نتائج تلاش

  1. ابن آدم

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    بچہ کافی دیر سے رو رہا تھا . شوہر نے بیوی سے کہا ” تم اسے لوری دے کر سلا کیوں نہیں دیتی ؟” بیوی بولی ،” لوری دے کر سلانے لگی تھی کہ پڑوس سے آواز آئ بہتر ہے کہ بچے کو ہی رونے دو
  2. ابن آدم

    کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

    جناب پہلی بات حکومت خود ان کو جعلی ڈگری کہنے سے پیچھے ہٹ گئی ہے. دوسری بات ان کے خلاف تحقیق اور کاروائی پہلے کر لی جاتی اور پھر بیان دیا جاتا تو بہتر ہوتا. وہ کیا فیک ڈگری تھیں یا بدلتی قابلیت کے مطابق وہ پیچھے رہ گئے ان جیسے دیگر سوالوں کے جواب ابھی تک ملے نہیں، ابھی تو یہی لگتا ہے کہ حکومت نے...
  3. ابن آدم

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک عورت نے شناختی کارڈ بنوایا. دوسرے دن وہ میاں کو ساتھ لے کر نادرا کے دفتر پہنچ گئی اور شکایت کی کہ آپ نے میرے شناختی کارڈ پر مجھے بیوہ لکھ دیا ہے. لیکن یہ دیکھیں میرے میاں تو زندہ ہیں. میرا شناختی کارڈ ابھی کے ابھی ٹھیک کر کے دیں. آفیسر نے دراز سے پستول نکالی اور اس کے میاں کو گولی مار دی،...
  4. ابن آدم

    کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

    ایک سال پہلے (٢٠١٩ میں) حکومت نے ایم ایس (ماسٹر اف سرجری ) اور ایم ڈی (ڈاکٹر اف میڈیسن) کی ڈگری کو منظور شدہ ڈگری میں سے نکال دیا. جس کے بعد پاکستان کالج اف فیزیشن اینڈ سرجنز کا ایک وفد نے مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک میں جا کر وہاں کے میڈیسن کے اداروں کو بتایا کہ یہ ڈگریاں اب منظور شدہ نہیں رہیں...
  5. ابن آدم

    وزیر اعظم کا پیٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم

    جناب یہی آپ کی خوبصورت بات ہے کہ خان مودی کے ہاتھوں پاکستان کو بیچ بھی جائے گا نہ پھر بھی آپ خان کو کسی نہ کسی طرح بچا لیں گے. ای سی سی اور کبنٹ میں فیصلہ خان کے علم میں ہوتا ہے، پیٹرولیم منسٹر خان کا لگایا ہوا ہے، گیس کے اضافے کی منظوری خان نے دی تھی لیکن خان پھر بھی کرپٹ نہیں. :):):)
  6. ابن آدم

    وزیر اعظم کا پیٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم

    ویسے جرمانہ کتنے کا کیا تھا اور اب یہ پیٹرول والے دیہاڑی کتنے کی لگانے لگے ہیں. یہی چیز شروع سے ہو رہی ہے اٹا میں دیہاڑی، دوائیوں پر دیہاڑی، چینی پر دیہاڑی، بجلی پر دیہاڑی، گیس پر دیہاڑی. جس کے بعد کمیشن بنے گا رپورٹ آئے گی اور تحریک انصاف کے سپپورٹرز واہ واہ کریں گے اور خان دو تین خوبصورت سے...
  7. ابن آدم

    حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے سے زائد اضافہ کردیا

    جناب فیصلہ واپس ہو بھی جائے تو فرق اس لئے نہیں پڑنا کیونکہ عمران کی مدد کرنے والا کوئی دوسرا مافیا اپنی دیہاڑی لگانے پہنچ جائے گا. اس فیصلے کے بعد تو ہر عقلمند انسان کو اس چیز کا تو بخوبی اندازہ ہو جانا چاہیے کہ عمران کی تقریریں جو مرضی ہیں لیکن اس کی حکومت کے اقدامات عوام کو سامنے رکھ کر نہیں...
  8. ابن آدم

    اسٹیٹ بینک نے شرح سود کم کرنے سے ١ دن پہلے مہنگے قرضے اٹھا لیے. آخر کیوں؟

    جناب اس کی وجوہات دیگر ہیں. ترکی کی بہت زیادہ اکانومی سیاحت پر منحصر ہے اور آج کل سیاحت بالکل ختم ہوئی وی ہے. دوسری بات ترکی بہت سی جنگوں میں ملوث ہے جیسے شام، لبنان اور عراق میں. تو اس کے خرچے اس کی آمدن سے بہت زیادہ بڑھ گئے ہیں.. تو اس کا پاکستان سے مقابلہ ٹھیک ہے بھی نہیں.
  9. ابن آدم

    اسٹیٹ بینک نے شرح سود کم کرنے سے ١ دن پہلے مہنگے قرضے اٹھا لیے. آخر کیوں؟

    یہ ١٩ مارچ یعنی آج سے ٣ مہینہ پرانے شرح سود ہیں جب کورونا شروع ہوا تھا
  10. ابن آدم

    حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے سے زائد اضافہ کردیا

    ہمیں تو آپ بتا رہے تھے کہ کمیٹی بنی ہے اور رپورٹ جاری ہو گی اور لائسنس بھی منسوخ ہو گئے ہیں. پھر ایک دفعہ یاددہانی کراؤں گا کہ حضرت عثمان (رض) کو جو شہید کرنے ائے تھے وہ اپنے خیال میں اسلام کی خدمت ہی کر رہے تھے اور حضرت عثمان (رض) جو نعوذ باللہ ان کی نظر میں دین اسلام سے ہٹ گئے تھے ان کو ہٹا...
  11. ابن آدم

    اسٹیٹ بینک نے شرح سود کم کرنے سے ١ دن پہلے مہنگے قرضے اٹھا لیے. آخر کیوں؟

    کل اسٹیٹ بینک نے آخرکار شرح سود ٧ فیصد کر دیا جو کہ ایک اچھا فیصلہ ہے لیکن اس سے ١ دن پہلے ٨.٤٤ اور ٨.٩٥ کے شرح سود پر ٥ سال اور ١٠ سال کے بانڈ فروخت کیے. اس وقت جب پوری دنیا میں شرح سود نہ ہونے کے برابر ہے یہ بہت مہنگے شرح سود پر بانڈ بیچے گئے ہیں خاص طور پر جب حکومت پچھلے ٢ سال سے ٹیکس ریونیو...
  12. ابن آدم

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

Top