نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    میں زندگی میں گنتی کی بار رویا ہوں ۔۔۔ آنسوؤں اور آہوں اور آواز کے ساتھ تو بہت کم ہی رویا ہوں ۔۔۔ ہم اپنےبچوں کو ڈانٹ ڈانٹ کر اسکول بھیجتے رہے آج وہ سب فارغ تحصیل ہیں۔ جب میں سوچتا ہوں کہ ان بچوں کو بھی ان کے ماں باپ نے صبح صبح ڈانٹ ڈانٹ کر اٹھایا ہوگا، کہ چلو اسکول جاؤ، کہ یہ کامیابی کی راہ...
  2. فاروق سرور خان

    دعا پشاور سکول کے شہدا کے لیے فاتحہ اور یرغمال و زخمیوں کے لیے دعا کی درخواست

    میں پورا ایک دن دیکھتا رہا کہ شائید یہاں کوئی ان لوگوں کی مذمت کرے جو اپنے منہہ سے اپنا جرم قبول کررہے ہیں۔۔ طالبان اور طالبان کو فنڈ فراہم کرنے والے خلیجی ممالک کے لئے کونسی بددعا کی جائے ؟ ان بچوں کے قتل کرنے والوں کے خلاف ایک بھی محفلین کچھ نہیں بولا ۔۔ پس سارے مسلمانوں کی تاریخ میں...
  3. فاروق سرور خان

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    پاکستان میں کسی ملاء کو سزا ہونی ناممکن ہے۔ سارے ملاء سڑک پر نکل آئیں گے۔ ملاء ازم دنیا کا سب سے پرانا مذہب ہے۔ یہ ابن الوقت، ہندو ازم سے ربائیت سے پاپائیت سے گذر کر آج اسلام ، عیسائیت ، یہودیت، ہندو مت کے سائے میں جی رہے ہیں۔ یہ وقت کے ساتھ ساتھ اپنا مذہب اور روپ بدلتے رہتے ہیں۔
  4. فاروق سرور خان

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    جب کہ جنید جمشید کی اپنی زبان سے گواہی موجود ہے تو کیا جنید جمشید کو بھی پھانسی کی سزا دی جائے گی ؟ کیا ملاء اس پھانسی کی حمایت کریں گے یا مخالفت کریں گے ؟ کیا آسیہ بی بی کو معافی اس لئے نہیں ہوگی کہ وہ عیسائی قوم کی ہے جس سے ملاء کو عداوت ہے ؟ جس کے خلاف کوئی ثبوت ریکارڈ پر نہیں -- کیا...
  5. فاروق سرور خان

    دنیا کے ممالک اور محفلین

    نسلاً پاکستانی ہوں اور امریکہ میں رہتا ہوں۔ اردو اور انگریزی تھوڑی بہت آتی ہے ۔
  6. فاروق سرور خان

    ’’دانشور‘‘ کو امریکا سے ڈاکٹر کا جواب

    نشہ اور شراب کے بارے میں فرمان الہی قران حکیم سے آیات کے بغیر یہ دھاگہ کچھ معذور رہے گا۔ کوئی صاحب اگر تکلیف فرمائیں تو نوازش ہوگی ۔
  7. فاروق سرور خان

    خدا کی قدرت کے سامنے سائنس کی بے بسی

    سائنس یعنی علم کا موجد کیا اللہ تعالی ہےِ؟ کیا اللہ تعالی نے ہی علم سکھایا ہے ؟ تو بھائی موجد کی ایجاد سے اسی کے علم کا مقابلہ کیوں؟
  8. فاروق سرور خان

    عمران خان کو اشتہاری قرار دئیے جانے کے پیچھے ایک شہنشاہ کا جنون شہنشاہی ہے

    کیا وجہ ہے کہ عمران خان اور طاہر الپادری کو اللہ کی زمین میں فساد کا مجرم نا سمجھا جائے اور خالص اسلامی سزا الٹی طرف ہاتھ پیر کاٹ کر مار نا دیا جائے؟
  9. فاروق سرور خان

    انگریزی کی محدودیت

    زبان ، الفاظ کا مجموعہ ۔۔۔ الفاظ ، انسان کی سوچ کے بنیادی بلاک، سوچ کی تعمیر الفاظ سے۔ اردو فقط اٹھارہ سو الفاظ کا ہیر پھیر اور انگریز ی دو لاکھ الفاظ کا مجموعہ ۔۔۔ کا کہہ رہے ہو بھئی ، عجب کہہ رہے ہو بھی ۔۔۔
  10. فاروق سرور خان

    لیسکو کا نیا وار اور خواجہ غلام فرید کا جواب

    جب عمار چودھری صاحب کو ، مسیحی ، مسلمان ہونے کے جرم میں جارجیا میں جلائیں گے تو اس وقت سب مل کر دنیا بھر کی سیاست کی بات کریں گے تاکہ جلانے والے کے جرم پر پردہ پڑ سکے۔
  11. فاروق سرور خان

