نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    لکھنے سے چھٹکارا پانے کے لیے ہی تو صدف اردو نستعلیق ایجاد کی تھی ۔ :) ایل او ایل خوش خط ہوتا تو بھلا ایسا کیوں کرتا :) حس مزاح کو ہاتھ سے نہیں جانے دیجئے ۔ :)
  2. فاروق سرور خان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    اس بیان کو پڑھنے کے بعد بہت سے سوالات ذہن میں آتے ہیں۔ امید ہے جسٹس نذیر اختر ریٹائرڈ ان سوالات کے تشفی بخش جواب دیں گے ۔ اگر یہ بزرگ صاحب یہاں محفل پر تشریف لے آئیں تو بہت سے لوگوں کا بھلا ہوگا۔ اردو محفل نے آج تک ہر فیلڈ کی ترقی میں بہترین کردار ادا کیا ہے۔ اگر جسٹس صاحب یہاں تشریف...
  3. فاروق سرور خان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    سوال : آسیہ بی بی کے خلاف کتنے گواہ ہیں اور کتنے گواہ درکار ہیں ؟
  4. فاروق سرور خان

    پاکستان کا قومی ترانہ پہلے کیا تھا اور کس نے لکھا تھا

    یہاں کچھ معلومات ہیں؟ https://en.wikipedia.org/wiki/Qaumi_Taranah جگن ناتھ آزاد کے ترانے کے بارے میں یہاں بھی موجود ہے http://www.nationalanthems.info/pk.htm
  5. فاروق سرور خان

    دلائل کہ موجودہ توہین رسالت قانون قرآن و سنت کے مخالف ہے

    سوال آپ سب سے ، گستاخ رسول کی گستاخی ثابت کرنے کے لئے کتنے گواہان کی ضرورت ہے؟ قرآن اور حدیث کی روشنی میں جواب عطا فرمائیے؟
  6. فاروق سرور خان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    بطور طالب علم سوالات https://assets.documentcloud.org/documents/2104047/lhc-verdict.pdf لاہور ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو پڑھنے کے بعد یہ نقائص سامنے آتے ہیں کہ اس خالصتاً شرعی مسئلے میں گواہوں کی شرعی تعداد دو عدد گواہوں کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا گیا ، گو کہ مجرمانہ کاروائی کی سب صورتوں میں کم...
  7. فاروق سرور خان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    کوئی ایسا ریفرنس فراہم کرسکتا ہے جس میں آسیہ بی بی کا اور اس کے خلاف چشم دید گواہوں کا بیان موجود ہو؟ مجھے یہ ڈاکومینٹ ملا ہے۔ https://assets.documentcloud.org/documents/2104047/lhc-verdict.pdf
  8. فاروق سرور خان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    آپ کا خیال بالکل درست ہے۔ آپ کو یو ٹیوب پر تقریباً ہر بڑے ملاء کا ایسا ویڈیو مل جائے گا جس میں اس ملاء نے مخالفین کا خون حلال قرار دیا ہے۔ کسی نا کسی بہانے سے۔ یہی ملاء پھر لاکھوں لوگوں کا برین واش کرتے ہیں اور پھر یہی لاکھوں عام لوگ، اسمبلیوں کی بجائے سڑک پر نکل کر قتل عام و خاص دونوں...
  9. فاروق سرور خان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    بین االقوامی مذہبی آزادی پر امریکی کمیشن کی پاکستان میں مذہبی آزادی کے بارے میں شفاف سفارشات ۔ http://www.uscirf.gov/sites/default/files/Pakistan%202015_Urdu.pdf
  10. فاروق سرور خان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    اردو ورژن اس انگریزی ورژن کے نیچے ہے۔ میں نے طاہر القادری کی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ وہ بھی اس سے متعلق ہے۔ بنیادی بات یہ ہے کہ پاکستان پینل کوڈ پی پی سی اور پاکستان کوڈ آف کرمنل پروسیدرز پی سی سی پی یا سی آر پی سی دو الگ الگ کتابیں ہیں۔ پی پی سی میں جرم کی تفصیل اور اس کی سزا لکھی ہے کہ...
  11. فاروق سرور خان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    آپ سب سے استدعا ہے کہ درج ذیل ویڈیو ضرور دیکھیں اور پورا دیکھیں۔
  12. فاروق سرور خان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    برادر محترم سعید، یہ بہت ہی اچھا موقع ہے کہ آپ دو چار ویڈیو اور دو چار خبروں کے لنک، جس میں سلمان تاثیر نے اسلام گستاخی کی ہو وہ یہاں پیش کردیں۔ ہم سب کی معلومات میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔
  13. فاروق سرور خان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    اس سارے تنازعے کی بنیاد آسیہ بی بی کا مقدمہ ہے۔ آسیہ کا بیان، جس پر اس کو موت کی سزا دی گئی اور سلمان تاثیر کا بیان جس کی بناء پر وہ مارا گیا یہاں دیکھا جاسکتا ہے۔
  14. فاروق سرور خان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    اگر دشمنی نہیں تھی تو بناء کسی مقدمے کے ، بناء کسی صفائی کا موقع دئے قتل کیوں کیا ؟ وہ سوچ جو کسی کو صرف اور صرف زبانی بیان دینے پر قتل پر مجبور کردے آپ کی ڈکشنری میں اس کو کیا کہتے ہیں؟ انتقای کاروائی؟
  15. فاروق سرور خان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    مجھے خیال ان بچوں کا آتا ہے جو ان مدارس میں پڑھتے ہیں اور قرآنی تعلیمات سے بہت دور قاتلوں اور مجرموں کو اپنا ہیرو مانتے ہیں۔ کہ یہ ملاء اپنے سیاسی اکھاڑے چمکانے کے لئے ان معصوم بچوں کی پرین واشنگ میں مصروف ہیں۔ یہ وہ نقصان ہے جو صدیوں تک پورا نہیں ہوگا۔
  16. فاروق سرور خان

