کوئی تازہ تصاویر تو نہیں ہیں، لیکن پٹاری سے 2007 کی کچھ تصویریں برآمد ہوئی ہیں۔
3 نومبر 2007 کو جاپان کے جنوب مغرب میں سمندر کے کنارے واقع شیراہاما کے قصبے میں سیاحت کے لیے جانا ہوا۔ سمندر کے کنارے سورج کے ڈوبنے کا منظر کیمرے میں قید کرنے کی کوشش کی تھی۔ ان کی تصاویر شیئر کر رہا ہوں۔
سمندر میں...