ترمذی کی حدیث ہے کہ دو آنکھوں کو جہنم کی آنکھ نہیں چھو سکتی ایک وہ جو اللہ کے خوف سے روئے اور دوسری وہ جس نے اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزاری۔کیا آپ گارنٹی دیتے ہیں اس "بنے ہی بنے" کی؟
اگر کسی غیر مسلمان کے سامنے یہ بات رکھنا ہو کہ مسلمانوں کا مؤقف کیا ہے مثلا اقوام متحدہ کے سامنے تو ان کے سامنے تو مسلمانوں کی اکثریت کا لحاظ رکھنا ہوگا کہ وہ کیا کہتے ہیں۔مسلمانیت کا ترجمان کوئی اکثریت یا اقلیت کا فرقہ نہیں قرآن و سنت ہیں ۔ ۔ ۔ اگر مذہب میں اکثریت کو مانیں تو پھر کرسچینیٹی دعودار ہوئی مذہب کی انٹرپٹشن کی
چلیے اب کچھ دیر سیاست پر بات کر لیتے ہیں
انڈیا میں بھی حنفی اکثریت میں ہیں سو ایک مجلس کی تین طلاقوں والے ایشو پر بہت شور مچے گا دیو بندیوں اور بریلویوں دونوں کی طرف سے کہ دونوں ہی حنفی ہیں۔ شیعہ نے بابری مسجد کیس میں بھی ان کا کُھل کر ساتھ نہیں دیا تھا اور اس مسئلے پر بھی نہیں دیں گے۔ طلاق کے بعد مطلقہ کو نان نفقہ دینا سارے مسلمانوں کے نزدیک غلط ہے سو اُس پر سب ایک ہو گئے تھےچلیے اب کچھ دیر سیاست پر بات کر لیتے ہیں
جی زمانے کے چلن کے حساب سے تو درست ہے ۔ ۔ ۔اگر کسی غیر مسلمان کے سامنے یہ بات رکھنا ہو کہ مسلمانوں کا مؤقف کیا ہے مثلا اقوام متحدہ کے سامنے تو ان کے سامنے تو مسلمانوں کی اکثریت کا لحاظ رکھنا ہوگا کہ وہ کیا کہتے ہیں۔
اسے آپ اسلامی ثابت کر رہے ہیں ؟ ظاہر ہے ان کا بھی کچھ موقف ہو گا ۔ ۔ ۔ پھر یہ کیا تضاد ہے جب بھی مسلمانوں پر مظالم کی بات آتی ہے عراق شام کا نام تو لیا جاتا ہے مگر بحرین اور یمن میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کا کوئی ذکر نہیں ہوتا ؟شیعہ نے بابری مسجد کیس میں بھی ان کا کُھل کر ساتھ نہیں دیا تھا
جی ہاں ہندوستانی شیعوں کا موقف یہ تھا کہ بابری مسجد کو "شفٹ" کرنے کی بات مان لی جاتی اور یہی کچھ بی جے پی کہتی تھی وجہ یہ ہے کہ شیعہ اصول میں ہے کہ غصب کی زمین پر مسجد نہیں بن سکتی اور وہاں کے شیعہ سمجھتے تھے کہ مذکورہ جگہ غصب کر کے اس پر بابری مسجد بنائی گئی تھی۔ دوسرے حصے پر کیا عرض کروں، ظلم ظلم ہے جہاں بھی ہو، ابھی ایک کیفیت نامے پر آپ نے بھی تائید کی ہے اس بات کیاسے آپ اسلامی ثابت کر رہے ہیں ؟ ظاہر ہے ان کا بھی کچھ موقف ہو گا ۔ ۔ ۔ پھر یہ کیا تضاد ہے جب بھی مسلمانوں پر مظالم کی بات آتی ہے عراق شام کا نام تو لیا جاتا ہے مگر بحرین اور یمن میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کا کوئی ذکر نہیں ہوتا ؟
اب دیکھئے پاکستان کو کس دلدل میں پھنسایا جا رہا ہے ۔ ۔ ۔اسے آپ اسلامی ثابت کر رہے ہیں ؟ ظاہر ہے ان کا بھی کچھ موقف ہو گا ۔ ۔ ۔ پھر یہ کیا تضاد ہے جب بھی مسلمانوں پر مظالم کی بات آتی ہے عراق شام کا نام تو لیا جاتا ہے مگر بحرین اور یمن میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کا کوئی ذکر نہیں ہوتا ؟
بالکل متفق ۔ ۔ ۔جی ہاں ہندوستانی شیعوں کا موقف یہ تھا کہ بابری مسجد کو "شفٹ" کرنے کی بات مان لی جاتی اور یہی کچھ بی جے پی کہتی تھی وجہ یہ ہے کہ شیعہ اصول میں ہے کہ غصب کی زمین پر مسجد نہیں بن سکتی اور وہاں کے شیعہ سمجھتے تھے کہ مذکورہ جگہ غصب کر کے اس پر بابری مسجد بنائی گئی تھی۔ دوسرے حصے پر کیا عرض کروں، ظلم ظلم ہے جہاں بھی ہو، ابھی ایک کیفیت نامے پر آپ نے بھی تائید کی ہے اس بات کی
لیکن اس کے باوجود چوہدری صاحب قریب قریب سارے مسلمانوں کا عقیدہ ہے (سوائے شیعہ کے) کہ اللہ جس کو چاہے بخش دے اور جس کو چاہے جہنم میں داخل کر دے چاہے وہ کیسا ہی کیوں نہ ہو! سو سوائے اُس کے فضل کے اور کسی بھی چیز کی "گارنٹی" نہیں ہے۔ترمذی کی حدیث ہے کہ دو آنکھوں کو جہنم کی آنکھ نہیں چھو سکتی ایک وہ جو اللہ کے خوف سے روئے اور دوسری وہ جس نے اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزاری۔
انفارمیشن ٹیکنالوجیانتہائی معلوماتی لڑی......
مطالعہ زیدی صاحب!انفارمیشن ٹیکنالوجی
ایک ہم ایسے ناہنجار ہیں کہ سرے سے کچھ کیا ہی نہیں اور "ماسٹر جی" کو بخوبی علم ہے
یہ سارے اعمال امید رحمت کی فصل کے طور پر ہی کیے جاتے ہیں...لیکن اس کے باوجود چوہدری صاحب قریب قریب سارے مسلمانوں کا عقیدہ ہے (سوائے شیعہ کے) کہ اللہ جس کو چاہے بخش دے اور جس کو چاہے جہنم میں داخل کر دے چاہے وہ کیسا ہی کیوں نہ ہو! سو سوائے اُس کے فضل کے اور کسی بھی چیز کی "گارنٹی" نہیں ہے۔
اور شیعہ کا کیا عقیدہ ہے؟؟؟لیکن اس کے باوجود چوہدری صاحب قریب قریب سارے مسلمانوں کا عقیدہ ہے (سوائے شیعہ کے) کہ اللہ جس کو چاہے بخش دے اور جس کو چاہے جہنم میں داخل کر دے چاہے وہ کیسا ہی کیوں نہ ہو! سو سوائے اُس کے فضل کے اور کسی بھی چیز کی "گارنٹی" نہیں ہے۔
چلو بھئی ۔ ۔ ۔ ایچ اے خان صاحب تشریف لا چکے ہیں شیعت ایم فل کر رہے ہیں اب یہاں ان کے مقالے ملاحظہ فرمائیں