    کیا آپ کی تحریروں کی مکتوب میگزین میں اشاعت کی اجازت ہے

    میری کسی بھی تحریر کو دوبارہ کہیں بھی شائع کرنے کی اجازت ہے۔
  17. فاروق سرور خان

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    میرا ذاتی تجربہ۔ میری بہن کو 2004 میں دماغ کا کینسر ہوا۔ ڈاکٹرز نے کہا کہ 1۔ یا تو اس کو ایسے ہی مرنے دو 2۔ یا پھر اس کا ایک آپریشن ہو سکتا ہے لیکن یہ پھر کسی سبزی ترکاری کی طرح ہوگی ہمارے خاندان اور اس کے شوہر کے خاندان نے دوسرا آپشن لیا ، اب وہ پچھلے 12 سال سے سبزی ترکاری کی طرح ہے۔ ٹیوب...
  18. فاروق سرور خان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    برادر محترم، کون پسند کرے گا کہ اس کے صرف زبانی بیان پر کسی مقدمے کے بغیر، کسی وارننگ کے بغیر، 28 گولیاں اس پر داغ دی جائیں؟ کیا اسی طرح اپنی مرضی سے کسی پر بھی شاتم رسالت کا الزام لگا کر قتل کردینا درست ہے؟ مرنے والے کو موقع بھی نا دیا جائے کہ وہ صفائی پیش کرے۔ پاکستان کے توہین رسالت...
  19. فاروق سرور خان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    پاکستانی قانون دان صاحب کی املا تک غلط ہے تو باقی قانون سمجھی کا کیا حال ہوگا :) اگر قتل کی سزا بھی نہیں دی جائے گی تو لوگوں کو پتہ کیسے چلے گا کہ یہ ایک جرم ہے؟
  20. فاروق سرور خان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    باباجی، فلسفے بیان کرنے سے یہ حقیقت تبدیل نہیں ہوتی کہ ممتاز قادری نے یہ قتل بناء کسی وارننگ اپنے اختلاف کی سزا سلمان تاثیر کو موت کی شکل میں دیا۔ کیا آپ خوش ہوں گے کہ آپ کا بھائی باپ، ماں یا بہن یا بیوی یا کوئی دوست صرف اپنے کسی بیان کی بناء پر ، بغیر کسی وارننگ کے قتل کردیا جائے؟؟؟...
Top