نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی

    اگر قدم پہلے جم گئے تو 'شاید' باقی گول کرنا مشکل ہو جائیں۔ :p یہاں دیکھیے۔ :)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    گزشتہ دنوں کچھ موویز دیکھنے کا شغف رہا جن میں سے 2 قابل ذکر ہیں۔ Memento بلاشبہ ایک شاندار مووی ہے۔ بہت عرصہ بعد موویز میں کچھ نیا دیکھنے کو ملا۔ ایسٹونیا اور جارجیا کی مشترکہ فلم۔ نہایت سادہ اور تقریباً ایک ہی لوکیشن پر فلمائی گئی ہے۔ لطف کی بات یہ ہے کہ فلم میں کسی خاتون اداکارہ نے...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نا بھئی۔۔۔۔ یہ تین سال بھی پورے کریں اور اگلے پانچ سال بھی لیں۔ مجھے ایک ایجنٹ کی کہانی یاد آ گئی۔ وہ سی آئی اے کی طرف سے روسیوں کی جاسوسی کے لیے روسی حکومت میں ایک اعلیٰ عہدے پر خفیہ طور پر براجمان تھا۔ کے جی بی ہزار کوشش کے باوجود اس پر جاسوسی کا کوئی الزام نا لگا سکی اور نا کبھی اسے پکڑ...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگلی حکومت بھی پی ٹی آئی کی ہوگی۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    علامہ اقبال کی شاعری کی تحقیقات کیلئے FIA, نیب, آئی بی اور آئی۔ایس۔آئی کی JIT تشکیل دی جائے، جو اقبال کی بعد الموت شاعری کی مفصل رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے۔ مزید برآں شاعری چھپانے پر مقدمہ درج کیا جائے۔ ۔۔۔ منقول
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہ پانامہ سے اقامہ سے خیالی تنخواہ والی کرپشن وغیرہ۔۔۔ہے نا
  7. عبدالقیوم چوہدری

    انائے علمیہ کسے کہتے ہیں؟

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ اپنی تعلیم، معلومات، لکھنے یا بولنے کی صلاحیت کے سبب اپنی رائے کو کسی پلیٹ فارم پر ادب، زبان، سائنس، آرٹ، سیاست، معاشرت وغیرہ وغیرہ میں حرف آخر سمجھنا یا باور کرائے رکھنا انائے علمیہ کہلائے گا۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    گومجھے لفظ 'آپ کی جماعت' پر گہرے تحفظات ہیں۔ پھر بھی کسی کی بیماری پر سیاست کرنا اچھا نہیں سمجھتا۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ تصویر مفاد عامہ کے لیے جاری کی گئی ہے۔ بصورت دیگر 42 ملین شاید حلال نا ہو پائیں۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی

    ہاہاہاہاہاہاہاہا۔ :laughing::laughing: ماشاءاللہ۔ اللہ جی استقامت عطا فرمائیں۔ آمین کچھ ایسا ہی مشورہ میرے ذہن میں بھی تھا معہ سٹیج ڈراموں و غیر ملکی مزاح نگاروں کی کتب اور کامیڈی کے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی

    جزاک اللہ۔ ٹپس کی بابت تو پتا نہیں دے پاتا ہوں یا نہیں لیکن جملہ بالا میرے کان کچھ کچھ فیوز کر گیا ہے۔ کچھ کچھ اس لطیفے کی مانند 'ایک پیکٹ دودھ لے آؤ اور اگر دکاندار کے پاس انڈے ہوئے تو چھ لانا'۔ پہلے تحریریں لکھنی ہیں یا پہلے 25 سال پیچھے واپس جانا ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی

    محفلین کو بھی دوست خیال کرتے سلسلہ یہیں سے آگے بڑھائیے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی

    دو سال بیت چلے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    بلوچستان ؟ کچھ مزید ارشاد فرمائیں۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی (غیر سودی بورڈ) - قسط 17

    بورڈ کی تصویر موجود ہے ؟ اللہ اللہ۔ :cry::cry::cry:
Top