نادانی کا قصہ تو پڑھ چکا ہوں- اتفاق کی بات ہے کہ گزشتہ اتوار کو میں بھی بائیک سیکھنے کی پریکٹس کرتا رہا- لیکن آپ والا حال نہیں ہوا بس مجھے بریک لگانا یاد نہیں رہتا تھا اور گھماتا رہا جب یاد آتا تو روک لیتا :) اصل میں سائیکل چلانے کا بہت تجربہ ہے اس لیے کوئی دشواری نہیں ہوئی- آپ سنائیں اب کچھ...