جناب ٢ صوبوں میں اپنی حکومت ہے اور تیسرے میں اتحادیوں کے ساتھ حکومت ہے. اگر ١ صوبہ آپ کی بات نہیں بھی مانتا تو باقی ٣ تو آپ کے اپنے ہیں. اگر وہ آپ کے پروگرام کو فالو نہیں کر رہے تو ان کو ہٹا کر دوسرے وزیر اعلیٰ لانے میں کچھ مسئلہ تو نہیں ہونا چاہیے.
میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا تھو تھو کر...