نتائج تلاش

  1. ابن آدم

    عزیر بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ: آصف زرداری کا ذکر شامل نہیں

    جناب سوال پھر بھی وہیں کا وہیں ہے. جو رپورٹ شائع ہوئی ہے اس پر ائی ایس آئی' ایم آئی اور رینجرز کے نمائندوں نے بھی دستخط کیے ہیں تو پی پی پی جعلی رپورٹ تو شائع نہیں کر سکتی جس پر کاروائی ہو سکتی ہے اور پی پی پی پر مقدمہ بن سکتا ہے. اور دوسری صورت یہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ پی پی پی کے ساتھ مل گئی ہے...
  2. ابن آدم

    ایران نے عزیر بلوچ سے حساس فوجی تنصیبات اور فوجی افسران کی تفصیلات حاصل کیں. جے ائی ٹی رپورٹ

    جناب جنگ شروع کرنے کی کون بات کر رہا ہے؟ ہم تو آج کل بھارت سے نہیں لڑ سکتے لیکن سچ تو بول سکتے ہیں اور سچ یہ ہے کہ ایران افغانستان سے زیادہ پاکستان کے حالات خراب کرنے کے درپے ہے. اور سچ بول کر ہم بس حقیقت کا ادراک کر کے اس سے خطرے سے اپنے آپ کو آگاہ رکھ سکتے ہیں. باقی حقائق سے نظریں چڑا کر اور...
  3. ابن آدم

    عزیر بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ: آصف زرداری کا ذکر شامل نہیں

    جناب میں نے تو لڑی کا آغاز ہی اس سوال سے کیا ہے کہ کیا اسٹیبلشمنٹ نے پی پی پی کا نام نہ لے کر پی پی پی سے معاہدے کی راہ ہموار کی ہے کیونکہ جو بھی تبادلے اور تقرریاں ہو رہی تھیں وہ پی پی پی کی صوبائی حکومت کی رضامندی کے بغیر تو نہیں ہو سکتیں جیسے اٹے، پیٹرول، گیس، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ وفاقی...
  4. ابن آدم

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  5. ابن آدم

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  6. ابن آدم

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  7. ابن آدم

    ایران نے عزیر بلوچ سے حساس فوجی تنصیبات اور فوجی افسران کی تفصیلات حاصل کیں. جے ائی ٹی رپورٹ

    جناب کلبھوشن جب گرفتار ہوا تھا تو ایران نے معافی مانگنے اور اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے کی بجائے کلبھوشن تک رسائی مانگی تھی. کیوں بھائی ان کا شہری تھا کیا؟ اسی طرح عزیر بلوچ سے انھوں نے پاکستان تنصیبات کی تفصیلات مانگی تھیں، کیا پھول برسانے تھے کہ فلائی پاسٹ دینا تھا کہ...
  8. ابن آدم

    ایران نے عزیر بلوچ سے حساس فوجی تنصیبات اور فوجی افسران کی تفصیلات حاصل کیں. جے ائی ٹی رپورٹ

    جناب عزیر بلوچ کے گروہ کے لوگ تو اس حکومت میں جوق در جوق ہیں. زلفی بخاری، علی زیدی، شیریں مزاری سب کی ہمدردیاں ایران سے جتنی ہیں اس کی آدھی بھی پاکستان سے ہوں تو پاکستان میں بحران نہ آیا ہوتا کوئی اب تک. باقی کامیاب شخص وہی ہوتا ہے، جو وہ کر گزرتا ہے جو وہ کر سکتا ہے. پھر نبی کریم (ص) کی مثال...
  9. ابن آدم

    ایران نے عزیر بلوچ سے حساس فوجی تنصیبات اور فوجی افسران کی تفصیلات حاصل کیں. جے ائی ٹی رپورٹ

    رپورٹ کے مطابق عزیر بلوچ کراچی میں بدامنی پھیلا کر ایران فرار ہو گیا جہاں پھر اس نے گھر اور کاروبار بھی بنا لیا اور جعلی دستاویزات بھی. ٢٠١٤ میں اس سے صابری نامی شخص کی ملاقات ہوئی جس نے اس عزیر کو ایرانی انٹیلی جنس والوں سے ملوایا اور جہاں پر عزیر بلوچ سے پاکستان کی حساس فوجی تنصیبات اور فوجی...
  10. ابن آدم

    پی ٹی آئی وزیر کا وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے ن لیگ سے رابطہ

    اسلام آباد: معلوم ہوا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ایک وفاقی وزیر نے مبینہ طور پر نون لیگ کی سینئر قیادت کو وزیراعظم عمران خان کیخلاف قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک لانے کی پیشکش کی ہے۔ ایک باخبر ذریعے نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ وفاقی وزیر نے حال ہی میں نون لیگ کی سینئر...
  11. ابن آدم

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  12. ابن آدم

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ حملے میں 5 افراد جاں بحق 3 زخمی، ریسکیو ذرائع

    احمد قریشی کا کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے پس پردہ حقائق پر ایک تبصرہ
  13. ابن آدم

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  14. ابن آدم

    عزیر بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ: آصف زرداری کا ذکر شامل نہیں

    بی بی سی کے مطابق جو دستخط شدہ کاپی ہے جے ائی ٹی رپورٹ کی اس میں پی پی پی کا نام نہیں ڈالا گیا لیکن شاید جو بغیر دستخط کے جے ائی ٹی رپورٹ ملی تھی اس میں پی پی پی کا نام تھا بی بی سی رپورٹ کا پہلا پیراگراف یہ کہہ رہا ہے
  15. ابن آدم

    عزیر بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ: آصف زرداری کا ذکر شامل نہیں

    رپورٹ یہ تو کہہ رہی ہے کہ عزیر بلوچ کے کہنے پر تبادلے ہو رہے تھے پولیس میں لیکن پی پی پی کا ذکر نہیں کر رہی. کیا عزیر بلوچ کے دستخطوں سے تبادلے ہو رہے تھے اور اگر پی پی پی کر رہی تھی تو اس کا نام کیوں نہیں؟ کیا اسٹیبلشمنٹ اور پی پی پی میں ڈیل ہو گئی ہے؟ جے آئی ٹی رپورٹ: عذیر بلوچ کے حکم پر...
Top