نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام! راجا صاحب بھلا کس کی جرأت ہے کہ آپ کو خوش آمدید نہ کہے آخر کو آپ راجا ہیں :)
  2. تجمل حسین

    ایک عہد جو تمام ہوا

    جب کسی کی تعزیت کے لیے جاتے ہیں تو وہاں جاکر اس کی اچھائی ہی بیان کی جاتی ہے برائی نہیں۔ یہ دیکھیں کہ فتنہ انگیزی شروع کس کی طرف سے ہوئی؟
  3. تجمل حسین

    ویب سائٹ کے لیے آزاد مصدر مسکراہٹوں کا مجموعہ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    السلام علیکم! مجھے فورم کے لیے آزاد مصدر مسکراہٹوں (اوپن سورس اسمائلیز) کے مجموعے کی ضرورت ہے۔ کوئی دوست مدد کرسکتا ہے کہ یہ پیک کہاں سے مل سکتا ہے؟ اور دوسرا یہ کہ اردو محفل میں استعمال ہونے والی مسکراہٹیں اور اسی طرح کی دیگر تصاویر اوپن سورس ہیں یا ان کے کاپی رائٹس ہیں؟ :) والسلام
  4. تجمل حسین

    ایک عہد جو تمام ہوا

    السلام علیکم! تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ اس دھاگے کو صرف اور صرف تعزیت کے لیے رہنے دیں۔ جیسا کہ صاحب دھاگہ بھی کہہ چکے ہیں کہ یہ دھاگہ انہوں نے تعزیت کے لیے ہی کھولا تھا لیکن چونکہ انہیں زمروں کا پتہ نہیں تھا اس لیے غلط زمرے میں کھول لیا۔ اس لیے ایک بار پھر گزارش ہے کہ اسے صرف اور صرف...
  5. تجمل حسین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اللہ کی رحمت اور آپ دوستوں کی دعاؤں سے وی سی ایچ سوسائٹی فورم کا قیام ہوگیا ہے۔ آپ تمام دوست اب براہ راست وی سی ایچ سوسائٹی پر براہ راست رابطے میں رہنے کے ساتھ ساتھ وی سی ایچ کا ساتھ دے سکتے ہیں۔ :) گو کہ ابھی فورم پر بہت سارا...
  6. تجمل حسین

    اقتباسات حضرت امام غزالی ؒ کی کتاب " کیمیائے سعادت "

    اتنی اچھی شیئرنگ کرنے کے لیے بہت شکریہ فہد بھائی! کوشش کرتا ہوں کہ میں بھی وقت نکال کر اسے پڑھ سکوں۔ ایک بار پھر شکریہ :)
  7. تجمل حسین

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    اس کے لیے یوں بھی کیا جاسکتا ہے کہ الگ سے دھاگہ کھول کر وہاں فائلز مہیا کی کر دی جائیں۔ جو محفلین ترجمہ کرنا چاہیں وہ ترجمہ کردیں پھر اس کو نظر ثانی کے بعد شامل کرلیا جائے۔ :)
  8. تجمل حسین

    ایک عہد جو تمام ہوا

    صاحب دھاگہ اس فورم میں نئے آئے ہیں غالباََ انہیں اس بات کا علم نہیں۔ لیکن تبصرے کرنے والوں کو تو معلوم ہے کہ یہ دھاگہ تعزیت کے لیے کھولا گیا ہے۔
  9. تجمل حسین

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    مسکراہٹوں کے عنوانات کے ترجمے کے متعلق کیا خیال ہے؟ ان کا بھی ترجمہ ہوجانا چاہیے یا نہیں؟ ربط
  10. تجمل حسین

    ووٹ

    نہیں ووٹ شناختی کارڈ بننے کے بعد ہی بنا تھا لیکن مستقل پتہ وہاں کا ہونے کی وجہ سے یہ سارا مسئلہ پیدا ہوا :)
  11. تجمل حسین

    تعارف فورم پر آنے کی وجہ

    خوش آمدید۔
  12. تجمل حسین

    جھج

    یہاں دیکھیں
  13. تجمل حسین

    جھج

    تصویر غائب ہے۔ :)
  14. تجمل حسین

    ووٹ

    بھائی جی یہ آپ نے حسیب صاحب کے مراسلے پر غیر متفق کیوں لگادیا؟؟؟ اور یہ باجی نادرا نہیں بلکہ باجا نادرا ہے۔ :)
  15. تجمل حسین

    ووٹ

    جی۔۔۔ میں جب شناختی کارڈ بنوانے گیا تو میں ڈیٹا انٹری کرنے والے سے کہا بھی کہ بھائی اب تو ہمیں اِدھر رہتے ہوئے بھی 18 سال سے اوپر ہوگئے ہیں۔ اس لیے مستقل پتہ بھی یہی لکھ دو جو عارضی ہے لیکن اس نے کہا یہ ہو ہی نہیں سکتا پہلے اپنے والد یا والدہ کا شناختی کارڈ اِدھر کا بنواؤ تب یہ ٹھیک ہوگا۔ :( ایک...
  16. تجمل حسین

    ووٹ

    کیونکہ میرا ووٹ ہماری موجودہ رہائش سے کئی کلومیٹر دور اس گاؤں میں بنایا گیا تھا جہاں کسی دور میں میرے دادا حضور رہا کرتے تھے۔ یہ غالباََ میری پیدائش سے بھی 5 سال پہلے یا اس سے زیادہ کا وقت تھا۔ اور میں نے ابھی تک وہ گاؤں نہیں دیکھا کیونکہ میری پیدائش سے پہلے ہی دادا لوگ وہاں سے ساہیوال آگئے تھے...
  17. تجمل حسین

    ووٹ

    میری مزے کی بات کہ اس بار الیکشن کے موقع پر میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار ووٹنگ ہوتے دیکھی۔ پہلی بار پولنگ سٹیشن گیا اور پہلی بار دیکھا کہ ووٹ کیسے ڈالتے ہیں۔ :) ہے نا مزے کی بات۔۔۔۔ اس سے بھی مزے کی بات یہ ہے کہ اس سب کے باوجود ووٹ اس سال بھی نہیں دیا۔۔ :)
  18. تجمل حسین

    ووٹ ڈالنا کیوں ضروری ہے؟ ووٹ کِسے اور کیوں ڈالیں؟

    بہت شکریہ۔ مزید معلومات کے لیے آپ اوپر موجود ربط پر صاحب تحریر سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ :)
  19. تجمل حسین

    ووٹ ڈالنا کیوں ضروری ہے؟ ووٹ کِسے اور کیوں ڈالیں؟

    درست۔ لیکن جن کی یہ تحریر ہے ان کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے نہیں ہے۔ :)
  20. تجمل حسین

    سامنے دھری از قلم نیرنگ خیال

    اففف۔۔۔۔۔۔۔ توبہ ہے آپی۔ آپ اتنی ظالم ہیں یہ آج معلوم ہوا۔ میں تو آپ کو ایسا نہیں سمجھتا تھا۔ لیکن یہاں تو بات نظر بندی کے بعد قتل تک پہنچ گئی ہے۔ پلیز پلیز پلیز۔۔۔۔۔۔ ایسا ظلم نہ کیجئے۔ :)
Top