جی امام ابن تیمیہ کو تو امام ماننے پر اعتراض کرتے ہیں صوفیاء، انہیں سلفیوں کے سب سے بڑے امام سمجھا جاتا ہے
ابن تیمیہ کا عقیدہ ہے اللہ تعالی آسمان میں اپنے عرش پر مستوی ہے جب کہ دوسروں کا عقیدہ ہے اللہ جگہ کا پابند نہیں وہ ہر جگہ موجود ہے :)
کسی کام میں مصروف ہوں گے۔ میرا خیال ہے ہر کوئی فورم پر مستقل یا پابندی سے نہیں آتے ایک زمانے میں نیرنگ خیال بھائی، محمود مغل بھائی اس سے پہلے فہیم بھائی ایکٹیو ہوا کرتے تھے اب دیکھیے ایکٹیو ممبران بدل گئے