طالوت
محفلین
یہ تو بڑے (وڈے) تھانیدار جی (ہوری) آ کر (آن کے) بتائیں (دسن) گے یہ (اے) کونسا/ کیسا (کیڑا) قانون ہے(اے)یہ تو وڈے تھانیدار ہوری آن کے دسن گے کہ اے کیڑا قنون اے۔
وسلام
یہ تو بڑے (وڈے) تھانیدار جی (ہوری) آ کر (آن کے) بتائیں (دسن) گے یہ (اے) کونسا/ کیسا (کیڑا) قانون ہے(اے)یہ تو وڈے تھانیدار ہوری آن کے دسن گے کہ اے کیڑا قنون اے۔
یہان رشوت کتنے روپے کلو لی جاتی ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بالکل ٹھیک ہے ۔مجھے کچھ سمجھ نہیں آتا ۔۔
وسلام
بسم اللہ بسم اللہ آیئے آیئے تشریف رکھئے آپ کس حساب سے دینا چاہتے ہیں۔ میرا مطلب ہے کہ کام کیا ہے اسی حساب سے ریٹ بھی طے کر ہی لیں گے۔
یاہو تو ہمارے تھانے کی حدود میں نہیں ہے، پھر بھی کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی پڑے گا۔ آپ ایف آئی آر تو لکھوائیں۔
لو سیکرٹ ایجنٹ F.t نے اپنی کمال پھرتی اور عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوراً ہی جان لیا کہ وہ تنگ کرنے والا ملزم کون ہے
جنا ب یہ یاھو آی ڈی اچھے لوگوں سے رابطہ رکھنے کے لیے ھے