نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نیت کا صرف اندازہ ہی کیا جا سکتا ہے، البتہ اہلیت کو ایک زمانہ دیکھ پرکھ رہا ہوتا۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    نہیں پائین۔۔۔۔۔ ہندو سکھ اس سے کہاں قادیانی بننے تھے۔ اس کا مار کا علاقہ بھولے بھالے مسلمان تھے جو بھاگم بھاگ یہاں آیا اور بیوروکریسی میں موجود اپنے گماشتوں سے ملکر انگریز گورنر سے 99 سال کے پٹے پر زمین لے لی اور بعد میں ہیرا پھیری فرما کر انھیں مالکانہ حقوق کر لیا۔ نامی گرامی وزیر خارجہ ظفر...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    ہائے بیچارے۔ دس روپے ایکڑ پر زمین لینے والے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    جاسم کی فوٹوگرافی

    میری اپلیکشن روزانہ پانچ چھ ہزار قدم بتاتی؛ دور کرونا میں یہ کافی ہیں۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    یاد رہے اس صوبے کے جیسے امیر بھی پاکستان میں اور کہیں نہیں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    سنا ہے کسی زمانے میں ایک خلیفہ کشمیر کو قادیانیت کا مرکز بنانا چاہتے تھے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    بوسنیا میں مسیحیوں نے مسلمانوں پر ہزارہا حملے کیے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    پاکستان میں مذاہب کو تبلیغ کرنے اور ان پر آزادی سے عمل کرنے کی مکمل اجازت ہے۔ بہت عرصے واہ کینٹ کے اتوار بازار آنا جانا رہا، وہاں بس سٹاپ پر ایک مسیحی کو سڑک کنارے بائبل ہاتھ میں پکڑے اپنے مذہب کی تبلیغ کرتے دیکھا کرتے تھے۔ پنڈی فیض آباد میں کچھ عرصہ قبل ایک پادری کو اسی طرح درس دیتے دیکھا۔...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    قادیانیوں کی ایک بڑی تعداد ہونے کے باوجود وہاں سنی مسلمانوں کی اکثریت ہے اور تبلیغ جماعت والے انھی کے توسط سے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ الحمدللہ
  10. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    اسے ہم پروفیشنل جیلسی کہہ سکتے ہیں۔ :p
  11. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    یہ رائے درست نہیں ہے۔ ابھی چار پانچ سال پہلے ہی گھانا میں پاکستان سے گئی تبلیغی جماعت کے درجن بھر اراکین کو دہشت گرد قرار دلوانے کی پوری کوشش کی گئی تھی، اور اس کے پیچھے مقامی قادیانی کمیونٹی کا اثر و رسوخ تھا۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ہم کرونا پھیلانے نکلے ہیں، آؤ ہمارے ساتھ چلو۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    اصلاح و تبلیغ۔ میرا زیادہ وقت مغربی افریقہ میں گزرا ہے۔ گھانا، لائیبریا، سری لیون میں قادیانیوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے ۔ گھانا اور لائیبریا میں تبلیغی جماعت کے مقامی لوگوں کو قادیانیوں کی آبادیوں میں اصلاح و تبلیغ کرتے پایا۔ اکرا ائیرپورٹ پر دعوت اسلامی جنوبی افریقہ کے ایک رکن سے گفتگو...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    جاسم کی فوٹوگرافی

    :surprise: آپ چہل قدمی بھی کرتے ہیں !
  15. عبدالقیوم چوہدری

    ملک بھر میں پٹرول کی قلت، شہری پریشان

    ڈھونڈو گے ہمیں پمپوں پمپوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
  16. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    واہ کینٹ سٹیٹ ایریا میں شدید لاک ڈاؤن جاری ہے۔ کرونا کیسز میں مسلسل اضافے کی وجہ سے کچھ فیکٹریاں بھی بند کر دی گئی ہیں۔ کل صبح ہی ایک سابقہ محلے دار کرونا مثبت ہونے کے ٹھیک چار دن بعد انتقال کر گئے۔ وہ کسی دائمی مرض کا شکار بھی نہیں تھے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    مینگل ان تینوں قبائل میں سب سے کم عسکریت پسند رہے ہیں۔ 1997 میں وزیر اعلیٰ کے منصب سے لطف اندوز ہونے کی وجہ سے انھیں حکومت میں رہنے کا چسکہ پڑ گیا ہے۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    جس زمانے کا میں نے ذکر کیا وہ طالبانی عفریت کا وقت تھا۔ حال ہی میں آپ کے فیورٹ ٹرمپ کو بنکر میں چھپنا پڑا۔ یہ جوار بھاٹے آتے رہتے ہیں۔ باقی جمہوریت پسند ٹھیک کہتے ہیں۔
  19. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    اکثر پر اعتراض ہے۔ بلوچستان مختلف زبانیں اور ثقافت رکھنے والے تقریباً 3 درجن کے لگ بھگ قبائل کی سرزمین ہے۔ جن میں سے صرف تین قبائل مری، مینگل اور بگٹی قیام پاکستان کے وقت سے ہی گاہے بگاہے ریاست کے خلاف برسر پیکار رہے ہیں۔ ان کے زیر اثر علاقہ بھی کوئی بہت بڑا نہیں ہے۔ پشتون اور بروہی بیلٹ ابھی...
  20. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    یہ بات صحیح ہے۔ گو صورتحال اس وقت بھی کوئی بہت اچھی نہیں ہے۔ اس سے کہیں زیادہ خراب صورتحال تب تھی جب پورے پاکستان میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں کے آخری زمانے میں آل رینکس کو یونیفارم میں فوجی ایریے سے باہر جانے اور لال کانوں والوں کو براڈ ایرو گاڑیوں کے استعمال کی ممانعت کی گئی۔
Top