نتائج تلاش

  1. محمد عویدص عطاری

    کیا آپ کو اردو کا پی ڈی ایف فارمیٹ بنانا آتا ہے

    کیسے جناب میں کافی عرصے سے یہ استعمال کر رہا ہوں ۔ لیکن اب تک اردو سریچ ایبل پ ڈ ا نہیں بنا سکا۔
  2. محمد عویدص عطاری

    کیا آپ کو اردو کا پی ڈی ایف فارمیٹ بنانا آتا ہے

    100 فیصد سریچ کرتا ہے بھائی۔ تو کیا یہ قرآن پاک وغیرہ بھی سریچ کرے ۔ اعراب کے ساتھ ؟ آپ نے یہ کس سافٹ وئیر سے بنائی ہے اور فانٹ فانٹ کون کون سے استعمال کیے ہے کیونکہ " اردو نسخ ایشیا ٹائپ" تو adobe کنورٹ کرنے ہی نہیں دیتا۔
  3. محمد عویدص عطاری

    کیا آپ کو اردو کا پی ڈی ایف فارمیٹ بنانا آتا ہے

    میرے پاس Acrobat Pro 8.2.1 موجود ہے ۔ میں نے بھی اس سے اردو کی کافی ساری فائلیں پی ڈی ایف میں تیار کی ہے ۔ پر وہ اردو کو مکمل سریچ نہیں کرتا۔ کیا آپ کے کچھ اضافی سیٹنگ کی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی اس کے متعلق بتائیں۔ والسلام
  4. محمد عویدص عطاری

    Photoshop کے Video Training

    ہے تو زبردست چیز کافی آسان طریقہ سے سمجھاتےہے ۔ میں کوشش کرتا ہوں اس کی تمام ویڈیو فائلز کو .rm میں کنورٹ کر کے یہاں اپلوڈ کردو۔ تاکہ اس سے میرے جیسے اور بہت سے لوگ فائدہ اٹھا سکے۔ لیکن یہ کوئی مکمل Training نہیں ہے ۔ اس لیے بہت زیادہ فائدہ مند بھی نہیں۔
  5. محمد عویدص عطاری

    پاکستان میں جمعہ کی چھٹی کب ہوئی؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! سوال یہ ہے کہ پاکستان میں جمعہ کی چھٹی کس سن میں ہوئی تاریخ وغیرہ۔۔۔ غالباً بھٹو کے دورِ حکومت میں یہ ہوئی تھی۔ بہرحال اس چھٹی کے فینکشنل ہونے کی تاریخ مع سن چاہیے۔ اگر کسی صاحب کو معلوم ہوتو جواب عنایت فرمائے۔ شکریہ والسلام
  6. محمد عویدص عطاری

    کیا آپ کو اردو کا پی ڈی ایف فارمیٹ بنانا آتا ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبارکہ! ویسے تو جناب Adobe Acrobat Professional ہی سب سے بہترین ہے جس کی سی ڈی بازار سے عام مل جاتی ہے ۔ لیکن اگر آپ وہ استعمال کرنا نہیں چاہتے تو پھر جو سوفٹ وئیر بالا تحریروں میں گزرے ہے وہ استعمال کر کے دیکھیے۔ ان شاء اللہ عزوجل آپ کا کام بن جائے گا۔ اور ایک اچھا سوفٹ...
  7. محمد عویدص عطاری

    Photoshop کے Video Training

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! ایک جگہ سے مجھے فوٹو شاپ کی Video Training لنک ملا ہے ۔ میں ابھی خود ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں۔ اس لیے اس کے متعلق کچھ کہاں نہیں جاسکتا کہ کیسی ہے یہ Training ۔ بہرحال آپ کو لنک دے رہا ہوں۔ آپ بھی چیک کریں اور میں بھی چیك کرتا ہوں۔ دیکھتے ہے کیسی چیز ہے ۔...
  8. محمد عویدص عطاری

    !پاک ڈیٹا کا ایک اور کارنامہ!

    مجھے تو ساری دال ہی کالی لگ رہی ہے۔
  9. محمد عویدص عطاری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  10. محمد عویدص عطاری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدوعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ...
  11. محمد عویدص عطاری

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    سورۃ الملک شریف کی تقریباً مکمل پروف ریڈنگ (صرف ایک جگہ " چھوٹا ص " نہیں ڈالا گیا اس جگہ کو میں نے سرخ رنگ دے دیا ہے) http://mihd.net/v40pd8j
  12. محمد عویدص عطاری

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    عند اللہ کے بعد جو چھوٹا " ص " ہے وہ کیسے ڈالیں اس کی کیا والیو کے دراصل میں مقتدرہ کی بورڈ استعمال کر رہا ہوں جو الحمد اللہ عزوجل اس پروف ریڈنگ کے دران کافی مرتبہ اپڈیٹ ہوگیا ہے۔ پر یہ " ص" نہیں ملا ابھی تک ۔ والسلام
  13. محمد عویدص عطاری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  14. محمد عویدص عطاری

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    الف کے نیچے زیر جبکہ اس سے پہلے میم ہے
  15. محمد عویدص عطاری

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    کوئی چھ سپیس دینے کے بعد یہ " ط " ڈالا گیا
  16. محمد عویدص عطاری

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    اس کو بھی دیکھئے یہ پروف ریڈنگ کے دوارن نظر آیا چھوٹے " ن " کے نیچے زیر ڈالا تو وہ بلکل ہی نیچے آگیا جبکہ زبر کے ساتھ والسلام
  17. محمد عویدص عطاری

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    يہ ايك ذرا بڑا مسئلہ آرہا ہے دیکھئے۔ یہ چھوٹا " ز " میں نے تقریباً پانچ چھ سپیس کے بعد لکھا ہے ۔ تو جا کر کہی اس جگہہ آیا ہے ورنہ یہ " ز " پیش کے بلکہ ساتھ آرہا تھا۔ والسلام
  18. محمد عویدص عطاری

    Yahoo Messenger 9 Beta

    آپ ایسا کیا کریں کہ جب یاہو میں لکھنا شروع کرے تو پھر سیدھے ہاتھ والا " Right Ctrl + Shift" دبادیا کرے ۔ اس سے اردو کی direction بھی ٹھیک ہوجائے گی اور آپ کا مسئلہ بھی ان شاء اللہ عزوجل حل ہوجائے گا۔ (قوی امید کے ساتھ)۔ والسلام علیکم
  19. محمد عویدص عطاری

    Yahoo Messenger 9 Beta

    دراصل یاہو کے پارنے وریژنوں میں " ۃ ، ۔، زیر، زبر وغیرہ ئے " یہ الفاظ پہلے موجود نہیں تھے۔ جب آپ ان الفاظ کو لکھتے تھے تو وہاں پر ایک " ؟ " نشان نظر آتا ہے جو اب اس نئے بیٹا وریژن میں نہیں ہے ۔ اور آج کل تو ہر ویژن کا نام ہی بیٹا رکھا جاتا ہے ۔ تاکہ اس کے نئی amendement سے صارفیں پریشان نا ہوجائے...
Top