نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    جانے عقب سے تیر تھا کس کی کمان کا

    آداب ، بہت نوازش ! بہت ممنون ہوں آپ کی توجہ اور تحسین کے لیے ،عرفان بھائی ۔
  2. ظہیراحمدظہیر

    جانے عقب سے تیر تھا کس کی کمان کا

    آداب و تسلیمات ! بہت نوازش ہے ، عاطف بھائی ۔ خیلی متشکرم!
  3. ظہیراحمدظہیر

    جانے عقب سے تیر تھا کس کی کمان کا

    نوازش، بہت مہربانی! مشکور و ممنون ہوں جناب ۔ اللّٰہ آپ کو خوش رکھے۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    جانے عقب سے تیر تھا کس کی کمان کا

    آداب ، نواز ش! ذرہ نوازی ہے آپ کی ۔ بہت ممنون ہوں ، سیما آپا۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    جانے عقب سے تیر تھا کس کی کمان کا

    آداب، تسلیمات! بہت ممنون ہوں وارث صاحب!آپ کی توجہ اور کرم نوازی کے لیے بہت بہت شکریہ! اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    جانے عقب سے تیر تھا کس کی کمان کا

    بہت نوازش ، بہت شکریہ ، اعجاز بھائی۔ حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہوں۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    جانے عقب سے تیر تھا کس کی کمان کا

    نوازش، کرم نوازی ہے ! بہت شکریہ ، نین بھائی ۔ کوشش تو ہوتی ہے کہ خود بیتی کے ساتھ کچھ جگ بیتی کا تذکرہ بھی ہوجائے ۔ اللّٰہ کریم آپ کو خوش رکھے۔
  8. ظہیراحمدظہیر

    زیادہ توڑ پھوڑ کیے بغیر اسے یوں کرکے دیکھ لیں: سوچتا ہوں بے نشاں ہوجاؤں میں ان خلاؤں میں کہیں...

    زیادہ توڑ پھوڑ کیے بغیر اسے یوں کرکے دیکھ لیں: سوچتا ہوں بے نشاں ہوجاؤں میں ان خلاؤں میں کہیں کھوجاؤں میں
  9. ظہیراحمدظہیر

    معان بھائی ، دودھ وودھ پلاتے رہیے ۔ مُنّا ٹھیک ہوجائے گا۔:)

    معان بھائی ، دودھ وودھ پلاتے رہیے ۔ مُنّا ٹھیک ہوجائے گا۔:)
  10. ظہیراحمدظہیر

    جانے عقب سے تیر تھا کس کی کمان کا

    احبابِ کرام! دو سال پرانی ایک غزل پیشِ خدمت ہے ۔ شاید ایک دو اشعار کسی کام کے ہوں ۔ آپ کے ذوقِ نظر کی نذر کرتا ہوں! ٭٭٭ جانے عقب سے تیر تھا کس کی کمان کا لیتے ہیں لوگ نام کسی مہربان کا آشوبِ تشنگی میں یہ تسکیں بھی کم نہیں احساں نہیں ہے سر پہ کسی سائبان کا دل مصلحت پسند تھا ، شوق انتہا پرست...
  11. ظہیراحمدظہیر

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    واہ واہ! واہ! بہت خوب ، فرخ بھائی! کیا بات ہے ! دیر آید درست آید۔ پہلی بار آپ کی طرف سے پوری غزل عطا ہوئی ہے۔ اچھے اشعار ہیں ۔ تمنا شعر سننے کی تھی صاحب غزل ہم کو عنایت ہوگئی ہے اللّٰہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ! امید ہے کہ آپ کی طرف سے یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    بغور ردیکھنے پر انکشاف ہوا کہ اب نوٹیفکیشن میں ٹیگ کے لفظ کے بجائے یہ لکھا ہوا آتا ہے کہ: so...

    بغور ردیکھنے پر انکشاف ہوا کہ اب نوٹیفکیشن میں ٹیگ کے لفظ کے بجائے یہ لکھا ہوا آتا ہے کہ: so and so mentioned you in a comment یہ اردو اور انگریزی کا ملغوبہ نہایت چکردار ہے۔ آنکھوں اور دماغ کو الجھا کر رکھ دیتا ہے ۔:confused:
  13. ظہیراحمدظہیر

    نین بھائی ، بخدا بالکل بھی یاد نہیں آرہا کہ احمد بھائی کا شعر پڑھ کر اپنی کون سی غزل یاد آئی تھی...

