نتائج تلاش

  1. گرائیں

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    میں بار بار کہہ رہا ہوں کہ مجھے مسلکی جنگ شروع کرنے کا کوئی شوق نہیں۔ یہ اس دھاگے میں میرا تیسرا اعلان ہے۔ اس کے بعد بھی اگر آپ بات سمجھنا نہیں چاہتے تو میں کیا کر سکتا ہوں۔ میں نے کسی قسم کی کوئی الزام تراشی نہیں کی ہے۔ میں نے بھی ایک پریس کانفرنس کا احوال پیش کیا ہے، اُسی طرح جیسا کہ آپ نے۔...
  2. گرائیں

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    اگر اس وقت تحریک طالبان کی بات کی جائے تو آپ کی بات سو فیصد درست ہے۔ اس سے کسی صورت اختلاف نہیں کیا جا سکتا۔ مگر بین السطور ، آپ اگر دیکھیں تو انتہا پسندی کے خلاف اور کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کے نام پر صرف ایک فریق کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ دوسرا فریق یا اس کے ارکان اپنی کسی غلطی سے پکڑے...
  3. گرائیں

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    دیکھیں یہ سب فرض کرنے والی باتیں ہیں۔ یہ سب ظن ہے۔ میں نے آپ سے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ اگر ظن سے ہی کام لینا ہے تو مجھے اجازت دیں۔ میں ظن سے کام لوں گا۔ مگر اس کے بعد اس محفل میں آ گ لگے گی اور یہ ہم میں سے کسی کے فائدے میں نہیں ہوگی۔ آپ کے لئے یہ شائد یہ درست دلیل ہو، مگر آپ صرف ظن سے کام لے...
  4. گرائیں

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    میں طالبان پرست ہر گز نہیں ہوں۔ یہ بات اپ صآف صآف ذہن میں بٹھا لیں۔ میں آپ سب سے صرف اس بات کی توقع رکھتا ہوں کہ آپ انصاف پسندی سے کام لیں۔ اگر آپ ، جو کوئ یبھی ہوں، اپنے انتہاپسندوں کو نظر انداز کریں گے تو آپ مستقبل میں بچ جانے والے مسلمانوں کے لئے پریشانی پیدا کریں گے۔ اپنا انتہا پسند اور...
  5. گرائیں

    راجہ گدھ

    اسی موضوع پر 14 اگست 2010 کو میں نے ایک تحریر لکھی تھی۔ وہ یہاں پر مطالعہ کی جا سکتی ہے۔
  6. گرائیں

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    درست کہا آپ نے۔ ہم معصوموں کو یہ دنیا والے جینے کہاں دیتے۔ طفلانہ شرط میں نے نہیں رکھی۔ آپ اگر دو لنکس کا مطالعہ کر لیں تو آپ کے ساتھی فاتح الدین بشیر صاحب یہ شرط قائم کرتے نظر آ رہے ہیں اور کافی حضرات اس شرط سے متفق بھی ہیںا ور زبردست کی ریٹنگ بھی دے رہے ہیں۔ آپ ہی غور کیجئے۔ ہم عرض کرتے...
  7. گرائیں

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    آپ اگر مطالعہ کر لیں تو اپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ عندلیبیں کیوں جمع ہیں۔ کیا آپ ان دہشت گردوں پر نام لے کر لعنت نہیں بھیجیں گے یا پھر آپ بھی بات گول مول کر جائیں گے؟
  8. گرائیں

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    قیصرانی بھائی، نایاب بھائی، آپ کی خدمت میں یہ لنک پیش ہیں۔ پہلا لنک اور مطالبہ۔ دوسرا لنک۔ اگر میں یہی مطالبہ آپ سے کروں تو آپ کو برا نہیں لگنا چاہئے۔ ہے نا؟ ایک اچھا مسلمان اپنے لئے جو چیز پسند کرتا ہے وہ اپنے بھائی کے لئے بھی پسند کرتا ہے۔ ایسی ہی کوئی روایت یا حدیث ہے نا؟ اگر حدیث...
  9. گرائیں

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    یہی تو میں کافی عرصے سے کہہ رہا۔ پاکستان میں دہشت گردی دونوں طرف سے ہوتی ہے، لیکن یہ کیسی انسانیت ہے، کیسا انصاف ہے، کیسا عدل ہے کہ صرف ایک طرف کے مجرم موجب لعنت و سزاوار نفرین ٹھہرتے ہیں۔ دوسری طرف کے مجرموں کا نام لیا جائے تو فورا فرقہ واریت کا الزام لگا دیا جاتا۔ آپ اس کو چیتھڑا کہیں یا...
  10. گرائیں

