نتائج تلاش

  1. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اگست 2013 مفت ڈاؤن لوڈ کریں

    جی شمشاد بھائی۔ ضرور انشا اللہ
  2. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اگست 2013 مفت ڈاؤن لوڈ کریں

    کمپیوٹنگ شمارہ اگست 2013 مفت ڈاؤن لوڈنگ کے لیے دستیاب ہے۔ مفت شمارے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ لاگ ان ہوں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹر نہیں ہیں تو رجسٹریشن کا لنک بھی آپ کو لاگ ان پیج پر مل جائے گا۔ رجسٹریشن کا عمل بالکل مفت ہے۔ یاد رہے کہ رجسٹریشن کے وقت آپ کو جو ای میل ارسال کی جاتی ہے، وہ...
  3. علمدار

    ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ

    شکریہ شمشاد بھائی۔
  4. علمدار

    ماہنامہ کمپیوٹنگ اگست 2012 کا شمارہ شائع ہو چکا ہے

    تمام دوستوں کا شکریہ۔ اگست کا شمارہ مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ ہماری پوری کوشش ہے کہ پہلے کی طرح کمپیوٹنگ میگزین تمام چھوٹے بڑے شہروں میں دستیاب ہو۔ ان شا اللہ جلد ہم اس کوشش میں کامیاب بھی ہو جائیں گے اور میگزین بھی بروقت قارئین کو ملتا رہے گا۔
  5. علمدار

    ماہنامہ کمپیوٹنگ اگست 2012 کا شمارہ شائع ہو چکا ہے

    ماہنامہ کمپیوٹنگ کا تازہ شمارہ مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ جس میں آپ کمپیوٹر کے حوالے سے کئی دلچسپ اور مفید مضامین پڑھ سکتے ہیں۔
  6. علمدار

    مبارکباد شمشاد بھائی کے پچاس ہزار پیغامات

    شمشاد بھائی! ہماری طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجیے- کسی بھی اردو فورم کی ٹوٹل پوسٹس ایک طرف اور محفل پر صرف آپ کی پوسٹس ایک طرف۔ بہت زبردست ریکارڈ قائم کر دیا آپ نے تو، ماشا اللہ- آپ تو اردو فورمز کی دنیا کے مرلی دھرن ثابت ہو چکے ہیں۔ گوکہ اس وقت 49,979 پوسٹس ہوئی ہیں لیکن ایک دفعہ پھر مبارک باد...
  7. علمدار

    محبت خوش گماں ہے

    احساس (ایک گداگر لڑکی) میری آواز پہ کشکول کو بھرنے والو میرے پندار کی قیمت ہیں تمھارے سکّے روح کے کرب کا احساس نہیں تم کو ہیں مِرے جسم کا معیار یہ سارے سکّے رحم کے پردے میں پوشیدہ ہوسناکی ہے ان نگاہوں کا ہر انداز سمجھ سکتی ہوں مِرے کشکول میں اُبھری ہے چھنک سکّے کی اس عنایت کا ہر اِک راز سمجھ...
  8. علمدار

    محبت خوش گماں ہے

    میں ایسی محبت کرتی ہوں شیریں بھی نہیں لیلیٰ بھی نہیں میں ہیر نہیں عذرا بھی نہیں وہ قصّہ ہیں افسانہ ہیں وہ گیت ہیں پریم ترانہ ہیں میں زندہ ایک حقیقت ہوں میں جذبہ¿ عشق کی شدت ہوں میں تم کو دیکھ کے جیتی ہوں میں ہر پل تم پہ مرتی ہوں میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی محبت کرتے ہو؟ جب ہاتھ دُعا کو...
  9. علمدار

    محبت خوش گماں ہے

    میں ایسی محبت کرتا ہوں ناکام نہیں ناشاد نہیں میں قیس نہیں فرہاد نہیں پُنّوں بھی نہیں رانجھا بھی نہیں وامق بھی نہیں مرزا بھی نہیں وہ لوگ تو بس افسانہ تھے اِس شدّت سے بیگانہ تھے میں زندہ ایک حقیقت ہوں سرتاپا جذبہ¿ اُلفت ہوں میں تم کو دیکھ کے جیتا ہوں ہر لمحہ تم پہ مرتا ہوں میں ایسی محبت کرتا ہوں...
  10. علمدار

