اپنی گشتہ پوسٹ کی تھوڑی سی تصیح چاہو گا۔
2۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مانو منٹ دس کروڈ کا نہیں بلکہ ایک ارب دس کروڈ کا بنا تھا (اس لیے عجائب میں شامل کیا جاسکتا ہے)۔
ویسی پنڈی کی لئ ایکسپریس وے کا کیا خیال ہے جو 20 ارب کی تیار ہورہی صرف 56 (انے اور جانے دونوں راستوں کا کل فاصلہ) کلومیڑ جبکہ موٹروے فقط السلام...