داستان نہایت دلچسپ اور آنکھیں کھول کر رکھ دینے والی ہے۔ میری بدقسمتی کہ اس سے پہلے نظر سے نا گزری۔
کل سہ پہر سے شام تک میں نے کم و بیش مسلسل چار گھنٹے اس داستان کی ایک ایک سطر پڑھنے میں صرف کیے اور مداخلت بیجا سے بچنے کے لیے کچھ اہتمام بھی کیا۔
املاء کی اغلاط خود تو دور نا کر پائیں البتہ...