نتائج تلاش

  1. رومانہ چوہدری

    سچ کا جواب

    :laughing::laughing: لطف انگیز
  2. رومانہ چوہدری

    پسندیدہ محفلین

    ایسے تھریڈز مصنوعی عاجزی اور مستقل دھوکے میں رکھنے والے جملوں کا بہترین نمونہ ہوتے ہیں۔ خیالی دنیا کے جھوٹے بکھیڑے، تاہم وقتی خوشی کے حصول کے لیے اکسیر کا درجہ رکھتے ہیں۔
  3. رومانہ چوہدری

    اَساں بسم اللہ نوں پڑھ کے اج کیتی شروع کتاب

    بہت اعلی اور بہترین جد ڈوری دتی یار نوں۔۔۔۔۔۔ حق :)
  4. رومانہ چوہدری

    وہ ہم نوا ہم خیال چپ ہے ...

    بہت اعلیٰ اس میں قابل اصلاح شاید کچھ بھی نہیں !
  5. رومانہ چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھہرئیے۔۔۔۔ ایسا کس علاقے میں اور کب ہوا !
  6. رومانہ چوہدری

    پاکستانیوں کے لئے شاندار سہولت متعارف کروا دی گئی، اب پاسپورٹ کے لئے قطاروں میں نہیں لگنا پڑے گا

    شناختی کارڈ کی حد تک اس عمل میں تبدیلی لائی جا چکی ہے۔ اب آپ کا کوئی بھی عزیز جس کا شناختی کارڈ بنا ہوا ہو وہ آپ کے فارم کی تصدیق کر سکتا ہے لیکن اسے اپنے شناختی کارڈ کی کاپی فارم کے ساتھ منسلک کرنا ہو گی
  7. رومانہ چوہدری

    ساحر ہراس

    خوبصورت شئیرنگ فونٹ بدل دیں
  8. رومانہ چوہدری

    مَیڈے وَس ہووے میں وَس پوواں

    کچھ الفاظ کی سمجھ نہیں آ سکی پھر بھی خوب ہے
  9. رومانہ چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ ہوٹل میانوالی میں ہے شاید ! میری ایک کولیگ اس کی تصویر بنا کر لائی تھی
  10. رومانہ چوہدری

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری صاحب ہوئے 9 ہزاری!

    اچھی ریت ہے چوہدری صاحب کو مبارک ہو
  11. رومانہ چوہدری

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    پنک بال ابھی تک گیند بازوں کے لیے مفید ثابت نہیں ہوسکی ہے
  12. رومانہ چوہدری

    پیار دا پیچا پا کے دونویں

    شکریہ شکریہ ہاں جی
  13. رومانہ چوہدری

    پنجابی فاؤل لینگوئج!!!!

    میری محفل کی تفصیلات کا میرے پہلے مراسلے، آپ کے جواب اور پھر میرے اس مراسلے سے کیا تعلق ہے ! سوال یہ تھا کہ آپ کو مہذب لہجے میں پنجابی میں بات چیت کرنے (اگر آتی ہے تو) یا سننے کا کبھی اتفاق نہیں ہوا ! آپ باآسانی ہاں یا نا میں جواب دے سکتے تھے۔ بہرحال۔۔۔ خلاص
  14. رومانہ چوہدری

    پنجابی فاؤل لینگوئج!!!!

    آپ کو کبھی اتفاق نہیں ہوا
  15. رومانہ چوہدری

    پیار دا پیچا پا کے دونویں

    پیار دا پیچا پا کے دونویں اُڈے ساں جد ٹوہر دے نال تیز ہوا نیں رولا پایا بدل گجیا زور دے نال متھے تے وٹ پا کے سورج تکیا ایسراں غور دے نال سڑ جاوے کوئی ویخ کے جسراں چن اپنے نوں ہور دے نال ۔ راشد مراد
Top