    نین بھائی ، بخدا بالکل بھی یاد نہیں آرہا کہ احمد بھائی کا شعر پڑھ کر اپنی کون سی غزل یاد آئی تھی ۔ عین ممکن ہے کہ میں نے پوسٹ کر بھی دی ہو ۔ میں بیچ بیچ میں طویل چھٹیوں پر بھی جاتا رہا ہوں ۔ یاد داشت ویسے ہی جواب دے رہی ہے ۔ کیا جواب دے رہی ہے یہ مت پوچھئے گا ۔ میں اکثر جواب بھی بھول جاتا ہوں ۔:D
  14. ظہیراحمدظہیر

    مانگا تھا ترے ہجر نے پھر عہدِ وفا کوشی دل کے سخی آوازۂ سائل پہ چلے آئے (ظ ا ظ) :)

    مانگا تھا ترے ہجر نے پھر عہدِ وفا کوشی دل کے سخی آوازۂ سائل پہ چلے آئے (ظ ا ظ) :)
  15. ظہیراحمدظہیر

    نیرنگ خیال یا توٹیگ کا نظام گڑبڑ ہے یا پھرمیری ہی سمجھ میں نہیں آرہا ۔ اس ٹیگ کی تلاش میں دشتِ...

    نیرنگ خیال یا توٹیگ کا نظام گڑبڑ ہے یا پھرمیری ہی سمجھ میں نہیں آرہا ۔ اس ٹیگ کی تلاش میں دشتِ نوٹیفیکیشن میں بہت دیر خاک اڑائی لیکن گوہرِ مقصود ہاتھ نہ آیا ۔ گراں بارِ خاطر نہ ہو تو مجھے ازسرِ نو تہِ ٹیگ کیجیے ۔ یہ کشتۂ کرم تا دیر ممنون رہے گا۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    قدموں پر نچھاور کرنا فصیح ہے ۔

    قدموں پر نچھاور کرنا فصیح ہے ۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    یقین واثق ہے کہ اس جملے میں بیٹھنا بمعنی لیٹنا استعمال ہوا ہے ۔

    یقین واثق ہے کہ اس جملے میں بیٹھنا بمعنی لیٹنا استعمال ہوا ہے ۔
  18. ظہیراحمدظہیر

    غزل ۔ جاگے گی ایک دن مری تقدیر دیکھنا

    واہ واہ! بہت خوب، عاطف بھائی! خوبصورت غزل ہے ! میرا حریف بن کے مرے سامنے ہے وہ چُھوٹے گی کس کے ہاتھ سے شمشیر دیکھنا واہ! کیا بات ہے ، کیا انداز ہے !
  19. ظہیراحمدظہیر

    ترکِ وطن

    آپ کوشش تو کریں نا ، عبید بھائی ! یہ کیا بات ہوئی کہ الفاظ نہیں مل رہے ۔ بھئ الفاظ ادھر ادھر سے مستعار لے لیں لیکن داد ضرور دیں مجھے ۔ ورنہ دیکھ لیں میں پاکستان آیا تو پھر آپ کے درس میں نہیں بیٹھوں گا ۔ :) :):)
  20. ظہیراحمدظہیر

    ترکِ وطن

    بہت شکریہ ، نوازش! بہت ممنون ہوں ۔ آپ کی یہ بات درست ہے کہ ترکِ وطن ایک پیچیدہ موضوع ہے۔ کئی جہتیں ہیں اس میں ۔ ہجرت کئی لوگوں کے لیے ایک انتہائی پرمسرت اور جاں بخش واقعہ ہوسکتا ہے اور ہوتا ہے ۔ تاریخ اس کی شاہد ہے ۔ میں کچھ ناسٹالجک طبیعت کا آدمی ہوں ۔ اکثر اسی عدسے سے ہر چیز کو دیکھتا ہوں ۔
Top