    محبت خوش گماں ہے

    محبت کے تصوّر کو اگر تصویر کرنا ہے محبت کے تصوّر کو اگر تصویر کرنا ہے دھنک سے رنگ لے لینا ستاروں سے دمک لینا سحر سے روشنی لینا گُلوں سے دلکشی لینا مغنّی بلبلوں سے نغمگی لینا علی الصبح جاگ جانا اوس کے قطروں سے تم پاکیزگی اور تازگی لینا صباحت حور سے لینا ملاحت تم مِرے محبوب سے لینا ہزاروں بھید...
  11. علمدار

    محبت خوش گماں ہے

    بالکل، وہ بھی مل جائے گا- فی الحال تو میں بھی جو پہلے محفل پر اس کتاب سے پوسٹ کیا تھا وہ ڈھونڈ رہا ہوں کے گزارا ہو جائے باقی بعد میں پوسٹ کر دیں گے-
  12. علمدار

    محبت خوش گماں ہے

    یہ کتاب پاکستان بھر کے بکس اسٹالز پر دستیاب ہے- کراچی میں یہ کتاب درج ذیل مقامات سے حاصل کی جا سکتی ہے- حسین نیوز ایجنسی، اخبار مارکیٹ کراچی دانش کدہ، گلشن اقبال ویلکم بک پوسٹ، اردو بازار فضلی سنز، اردو بازار مکتبہ عمران
  13. علمدار

    کمپیوٹنگ، شمارہ اکتوبر 2007

    انشا اللہ عید کے بعد کمپیوٹنگ دستیاب ہو گا-
  14. علمدار

    کمپیوٹنگ، شمارہ ستمبر 2007

    شمشاد بھائی! انشا اللہ عید کے بعد اکتوبر کا شمارہ مارکیٹ میں دستیاب ہو گا- شکریہ
  15. علمدار

    کمپیوٹنگ، شمارہ ستمبر 2007

    السلام و علیکم شمشاد بھائی اور محب بھائی بہت بہت شکریہ- میں ہر ماہ سرورق پوسٹ کرتا رہوں گا-
  16. علمدار

    کمپیوٹنگ، شمارہ ستمبر 2007

    شکریہ شمشاد بھائی! ویسے اس بار محفل پر ٹائٹل پوسٹ کرنے کا میرا ارادہ نہیں تھا- کہ بندہ ویسے تو آئے نہیں اپنی مشہوری کرنے کے لیے چلا آئے- بہرحال پسندہدگی کا بے حد شکریہ- نصیر بھائی آپ کا بھی شکریہ- براڈ بینڈ کو آپ نہیں جانتے ، ہے ایک چیز :)
  17. علمدار

    اردو کوڈر کے چور

    بالکل نصیر بھائی! بہت سارے فورمز پر آپ موجود ہیں اور نظر بھی رکھتے ہیں- بلکہ جہاں پر آپ کو اختیار حاصل ہے آپ نے ایسی پوسٹس کو حذف بھی کیا ہے- خوش رہئے-
  18. علمدار

    اردو کوڈر کے چور

    واقعی یہ بہت زیادتی ہے- صرف یہی فورم نہیں دیگر کئی فورمز ہیں جہاں لوگ بڑی ڈھٹائی سے چوری میں مصروف ہیں- افسوس اس وقت ہوتا ہے جب ناظمین بھی اس کام میں ملوث ہوتے ہیں- (معذرت کے ساتھ(
  19. علمدار

    تعارف تعارف

    اور ہاں زندہ زمین تو کچھ عرصے پہلے میرے ہاتھوں میگزین کی زینت بنا تھا- اس کے بعد میگزین پڑھنے کا ٹائم ہی نہیں ملتا اس لیے اندازہ نہیں کہ آپ نے مزید کچھ لکھا کہ نہیں-
  20. علمدار

    تعارف تعارف

    عادل منہاج صاحب! ہماری طرف سے بھی خوش آمدید- شاید ہمارا نام آپ کو یاد ہو ذرا ذرا :)
Top