نتائج تلاش

  1. ابن آدم

    کینیڈا کی پولیس نے ایک ٦٥ سالہ دماغی توازن کھو دینے والے شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

    رانا عمیر کی اردو زبان میں اس دلخراش واقعہ پر رپورٹ
  2. ابن آدم

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ابھی تو بہت سے لوگ رہتے ہیں جنھوں نے اپنی رقمیں پوری کرنی ہیں جو انھوں نے تحریک انصاف کے مختلف پاکستان کی ترقی کو روکنے میں احتجاج اور دھرنے دیے تھے. اپ اتنی جلدی ہی گھبرا گئے ہیں
  3. ابن آدم

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  4. ابن آدم

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  5. ابن آدم

    کردوں کے خلاف جاری ایران کے پاسداران انقلاب اور ترکی فوج کے آپریشن میں ٣ ایرانی اہلکار ہلاک

    ١ ترکی فوجی کرد علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے ساتھی ایرانی فوجی کی فائرنگ سے ہلاک اور ٢ ترک فوجی زخمی اس علاقے میں ایران اور ترکی مل کر کردوں کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں Turkish soldier killed after coming under fire from across border with Iran
  6. ابن آدم

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جناب میں بس اتنی سی بات کہوں گا کہ یہ انسانی جانوں کا معاملہ ہے اور اس پر جو فیصلہ لیا جاتا ہے اس کے اثرات ہماری اور آپ کی زندگیوں میں آتے ہیں. تو اس پر ایک قومی پالیسی ہی بننی چاہیے تھی. اگر وفاق صحیح کہہ رہا تھا کہ لاک داