نتائج تلاش

  1. محمد عویدص عطاری

    ! یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ کیلئے کام کی تقسیم !

    سورۃ العصر پر تو میں نے کب سے کام شروع کیا ہوا تھا۔ مطلب مکمل کیا ہوا تھا۔ آپ آئن لائن آئے نہیں ورنہ میں دے دیتا آخری تقربیاً بارہ تیرہ سورتیں آپ ایسا کریں۔ بلکل شروع سے کام کریں۔ جبکہ آخر سے کام میں شروع کرتا ہوں۔ یا پھر جیسا آپ چاہیے۔ والسلام
  2. محمد عویدص عطاری

    FONTS کیسے بنائے جاتے ھیں؟ کیا LOGIC ھے

    یعنی توڑو توڑ یہ باتیں ہورہی ہے کہ فانٹ بنانے کے پروگرام کب شروع کرنا۔بس فانٹ بنانے کا پروگرام شروع نہیں کرنا ۔۔۔ میں تو شاید ایک سال سے بھی زیادہ ہو گیا ہے اس بات کو سنتے سنتے ۔ اب ۔۔۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔۔۔؟ والسلام
  3. محمد عویدص عطاری

    ! پروف ریڈنگ کا طریقہ، حصہ دوم !

    ماشاء اللہ عزوجل ویسے کچھ مسائل اور بھی تھے جو آپ سے ڈسکس کرنے تھے جب ملے گئے تب بتاؤں گا۔ والسلام
  4. محمد عویدص عطاری

    شاید rapidshare Preium کا علاج ممکن ہو؟

    جیسا کہ عارف بھائی نے بیان کیا ہے کہ راؤٹر آف کرنے کے بعد آئن کرنے سے رپڈ ٹائم لمیڈ ختم ہوجاتی ہے ۔ تو یہ بلکل صحیح ہے سو فیصد۔ آپ بھی ضرور ٹرائی کریں۔ والسلام و شکریہ عارف بھائی و عبدالمجید صاحب
  5. محمد عویدص عطاری

    شاید rapidshare Preium کا علاج ممکن ہو؟

    ویسے تو میں نے ابھی تک راوٹر والا تجربہ نہیں کیا ۔ لیکن شاید کچھ بن جائے۔ ہمیں تو پی ٹی سی ایل والا نے جو موڈیم سا دیا ہے اب مجھے یہ نہیں پتا کہ وہ راؤٹر ہے یا سوئچ یا ڈی ایس ایل موڈیم۔۔۔ لیکن بہرحال جہاں ایک سو پچاس منٹ میں آپ ایک سو ایم بی کی فائل ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہے وہاں دو یا ڈھائی سو ایم...
  6. محمد عویدص عطاری

    شاید rapidshare Preium کا علاج ممکن ہو؟

    اور یہ تجربہ سو فیص درست رہا۔ میں نے سو ایم بی ایک فائل کا لنک مندرجۃ بالا سائڈ پر دیا اور جواب میں بیس پچیس منٹ کے بعد انہوں نے مجھے زیڈ شئیر کا لنک دے دیا جہاں سے میں نے وہ فائل ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ بھئی واہ
  7. محمد عویدص عطاری

    شاید rapidshare Preium کا علاج ممکن ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! مجھے گوگل پر سریچنگ کے دوران ایک ویب سائیڈ ملے۔ ان کا دعوۃ ہے کہ یہ Rapidshare Premium کا متبادل ہوسکتے ہیں۔ جو طریقہ انہوں نے بیان کیا میں وہ بیان کرنے کی کوشش کرتا ہوں ان کے مطابق یہ rapidshare کی فائلز کو پہلے ڈاؤن لوڈ کرتے ہے پھر اسے...
  8. محمد عویدص عطاری

    ! فائر فاکس 3 ریلیز !

    ویسے آپ کو کس نے کہا ہے کہ شہید مردہ ہوتے ہے ۔ وہ جو اللہ کی راہ میں شہید ہوئے ، وہ تو ہمیشہ کے لیے زندہ ہوگئے۔ اور اُنہیں مردہ مت کہو۔ ان کو رزق دیا جاتا ہے لیکن تم نہیں جانتے (قرآن کی چند آیات کا مفہوم)
  9. محمد عویدص عطاری

    ! آج قرآنی کیبورڈ !

