بہت خوب لکھا ہے
مجھے ذاتی طور پر ذری بھی نہیں پسند یہ ڈش۔
حیدرآباد میں عجیب ٹرینڈ نکل پڑا ہے مندی کھانے کا۔ مندی کھانے کے لیے ہوٹلوں میں میز ایسے لگائے جاتے ہیں یوں معلوم ہوتا ہے جواریوں کا اڈہ ہے۔
اردو محفل اور محفلین سے آپ کی محبت دیکھ کر خوش گوار حیرت ہوئی۔ اللہ تعالی آپ کی زندگی میں برکت دے، ہر جائز خواہش پوری کرے۔
یوں ہی محفل پر اپنا خوب صورت کلام شیئر فرما کر لوگوں کے ہونٹوں پر مسکان بکھیرتے رہیے :):):)
مبارک ہو ڈاکٹر عامر صاحب۔
آپ کا گھر میں انٹرنٹ استعمال نہ کرنے کا اصول پسند آیا۔ سب کو ایسی جاب کہاں ملتی ہے جہاں ورک لوڈ کم ہو اور انٹرنیٹ وغیرہ میسر ہو :)
دوبارہ پڑھنے پر آپ کی شاعری لطف دے گئی
اور نہ جانے کیوں احمد فراز کا یہ شعر یاد آیا
عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے
یوں تو کہنے کو سبھی کہتے ہیں، یوں ہے ، یوں ہے :)