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    اس سے پہلے کہ آپ میں سے کوئی صرف اس وجہ سے اس خبر پر تنقید کر کے گفتگو کا رُخ کسی اور طرف موڑے کہ یہ خبر روزنامہ امت کی ویب سائٹ پر شائع ہوئی ہے، میں یہ بتاتا چلوں کہ یہ پریس کانفرنس کی رپورٹنگ ہے۔ امید ہے آپ سب امن پسند حضرات ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجیں گے۔
  11. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    جزاک اللہ۔ صاحبان۔ آپ کے ان جوابات نے مجھے بہت کچھ سکھایا۔ میں پوری کوشش کروں گا کہ اس سبق کو یاد رکھوں۔
  12. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    نایاب بھائی اور قیصرانی بھائی۔ کب تک بتا دیں گے آپ لوگ؟
  13. گرائیں

    اہل مکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر استعمال کنویں ’’توٰی‘‘ کی بحالی کے متمنی

    آخرت میں حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ سے ملاقات ہوئی تو پوچھ لیجئے گا۔ ہم لوگ کیا کہیں اب۔ آپ کی سوچ ہم جاہلوں کو لا جواب کر دیتی ہے، حسینی بھائی۔
  14. گرائیں

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    امجد بھائی آج کی خبر کے زمرے میں ہی پشاور میں تبلیغی مرکز میں دھماکے کی بابت حسینی بھائی کا شروع کردہ دھاگہ مطالعہ فرما لیں۔ آپکو اس سوال کے سیاق و سباق کا اندازہ ہو جائے گا۔
  15. گرائیں

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    کاپی پیسٹ کی برکت ہی ہے کہ آپ فاتح الدین بشیر کہلائے جاتے ہیں۔بصورت دیگر آپ شائد آج کھانڈے لال ورما ہوتے یا کچھ اور۔ پتہ نہیں ویش ہوتے، کھشتری ہوتے یا شودر۔ وہو نوز۔
  16. گرائیں

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    تفسیر بیان القرآن میں ہے : اور تفسیر موودودی میں کچھ اس طرح ہے : تفسیر عثمانی میں ہے : تفسیر کنز الایمان میں ہے : تفسیر مدنی کبیر میں ہے : تفسیر تیسیر القرآن میں ہے :
  17. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    وہی مرغے کی ایک ٹانگ۔ جھٹلایا تو تب جائے جب کوئی بات سامنے آئے۔ میں جانکاری حاصل کرنے کے لئے ریفرنس کا پوچھ رہا اتنے دنوں سے اور آپ اپنے خیالات کے مطابق بات کر رہے۔ رد توو اس وقت آئے جب آپ کوئی ثبوت پیش کریں سید بادشاہ۔ آپ کے ذاتی خیالات کوئی سند نہیں رکھتے، بعینہ اسی طرح جس طرح میرے ذاتی...
  18. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    میں نے دیکھا کہ قیصرانی بھائی نے آپ کو سید بادشاہ کے نام سے ٹیگ کیا۔ سید بادشاہ، بد گمانی نہ کریں پلیز۔ ایک عربی جملہ ذہن میں آ رہا ہے، پتہ نہیں کہ آیت کا حصہ ہے یا حدیث کا ، حکم دیا گیا ہے کہ واجتنبوالظن ۔۔۔ گمان سے بچو۔ مجھے اپ سے اس بات کی توقع نہ تھی۔ سید ہوتے ہوئے۔ افسوس۔ کیا کہوں اب۔...
  19. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    یا اللہ یہ کیسا انسان ہے جس کو مدعی اور سائل کا فرق ہی نہیں پتہ۔ جناب من، یہ پرانے ہتھکنڈے ہیں جو آپ اب استعمال کر رہے ہیں۔ یہ سارے ہتھکنڈے اس وقت استعمال کئے جاتے ہیں جب کوئی مناظرہ، مباہلہ یا مباحثہ ہو رہا ہو۔ اور اگلے بندے کو سوال در سوال میں الجھا دیا جاتا ہے۔ میں تو کچھ دن سے صرف ایک...
  20. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    آپ بھول رہے ہیں۔ اس سارے قصے میں آپ مدعی نمبر دو ہیں۔ نمبر اول قیصرانی بھائی تو جا چکے۔ اب وہ صرف مراسلوں کا ناپسندیدہ قرار دے رہے ہیں ۔ اثبات دعویٰ مدعا علیہ کے سر نہیں ہوتا۔ مدعی کے سر ہوتا ہے۔ آپ نے خود ہی لیٹر پیڈ والی بات کی، اب اس کا اثبات آپ کے سر ہے۔ میرے سر نہیں۔ میں تو سائل ہوں،...
Top