نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    ہدایت کے لئے سب سے بہتر ہے کہ اللہ تعالی کے کلام قرآن حکیم سے رجوع کیا جائے۔ 3:138 هَ۔ذَا بَيَانٌ لِّلنَّاسِ وَهُدًى وَمَوْعِظَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ یہ قرآن لوگوں کے لئے واضح بیان ہے اور ہدایت ہے اور پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے قرآن حکیم سمجھنے کے لئے آسان ہے۔ اس کی گواہی اللہ تعالی نے سورۃ...
  2. فاروق سرور خان

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    اورنگزیب کی تمام داستانوں سے پتہ چلتا ہے کہ یہ قرآن حکیم کے احکامات سے بہت دور تھا اور خلاف قرآن ملاء ازم کا پیرو کار ایک ملاء تھا۔ اوپر دیا ہوا واقعہ اس بادشاہ کے خلاف قرآن ہونے کی ایک بڑی مثال ہے۔ اور ثبوت ہے کہ یہ شخص ایک قاتل تھا کہ بناء کسی ثبوت کے ایک مجذوب کو ویرانے میں قتل کردیا جب کہ...
  3. فاروق سرور خان

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    پاکستان کی فوج، اسٹیبلشمنٹ ، سیکر ییٹیر یٹ، اور عوام سب ایک طرف اور ایک 'عارف' ایک طرف۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان جہالت کا نمائندہ ہے۔
  4. فاروق سرور خان

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    یہ تصاویر ایک بہت ہی چھوٹی اقلیت کی نمائندہ ہیں۔ منتخب حکومت کو ہٹانے کی خواہش عمران خان کی خوش فہمی ہے۔ عمران خان اور اس کے سپورٹرز کو سر عام جوتے لگانے کی ضرورت ہے ۔ اور ضروری ہے کہ اس کو موجودہ صوبائی حکومت سے الگ کردیا جائے۔
  5. فاروق سرور خان

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    تمام کی تمام طاقت قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پاس ہونی چاہئے نا کہ ایک پرائم منسٹر یا صدر کے پاس۔ اگر پرائم منسٹر یا صدر کام کے نہیں ہوں تو اسمبلی اور سینیٹ ان کو گھر بھیج دے لیکن سڑک چھاپ ملاء اور ناکام سیاستدان سڑکوں پر ادھم مچا کر نہیں ۔ ایسی تبدیلی بھی صرف اور صرف جمہوری عمل سے آئے ۔...
  6. فاروق سرور خان

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    اسلامی نظام کا نعرہ اور سودی نظام کے نام پر دھوکہ ملاء اپنی نشاۃ ثانیہ کے لئے دیتا ہے۔ ملاء نے ہمیشہ سود کے نام پر کنفیوژن پھیلا کر اپنی حکومت کے لئے راہ ہموار کرنے کی کوشش کی ہے۔ ملاء طاہر صرف اور صرف اپنی سروس کرتا رہا ہے اور اپنی آمدنی پر اس نے کبھی بھی ٹیکس نہیں دیا ۔ سب سے بڑی سود خوری...
  7. فاروق سرور خان

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    اسلامی نظام کا نعرہ لگانے والے پتہ نہیں کس دور میں جی رہے ہیں۔ پاکستان کا حکومتی نظام خالص اسلامی ہے۔ اس ملک کے نظام میں سود بھی موجود نہیں- جیسا کہ کہا جاتا ہے ۔
  8. فاروق سرور خان

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    طاہر القادری اور عمران خان کے پاس کونسا نیا آئین ہے کونسا نیا نظام ہے ۔ یہ دونوں اللہ کی زمین میں فساد کے مجرم ہیں۔
  9. فاروق سرور خان

    جارج برنارڈ شا اور مولانا عبدالعلیم صدیقی کی جب ملاقات ہوئی!

    پہلی جنگ عظیم لگ بھگ سو سال پہلے اور دوسری جنگ عظیم صرف 69 سال پہلے برپا ہوئی تھی۔ اس میں سفید فام ، کرسچین ، ایک جیسے لگنے والے لوگ ہی آپس میں لڑ رہے تھے۔ جنگیں کسی ایک طبقے تک محدود نہیں رہی ہیں ۔ جب تک دنیا ایک ہی قسم کا طبقہ نہیں بن جاتی جنگیں ہوتی رہیں گی ۔۔۔ یہ انسان کی درندگی ہے نا کہ...
  10. فاروق سرور خان

    سود اور وفاقی وزیر خزانہ

    السلام علیکم، حقیقت یہ ہے کہ زر ضمانت کبھی بھی موجود نہیں تھا۔ یہسب کچھ امریکہ اور یورپ کے بنکاروں نے شروع کیا کہ اپنا سونا حفاظت سے رکھوا دو اور اس کی رسید لے جاؤ۔ یہ کہانی پرانی ہے گوگل کر کے دیکھ لیں ۔ حتی کہ ایک وقت وہ آیا کہ ہر سونے کے بار کی 20 ، 20 رسیدیں ان ہی بنکوں نے جاری کردیں۔...
  11. فاروق سرور خان

    سود اور وفاقی وزیر خزانہ

    بھائی لوگ سود ہوتا کیا ہے اس کے بارے میں قرآن حکیم سے اگر ریفرنس مل جائے تو۔ اتنے سارے لوگوں نے اتنی ساری باتیں سود کے بارے میں لکھ ڈالیں لیکن میری سمجھ میں ابھی تک ان سارے مراسلات سے سود نہیں آیا ہے۔ کوئی سمجھادے ۔۔ اگر نہیں سمجھا سکتا تو مجھے قران کریم سے حوالہ دے کر خوشی ہوگی۔
  12. فاروق سرور خان