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ حضرت خدیجہ کا مذہب ، اسلام قبول کرنے سے پہلے کیا تھا؟ اور ذرا یہ دیکھئے یثرب (مدینہ ) کی ایک معزز یہودی خاتون ۔۔ سلمى بنت عمر کون تھیں ؟ --- کوئی بتائے کہ یہ رسول اکرم کے دادا جان جناب عبدالمطلب کی کیا لگتی تھیں؟ اور جناب ہاشم بن عبد مناف ،...
  12. فاروق سرور خان

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    واہ رے واہ معصومیت :) (موجودہ) پاکستانیوں (یعنی سابقہ ہندوستان کے غصب حکمرانوں ) کے ہاتھوں صدیوں سے ہونے والے قتل تاریخ کی کتب میں درج ہیں۔۔۔ پانی پت کی پہلی لڑائی سے لے کر ہندوستان کے دو لخت ہونے کی آخری لڑائی تک پاکستانی مسلمانوں نے کتنی ہندو عزتیں لوٹیں ؟ کتنے ہندو جوان قتل کئے؟ کتنے...
  13. فاروق سرور خان

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    ارے واہ ۔۔۔ یہ تو بہت ہی اچھا ٰٰخیال ہے کہ یہودیوں ، عیسائیوں کو پاکستان سے باہر نکال دیا جائے اور جواب میں عیسائی اور یہودی ممالک سے تمام مسلمانوں کو ڈبے میں پیک کرکے واپس ان کے ملکوں میں ملک رسید کردیا جاوے ۔۔۔ ان پاجیوں کی ہمت کیسے ہوئی کہ "اسلامی مولک " میں اسرائیلی سٹال لگا لیا؟؟؟؟؟...
  14. فاروق سرور خان

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    عارف، بتوں کے ساتھ جو مذہب منسلک ہے ، اس مذہب کے بارے میں کچھ دنوں میں لکھوں گا۔ یہ مذہب ہندو ازم ، مایا ازم اور اسی طرح کے مختلف مذاہب کا مجموعہ تھا ۔ یہ مذہب صرف شیطانیت تھا۔ یہاں کچھ نہیں لکھ رہا اس سے زیادہ ، اس لئے کہ پھر بحث کا رخ مڑ جائے گا۔ والسلام
  15. فاروق سرور خان

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    اب آپ کا فوکس درست ہے کہ پاکستان کو سدھارنے کی ضرورت ہے ۔ تاکہ یہ ملک بہتر اصولوں پر استوار ہو سکے۔ جس میں مذہب کی آزادی، بہتر معیشیت، بہتر قوانین۔ آئین میں مناسب تبدیلیاں ، بہتر انتظامی ڈھانچہ ۔ یہ سب آج کی ضرورتیں ہیں۔
  16. فاروق سرور خان

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    ایسا درست نہیں کہ اسلام اور جمہوریت مٹضاد ملغوبہ ہیں ۔ ریاست صرف ایک انتظامی یونت نہیں، اس کے عوام اپنے قوانین بنیادی اصولوں (آئین) کی مدد سے بناتے ہیں۔ جمہوریت نام ہے باہمی مشورے سے فیصلے کرنے کا۔ جس کے لئے منتخب نمائندے افراد کی نمائندگی کرتے ہیں۔ اس کے لئے اللہ کے فرمان سے حکم دیکھئے ۔...
  17. فاروق سرور خان

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    Objectives Resolution Pakistan would not be modelled entirely on a European pattern, but on the ideology and democratic faith of Islam. اگر اسلام ، قرآن سے نہیں تو ۔۔۔ ایسے اسلام سے میری توبہ :)
  18. فاروق سرور خان

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    اصل نکات ، جن پر سے توجہ ہٹ گئی ہے ۔ 1۔ اعتزاز حسن : ایک خالص سیاسی معاملے میں مذہب کو گھسیٹنا درست نہیں ۔۔ میرا موقف : اعتزاز حسن، بالکل درست ۔ دنیا کا سب سے بڑا مذہب شیطانیت ہے ۔۔ جو عوام کا خون چوس کر چند لوگوں کی بھلائی کا دوسرا نام ہے۔ 2۔ بلاول بھٹو : مجھے اس دن کا بے چینی سے انتظار...
  19. فاروق سرور خان

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    برادر محترم، بہت شکریہ۔ قران حکیم سمجھنے کے لئے یقینی طور پر آسان ہے۔ اس کی گواہی خود اللہ تعالی دیتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی درست ہے کہ ہماری اپنی سوچوں کے ارتقاء کے ساتھ ساتھ اللہ تعالی کے فرمان قران سے نئے نکات سمجھ میں آتے ہیں۔ جزاک اللہ خیر۔ والسلام
Top