تو پاکستان کے آئین کے مطابق زندگی بسر کریں، یا پھر اپنی پسند کی فقہ کی انٹرپریٹے شن والی شریعت کے مطابق تو آپ کس کا انتخاب کریں گے؟ فقہ حنفی بریلی والی فقہ حنفی دیوبند...
  14. گرائیں

    یہ درد کب ختم ہوگا!

    یہ درد کب ختم ہوگا!
  15. گرائیں

    سرجن نواز اور طالبان آپریشن !

    سورۃ مائدہ آیت آٹھ: يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِيْنَ لِلّٰهِ شُهَدَاۗءَ بِالْقِسْطِ ۡ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ عَلٰٓي اَلَّا تَعْدِلُوْا ۭاِعْدِلُوْا ۣ هُوَ اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰى ۡ وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭاِنَّ اللّٰهَ خَبِيْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ Ď۝ ترجمہ:
  16. گرائیں

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    میرا خیال ہے اب اس بحث کو یہیں ختم کر دینا چاہئے۔
  17. گرائیں

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    ۔ جناب حسینی بھائی، میری پوری کوشش یہ ہے کہ یہ دھاگہ کسی قسم کی مسلکی جنگ کا شکار نہ ہو۔ میں اس سے پہلے بھی کہہ چکا اور اب بھی کہہ رہا ہوں کہ میں اہل تشیع کے خلاف کسی بھی نئی مہم کا آغاز نہیں کرنا چاہتا۔ نہ میرا پہلے ایسا کوئی ارادہ تھا، نہ اب ہے، اور ان شا ء اللہ نہ ہوگا۔ اس لئے آپ تسلی...
  18. گرائیں

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    ۔ جی بہتر۔ آپ درست کہہ رہے ہیں۔ آئیندہ احتیاط کروں گا۔ محترم فاتح الدین بشیر صاحب۔
  19. گرائیں

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    اس کا حوالہ اس لئے دیا کہ اس کی یہ حرکت آپ شائد نظر انداز کر گئے۔ اس کی اس طفلانہ حرکت پہ آپ نے اعتراض نہیں کیا۔ مگر چونکہ میرے پاس آپ کے دونوں 0334 اور 0333 والے نمبر نہیں ہیں اور شائد میں آپ کے دوستوں کی فہرست میں شامل نہیں ہوں اس لئے یہ بات غلط ٹھہری۔ کیا یہی انصاف ہے؟ اپنے دوستوں کی حرکت پہ...
Top