    وزیر رستان میں برطانیہ کی ناکامی کی کہانی ۔۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    برطانویوں نے صدی پہلے بندوقوں، ہوائی جہازوں ، ٹینکوں ، بکتر بند گاڑیوں اور توپوں سے منظم فوجوں کے ساتھ حملہ کیا تھا۔ وزیرستانی اس وقت بھی وقت سے بہت پیچھے تھے ، حتی کے قرآن کے مسلمان بھی نہیں تھے۔ اور آج بھی پتھر کے دور میں جی رہے ہیں۔ حضرت آپ تعریف کس بات کی کرر ہے ہیں؟ ذرا یہ تو دیکھئے؟...
  13. فاروق سرور خان

    12 اہل سنت کےمفتی اور امام کو داعش کے دہشت گردوں نے شہید کردیا

    موجودہ صورت حال یہ ہے کہ عراق میں ایک عدد خلیفہ بنا دیا گیا ہے ۔ جو بھی اس خلیفہ کو خلیفہ ماننے سے انکار کرے گا اس کا سر قلم کردیا جائے گا۔ مزا یہ ہے کہ یہ خلیفہ اکثریت کی بیعت سے نافذ نہیں ہوا ہے بلکہ چند لوگوں کی ذاتی خواہش کی پیروی ہے۔
  14. فاروق سرور خان

    میڈیا پر بھارتی کلچر پروموٹ کر کے قوم کو تباہ کیا جا رہا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

    تاریخی حقیقت ہے کہ بہتر تر کلچر ، بد تر کلچر کو کھا جاتا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ کونسا کلچر باقی بچتا ہے اور کون سا تباہ ہوتا ہے۔ سکھوں کی شلوار قمیص پہن کر کوئی مسلمان سے سکھ نہیں بن جاتا ۔۔ سوٹ پہن کر عیسائی نہیں ہوجاتا ۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی اوپر سے کیا ہے ۔۔ فرق اس سے پڑتا...
  15. فاروق سرور خان

    12 اہل سنت کےمفتی اور امام کو داعش کے دہشت گردوں نے شہید کردیا

    فتوی ساز کون ہے ؟ اللہ ، رسول اکرم صلعم یا پھر فتوے باز ؟ رسول اکرم سے فتوی مانگا گیا۔ فتوہ اللہ تعالی نے دیا۔ قانون ساز صرف اللہ ہے۔ اس کے اصولوں کی روشنی میں یعن صرف قرآن کے احکامات اور اصولوں کی روشنی میں لوگ باہمی مشورے سے فیصلہ کرنے کے مجاز ہیں ناکہ کوئی مفتی قانون سازی کرے؟ جب نبی اکرم...
  16. فاروق سرور خان

    انقلاب کیلئے طاہر القادری سے مل سکتا ہوں، عمران خان

    ایک وہ زمانہ تھا کہ ملاء دارلعلوم دیوبند ، بریلی یا حیدر آباد سے فارغ التحصیل ہو کر نکلتا تھا اور گورنری، بڑا جج صاحب یعنی قاضی ، بڑا قانون ساز یعنی مفتی کا عہدہ اس کا انتظار کررہا ہوتا تھا۔ پانچ حکایتیں اور چھ آئیتیں رٹ کر قاضی، مفتی، اور حاکم لگ جانا ملاء کے لئے عام بات تھی۔ پھر دارالعلوم میں...
  17. فاروق سرور خان

    12 اہل سنت کےمفتی اور امام کو داعش کے دہشت گردوں نے شہید کردیا

    بھائی صرف علی ۔۔ مفتی کے معانی ہوتے ہیں فتوی دینے والا اور فتوی دینا قانون سازی ہے۔ ان بھائی لوگوں کو قانون سازی کا حق کس نے دیا؟ اور قتل کرنے والوں کو عدالت لگانے کا حق کس نے دیا۔ بیعت یعنی ووٹ آزادی سے دیا جانا چاہئیے ، پھر مخالفت میں ووٹ دینے پر قتل کرنا چہ معانی دارد؟ قانون سازی صرف اور...
  18. فاروق سرور خان

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    کیا بات ہے ۔ اب مسلمان مجاہدین عورتوں اور بچوں اور مسافروں پر حملہ آور ہونے لگے ہیں۔ کراچی اور پشاور ایرپورٹ پر حملے اس لطیفے کی اعلی ترین مثالیں ہیں۔ لاہور کی بچوں کی مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں عورتوں اور بچوں کی خون میں لتھڑی ہوئی چپلیں اور جوتیاں آج تک آنکھوں میں ہیں ، کراچی...
  19. فاروق سرور خان

    فوجی آپریشن ’ضربِ عضب‘ جہاد ہے: فتویٰ

    سورۃ المائیدہ آیت نمبر 33: 5:33 ان کی یہی سزا ہے جو الله اوراس کے رسول سے لڑتے ہیں اورملک میں فساد کرنے کو دوڑتے ہیں یہ کہ ان کو قتل کیا جائے یا وہ سولی چڑھائے جائیں یا ان کے ہاتھ اور پاؤں مخالف جانب سے کاٹے جائیں یا وہ جلا وطن کر دیے جائیں یہ ذلت ان کے لیے دنیا میں ہے اور آخرت میں ان کے لیے...
Top