:)
میرے خیال میں حکومت بہت زیادہ سیاسی داؤ پیچ نہیں جانتی ہے۔
علاوہ ازیں ان کا زیادہ دھیان رسل و رسائل کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی، دہشت گردی کی عفریت کا مقابلہ، بجلی کی فراہمی اور خطے کی سیاست کے نئے گٹھ جوڑ بنانے میں ہے ایسے میں اندرونی سیاسی داؤ پیچوں کو زیادہ وقت نہیں دے سکتے ہیں۔