نتائج تلاش

  1. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک بابا رحمتے کی وجہ سے پوری عظمیٰ کو بدنام کرنے پر میں اپنا اخلاقی احتجاج ریکارڈ کرواتا ہوں
  2. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    متفق! جمہوریت درحقیقت عوامی شعور کا نام ہے۔ جہاں عوام کی اکثریت ان پڑھ ہو وہاں جمہوریت پنپ نہیں سکتی۔ بیشک جتنے مرضی الیکشن ہوتے رہیں
  3. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حقیقی جمہوریت کسی پیکیج میں نہیں ملتی بلکہ مسلسل جمہوری جد و جہد کانام ہے۔ ۱۹۷۰ میں پہلے جمہوری انتخابات ہوئے اور اسکے اصول خود اسٹیبلشمنٹ نے مہیا کئے۔ چونکہ اسٹیبلشمنٹ انتخابات کا حصہ نہیں تھی اسلئے کسی جماعت نے دھاندلی کا الزام نہیں لگایا۔ انتخابات کے نتائج کے مطابق ۶۳ فیصد ووٹرز نے ووٹ کا حق...
  4. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجیب الرحمان ایک حقیقی جمہوری لیڈر تھا۔ پاکستان کی اکثریت نے ۱۹۷۰ کے انتخابات میں اسے ووٹ دیگر اقتدار پر بٹھایا مگر بھٹو کے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ کٹھ جوڑ نے آدھا ملک ہی گنوا دیا۔
  5. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک اور ضروری بات؛ دیگر سیاسی خاندانوں کی نسبت عمران خان کے بچے سیاست میں نہیں ہیں۔ اب وہ یہود و ہنود کیا دہریے ہو جائیں، اس سے عوام کو کچھ فرق نہیں پڑتا۔ قائد اعظم کی بیٹی مسلمان ہونے کے باوجود ایک پارسی کیساتھ بیاہ کرکے چلی گئی تھی۔ کیا اس سے انکی ساخت یا اہمیت پر کوئی اثر پڑا؟ جمائما اور...
  6. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عمران خان مسلمان ہے، کٹر مولوی نہیں۔ اسکے بچوں کو اپنے مذہب کے انتخاب کا حق حاصل ہے۔ نیز وہ ماں اور باپ دونوں کیساتھ اٹیچ ہیں۔
  7. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیونکہ ٹیرین خان عمران خان کی بیٹی ہے۔ کوئی شک؟
  8. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سعودی کاموں کی نقل سے کیا مراد ہے؟ انکی اپنی اسلامی عقل گھاس چرنے گئی ہے؟ سعودی عرب میں ایک عرصہ دراز تک خواتین کے گاڑی چلانے کی پابندی تھی۔ اسکے لئے عجیب و غریب تاویلیں گھڑی گئیں۔ البتہ الحمدللّٰہ کسی اور مسلم ملک نے اس سعودی قدم کی نقل نہیں کی۔ اتنی عقل تھی ان میں۔
  9. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مولوی، امام، علما برادری صرف مذہبی افراد کی لیڈرشپ ہے۔ اسکا یہ مطلب نہیں کہ وہ لوگ بڑے دین دار ہیں۔ جتنی بد زبانی، بد تہذیبی یہ لوگ کرتے ہیں عام لوگ تو ان سے کہیں بہتر ہے۔ مولانا رضوی اکیلا نہیں ہے۔
  10. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    انتہائی پر مزاح نظام عدل ہے۔ وزارت عظمیٰ وقار کی قیادت میں رد و بدل کر سکتی ہے البتہ ججز کو نہیں چھیڑ سکتی ہے۔ بالفرض اگر حکومتی نااہلی سے کوئی ثاقب نثار ٹائپ خادم اعلیٰ آکر عظمیٰ پر براجمان ہو جائے تو اسے صرف اسکی اپنی برادری نکال سکتی ہے۔ یہ تو جوڈیشل مارشل لاء ہے۔
  11. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا حکومت اس ادارے سے رجوع نہیں کر سکتی؟
  12. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عمران اور نواز کا کیا مقابلہ؟ عمران خان کی بیوی برطانوی نژاد ہے یوں اسکے بچے دونوں ممالک کے شہری ہو سکتے ہیں۔ نیز وہ اپنے بیوی اور بچوں کو پاکستان لایا اور جب طلاق ہو گئی تو وہ برطانیہ چلے گئے۔ نواز کے بچے تو رہتے ہی برطانیہ میں ہیں
  13. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگر حکمران نا اہل ہو تو عدالت عظمی اسے ہٹا سکتی ہے۔ اگر جج نااہل ہو جائے تو کیا وزارت عظمی اسے ہٹا نہیں سکتی؟ بجائے بابا رحمتے پر طنز و ہنسی کرنے کہ حکومت اسکو برطرف کیوں نہیں کرتی؟
  14. ش

    آج کی تصویر

    پاکستان میں بہت بندے مار لیے۔ اب برطانیہ میں جانور مارتے ہیں
  15. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سچا پیار تو پانامہ کی چھاؤں میں ہی ملتا ہے۔ باقی سب تو نظر کا دھوکہ ہے
  16. ش

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اگر سکرپٹ خراب نہ ہوئی تو 200 سے اوپر چیسنگ ٹارگٹ ہوگا
  17. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تحریک انصاف کے دھوبی گھاٹ میں ایک اور نون لیگی رمیش کمار کی شمولیت۔ عموماً فصلی بٹیرے شامل ہوتے ہیں البتہ یہ تو طوطے مینا لگتے ہیں۔ اتنی لمبی پریس کانفرس تو عمران خان اور فواد چوہدری بھی نہیں کرتا۔
  18. ش

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    سکرپٹ سوپر اوور کی جھلکی دکھاتے ہوئے
  19. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگر بھارتی امپورٹ کرنے پر کمیشن ملتا تو وہ بھی کر لیتے
Top