ہیلو اوئے کاکا یہ محفل کا سکول نہیں تھانہ ہے پڑھنے پڑھانے کا اتنا شوق ہے تو سکول میں جاؤ یہاں تو قنون کی زبان چلتی ہے اور قنون کی ہر بات کے دو دو مطلب ہوتے ہیں یہ تم ایک ہی سیدھا سیدھا مطلب کیوں سمجھا رہے ہو دوسرا ترجمہ بھی بتاؤ نا۔:grin1:
کیوں نہیںہو سکتی کاروائی لیکن ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہمارے ذہنوں میں یہ بات بیٹھا دی گئ ہے کہ یہ وہ اشرافیہ طبقہ ہے جو کچھ بھی کرے اس سے باز پرس کرنا ہمارے بس کی بات نہیں۔ آخر کب ہم آپس میں متحد ہو کر ان طاقتوں کے خلاف آواز اٹھانے کے قابل ہوں گے کیا کبھی ایسا ہو بھی سکے گا کہ نہیں۔
بہن جی...
اچھی بحث ہے بالکل ایسی ہی جیسی عوام کو بیوقوف بنانے کے لئے ہماری اسمبلیوں میں کی جاتی ہے کہ اگر یہ گناہ ہے تو فلاں کون سا بہت معصوم ہے اور فلاں نے بھی تو یہی کیا تھا۔
مسئلہ یہ ہے کہ اگر کسی ایک نے غلطی کی تھی تو کیا یہ جواز اس غلطی کو دہرانے کے لئے کافی سمجھا جائے کہ اس کے پیش رو نے بھی ایسا...