    یہ جو چھوٹے مد ہے کیا یہ چھوٹے " ے " کی نہیں ہے ؟
  10. محمد عویدص عطاری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  11. محمد عویدص عطاری

    ! آج قرآنی کیبورڈ !

    عارف بھائی میں نے آپ سے ارشاد فرمایا تھا کہ بڑی مد اور چھوٹی مد کی ویلیو کیا ہے۔ تاکہ میں اپنے کیبورڈ کو اپڈیٹ کر سکو۔ والسلام
  12. محمد عویدص عطاری

    ! یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ کیلئے کام کی تقسیم !

    ٹھیک ہے تو میں پھر سورۃ ملک شریف سے شروعات کرتا ہوں۔ پارہ انتیس سورۃ ملك ان شاء اللہ عزوجل
  13. محمد عویدص عطاری

    ! یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ کیلئے کام کی تقسیم !

    پارہ گیارہ سے ان شاء اللہ عزوجل۔ بندہ گناہ گار شروع کرتاہے والسلام
  14. محمد عویدص عطاری

    ! پروف ریڈنگ کا طریقہ !

    بلکل ایسا ہی ہونگا۔ اگر proof reading کے لیے دعوتِ اسلامی کے اس پتے سے مدد حاصل کی جائی تو یہ بھی ایک اچھا اضافہ ہونگا۔ اور میرے لیے کیا حکم ہے ۔ اگر آپ قرآن کے بارہویں یا گیارہویں پارے کے فائل مجھے بھیج دے تاکہ میں اس کی پروف ریڈنگ شروع کر سکو۔ میں پروف ریڈنگ مندرجہ بالا ویب سائیڈ سے کرونگا۔...
  15. محمد عویدص عطاری

    القلم مہوش علی فونٹ

    شاکر صاحب ایک ووٹ ہمارا بھی اپنے ہی نام کا کاسٹ کر لیں۔
  16. محمد عویدص عطاری

    ! آج قرآنی فانٹ !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ عارف کریم بھائی! امید ہے خدا تعالٰی سے کہ آپ بخیرو عافیت ہونگے۔ الحمد اللہ عزوجل آپ کی محنت کو دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ دین کے کام میں ہمیشہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہے ہیں۔ جبھی تو ساری دنیا نستعلیق فانٹ کے پیچھے پڑی ہے کہ کسی طرح کریکٹر بیس نستعلیق بن جائے۔ قرآنی فانٹ...
  17. محمد عویدص عطاری

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    نبیل بھائی بہت بہت شکریہ۔۔ میں تو یہ آرکیڈ گیم کا نام ہی پہلی دفعہ سن رہا ہوں۔ اس کا لنک کہاں ملے گا؟ والسلام
  18. محمد عویدص عطاری

    پیغامات میں فوری تدوین کی سہولت دستیاب!

    انگریزی کے وی بلٹن پر تو یہ آپشن استعمال کرتے رہتے تھے پھر اب الحمد اللہ عزؤجل اردو کے بلٹن بورٹ پر بھی یہ سہولت مل گئی۔ بہت بہت شکریہ نبیل بھائی
  19. محمد عویدص عطاری

    فلیش فلیش سمبلز (Flash Symbols) کا تعارف

    شعیب بھائی جان میں بھی آج کل فلیش وغیرہ کا Video کورس کر رہا ہوں۔ جو کہ مجھے کافی pirated ویب سائیڈ سے ملا تھا۔ اس میں بھی یہی بات کہی گئ تھی کہ آپ سمبل کا استعمال اپنی عادت نہیں بلکہ سیکنڈ نیچر بنا لے۔ کیونکہ اس کے بغیر آپ ایک اچھا فلیش استعمال کرنے والے نہیں بن سکتے۔ بہر حال میں کوشش کرتا ہوں...
  20. محمد عویدص عطاری

    فورم کی اپگریڈ 27 مئی کو!

    اللہ تعالٰی سے دعا گو ہے کہ یہ عمل بھی بخیروعافیت انجام پا جائے۔
Top