نتائج تلاش

  1. رومانہ چوہدری

    پنجاب میں بھی پرائمری تک پنجابی زبان لازمی قرار دی جائے

    نہیں۔ چینی زبان سیکھانے کے لیے پنجاب حکومت جس طرح کوششیں کر رہی ہے ویسے ہی اگر خلوص نیت سے کام کریں تو اتنی تعداد تیار کرنا بالکل بھی مشکل نہیں ہے۔
  2. رومانہ چوہدری

    آج کی تصویر

    کیا شاندار مشاہدہ ہے
  3. رومانہ چوہدری

    پنجاب میں بھی پرائمری تک پنجابی زبان لازمی قرار دی جائے

    درسی کتب شاید ابھی موجود نہیں ہیں، لیکن گجرات یونیورسٹی میں اس پر کام ہو رہا ہے۔ البتہ پنجابی کے اساتذہ موجود ہیں۔
  4. رومانہ چوہدری

    آج کی تصویر

    ؟
  5. رومانہ چوہدری

    پنجاب میں بھی پرائمری تک پنجابی زبان لازمی قرار دی جائے

    نہیں ن لیگ سے اس کا کوئی خاص تعلق نہیں بنتا ہے۔ لیکن پنجاب اور اہل پنجاب سے روا رکھا گیا بغض پہلے کالا باغ ڈیم کی وجہ سے عیاں ہوا تھا اور اب سی پیک منصوبوں کی وجہ سے کھل کر سامنے آ رہا ہے۔ نئی نسل انٹرنیٹ پر بہت متحرک ہے اور یہ سب کچھ دیکھ، سن اور جانچ رہی ہے۔
  6. رومانہ چوہدری

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    مانا کہ آپ اردو نام کی وجہ سے ایسی شدت پسندانہ سوچ کا اظہار کر رہے ہیں۔ لیکن میں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے، اور میں اس کا حق رکھتی ہوں۔ آپ میرے سے غیر متفق ہوں تو یہ آپ کا حق ہے۔ اگنورڈ ۔۔۔ خوش آمدید کہنے کا ایک بار پھر شکریہ
  7. رومانہ چوہدری

    پنجاب میں بھی پرائمری تک پنجابی زبان لازمی قرار دی جائے

    پنجابیوں کی مہا اکثریت ابھی تک نیشینلسٹ نہیں بنی ہے۔ لیکن لگ رہا ہے یہ وقت اب زیادہ دور نہیں۔
  8. رومانہ چوہدری

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    افسوسناک رویہ ہے یہ ایک سویپنگ سٹیٹمنٹ ہے، اس سے متفق نہیں ہوں کہ میں خود اس پڑھے لکھے شہری طبقے کا حصہ ہوں اور پنجابی کا استعمال صرف جگت بازی کے لیے نہیں کرتی۔ آپ اپنی رائے پر نظر ثانی کیجیے۔
  9. رومانہ چوہدری

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    آپ کی رائے یقیناً ایک بہترین نقطہ لیے ہوئے ہے۔ لیکن میرے سوچنے کا انداز کچھ مختلف ہے۔ پنجابی، فارسی، عربی، سنسکرت وغیرہ ہی اردو کی ڈونر زبانیں ہیں۔ اردو کا جنم انھی زبانوں سے ہوا ہے۔ جب ہم اس رائے پر متفق ہو چکے ہیں کہ کسی اور زبان کے استعمال کی وجہ سے اردو کو کوئی خطرہ نہیں ہے تو اردو محفل جو...
  10. رومانہ چوہدری

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    یعنی ذاتی مسائل ہیں۔ آپ کی بات بھی کس حد تک ٹھیک ہے۔ لیکن جب اردو زبان اور فورم کو کسی اور زبان کے استعمال سے کوئی حقیقی خطرہ نہیں ہے تو پھر اسے ہَوا بنانے کی بھی چنداں ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ جب بھی کوئی ایسی بات ہو گی تو دوسری زبان بولنے یا سمجھنے والوں کی اکثریت اسے اپنی زبان سے تعصب سمجھے...
  11. رومانہ چوہدری

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    فاٹا والا! کیا پنجابی یا کوئی اور زبان کے استعمال کرنے سے اردو کے وجود کو کوئی خطرہ ہے ؟
  12. رومانہ چوہدری

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    آپ کو تو صرف تعلق والوں کا علم ہو گا یہ سائیٹ بھی آپ کا علاقہ ہی ہے
  13. رومانہ چوہدری

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    تعلق ہونے اور رہائش پذیر ہونے میں فرق ضرور یاد رکھیے گا:) ہاں جی۔ سالگرہ کی کسی لڑی میں ان کا ذکر تھا جب اور زبانیں سیکھنے سے آ جاتی ہیں تو یہ بھی سیکھ لیں۔ اس خطے کی ایک بڑی زبان ہے اچھا:)
  14. رومانہ چوہدری

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    یہاں بھی پنجابی سے ازلی بیر موجود ہے ؟
  15. رومانہ چوہدری

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    شکریہ۔ آپ تو وہی درویش ہیں نا !:)
  16. رومانہ چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لازمی ہے کیا کہ ویک اینڈ پر بھی کام ہی کیا جائے
Top