نتائج تلاش

  1. علمدار

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    نہیں بس انداز پسند آیا تو کاپی کر لیا :-)
  2. علمدار

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    بس کیا کریں جناب کاپی پیسٹ کے بہت عادی ہو چکے ہیں :cool:
  3. علمدار

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    فی الحال تو ہم تشریف لا چکے ہیں اہل محفل کو السلام علیکم اور صبح بخیر-
  4. علمدار

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    بہت اچھی بات ہے- اور محفل کی رونق تو آپ سب دوستوں کی ہی بدولت ہے-
  5. علمدار

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    شکریہ وارث بھائی! مزاج بالکل خیریت سے ہیں- ماشا اللہ---- آپ کی آمد مئی میں ہوئی اور چند ماہ میں ایک ہزار سے زائد پوسٹس۔ بہت خوب- اسی طرح ایکٹیو رہنے کی کوشش کیجیے گا-
  6. علمدار

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    ہائے اللہ شمشاد بھائی واقعی انٹرویو بہت طویل ہو گیا ہے :)
  7. علمدار

    مبارکباد زینب کو سالگرہ مبارک

    ہماری طرف سے بھی آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو-
  8. علمدار

    فورم کے لے آؤٹ میں تبدیلی!

    فورم کے صفحے کی چوڑائی کم کر دینے سے بہت آسانی ہو گئی ہے شکریہ-
  9. علمدار

    مبارکباد ساجد کو سالگرہ مبارک ۔

    ساجد بھائی میری طرف سے بھی سالگرہ کی مبارک باد قبول فرمائیں-
  10. علمدار

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    تمام دوستوں کو السلام علیکم-
  11. علمدار

    پیغامات کا شکریہ ادا کریں!

    ماشا اللہ بہت اچھی تبدیلیاں جاری ہیں نبیل بھائی
  12. علمدار

    کمپیوٹنگ، شمارہ اگست 2007

    پسندیدگی کا شکریہ شمشاد بھائی- حسن صاحب! اس دھاگے میں آپ کی پوسٹ کا کیا تعلق؟ کچھ سمجھ نہیں‌ آیا :confused:
  13. علمدار

    کمپیوٹنگ، شمارہ اگست 2007

    بہت شکریہ محب بھائی! ماشا اللہ سے کمپیوٹنگ بہت تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے- اس کی رفتار کا اندازہ تو آپ کو اس کے قارئین سے ہو جانا چاہئے :)
  14. علمدار

    کمپیوٹنگ، شمارہ اگست 2007

    قیصرانی بھائی اس میں اردو یا فارسی کی سپورٹ بالکل نہیں ہے- کمپیوٹنگ میں اس بار اس پر تفصیلی مضمون دیا جا رہا جس میں یقیناّ آپ کو اپنے تمام سوالوں کے جواب مل جائیں گے-
  15. علمدار

    کمپیوٹنگ، شمارہ اگست 2007

    تمام دوستوں کا شکریہ- زیرو کول! فی الحال تو ہم مارچ کے شمارے کی پی ڈی ایف فائل بنانے کا سوچ رہے ہیں جو کہ کمپیوٹنگ کا پہلا شمارہ تھا- ویسے آپ میرے سگنیچر میں موجود ربط سے کمپیوٹنگ کا آن لائن ورژن بھی ملاحظہ کر سکتے ہیں-
  16. علمدار

    بہترین ویب براؤزر

    عمار بھائی کیوں سب براؤزر کو رگڑا لگا رہے ہیں اصل میں اگر آپ کے پاس پی سی جاندار ہو نیٹ کنکشن بھی اچھا ہو تو براؤزر چاہے کوئی بھی ہو سب سیٹ چلتا ہے- مجھے فائر فوکس پسند ہے اور ڈی ایس ایل نیٹ کنکشن پر یہ زبردست چلتا ہے پر یونی کوڈ سائٹس کے حوالے سے Ie میرے خیال میں سب سے بہترین ہے-
  17. علمدار

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    جب تک اس کا بندوبست نہ ہو ان ان کو فونٹک کی بوڈ کی تصویر میل کر دی جائے یا فورم پر کہیں اپ لوڈ کر دی جائے تو اس بھی کام چل سکتا ہے- اس طرح باآسانی معلوم ہو سکتا ہے کہ کس بٹن کے نیچے کون سا لفظ ہے- دیکھئے شاید اس سے بات بن جائے:
  18. علمدار

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    وی بلیٹن کے طاقت ور فیچرز اپنی جگہ پر محفل کی وہ خوبصورتی آج بھی ہم مس کر رہے ہیں- یہ سوال صرف حمزہ کا نہیں ہمارا دل بھی کچھ ایسا ہی کہہ رہا ہے-
  19. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ جولائی 2007

    تمام دوستوں کا شکریہ
Top