نتائج تلاش

  1. ابن آدم

    ایک اور ٹرین حادثہ: کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی

    پاکستان ریلوے کی ٹرین کو ایک اور حادثہ پیش آیا ہے، کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس خان پور کے قریب مال گاڑی سے ٹکرا گئی، شالیمار ایکسپریس کی مال گاڑی سے ٹکرانے کے باعث ٹریفک دونوں طرف کی ٹریفک کے لیے بند ہو گیا۔ ریلوے ذرائع کا حادثہ کے حوالے سے بتانا تھا کہ شالیمار ایکسپریس کو حادثہ...
  2. ابن آدم

    ایران کے نطنز شہر کی نیوکلیئر تنصیبات کی ایک زیر تعمیر عمارت میں آگ لگ گئی

    اھواز کے فائر سٹیشن کی جانب سے کہا گیا کہ دھماکہ ٹرانسفارمر کے اور ہیٹنگ کی وجہ سے ہوئی ہے
  3. ابن آدم

    ایران کے نطنز شہر کی نیوکلیئر تنصیبات کی ایک زیر تعمیر عمارت میں آگ لگ گئی

    ایران کے شہر اهواز کے پاور پلانٹ الزرقان میں دھماکہ اور آتشزدگی. حالیہ دنوں میں ایسے واقعات کثرت کے ساتھ ایران میں ہو رہے ہیں
  4. ابن آدم

    آج کی تصویر

    سعودیہ میں جانوروں کی دوبارہ آبادکاری کی کچھ تصاویر
  5. ابن آدم

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  6. ابن آدم

    پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کا آپریشنز بند، ملازمین کو فارغ کرنیکا فیصلہ

    پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) نے آپریشنز بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی ڈی سی نے اپنا شمالی آپریشن بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آپریشن بندکرنے، ملازمین کو نکالنےکافیصلہ مسلسل مالی نقصان کےباعث کیا گیا۔...
  7. ابن آدم

    پنجاب کابینہ نے بیس کلو آٹے کی قیمت 1050 سے بکم کر کے 850 روپے مقرر کر دی

    لاہور: (دنیا نیوز) فلور ملز کو سرکاری گندم 1475 روپے من فراہم کی جائے گی۔ عبوری پالیسی دو ماہ کے لئے ہوگی۔ سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ آٹے کی قیمت کم کرکے عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ تفصیل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں آٹے اور...
  8. ابن آدم

    ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کی جانب سے ریاض پر بیلسٹک میزائل حملے کی کوشش ناکام

    پٹریاٹ میزائل سسٹم امریکا سے لیا ہوا ہے اور اس وقت سعودیہ اپنا بھی دفاعی نظام بنا رہا ہے اور اس میں کافی پاکستانی بھی کام کر رہے ہیں. اس کے علاوہ حال ہی میں روس سے بھی ڈرون کے خلاف ایک دفاعی نظام خریدنے کی بات چیت ہو رہی ہے
  9. ابن آدم

    ایران کے نطنز شہر کی نیوکلیئر تنصیبات کی ایک زیر تعمیر عمارت میں آگ لگ گئی

    ایران کے شہر نطنز جو کہ نیوکلیئر تنصیبات کے حوالے سے مشہور ہے وہاں ایک زیر تعمیر عمارت میں آگ لگ گئی. ایران کے مطابق آگ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. اور نیوکلیئر مواد کے اخراج کا بھی کوئی خطرہ نہیں ہے. تین ہفتے پہلے بھی ایران کے دارالحکومت تہران کے شمال میں واقعہ پارچین شہر میں بھی فوجی...
  10. ابن آدم

    ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کی جانب سے ریاض پر بیلسٹک میزائل حملے کی کوشش ناکام

    حوثیوں نے یمن میں جنگ بندی معاہدے کی پاسداری نہیں کی: برطانیہ، جرمنی ، سویڈن برطانیہ، جرمنی اور سویڈن نے یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خلاف مشترکہ موقف اختیار کرتے ہوئے حوثیوں پر جنگ بندی کی کوششوں کی خلاف ورزی کاالزام عاید کیا ہے۔ برطانوی وزرائے خارجہ ڈومینک ریپ ، جرمنی کے ہائکو...
  11. ابن آدم

    پی ٹی اے کا عوامی شکایات کو مدنظر رکھتےہوئے آن لائن گیم 'پب جی' پرعارضی طور پر پابندی لگانےکا فیصلہ

    پب جی (PUBG) گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد. پب جی گیم مختلف طبقات کی جانب سے درخواستیں موصول ہونے پر معطل کی گئی ۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے بھی معاملے کا جائزہ لینے کی ہدایت کی تھی، عوامی شکایات پر پب جی گیم کے خلاف سماعت 10 جولائی کو ہوگی ۔
  12. ابن آدم

    کشمیر: نانا کی لاش پر بیٹھے روتے بلکتے بچے نے دنیا کو لرزا دیا

    سوپور میں بھارتی نیم فوجی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں اور آزادی کے خواہش مندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہونے والے عام شہری کے تین سالہ نواسے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس نے دیکھنے والوں کے دل کو ہلا دیا. صحافی کے مطابق اہلخانہ نے بتایا کہ بشیر احمد ایک ٹھیکے دار...
  13. ابن آدم

    اساتذہ کا مذاق اڑانا نجی یونیورسٹی کے طلبا کو مہنگا پڑ گیا

    لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن میں واقع پرائیویٹ یونیورسٹی فاسٹ کے این یو سی ای ایس کیمپس (نیشنل یونیورسٹی کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز) میں زیر تعلیم طلبا کو سوشل میڈیا پر اساتذہ کا مذاق اڑانا مہنگا پڑ گیا۔ یونیورسٹی کی ڈسپلنری کمیٹی نے اساتذہ کا مذاق اڑانے والے طالب علموں کی فہرست جاری کر دی۔...
Top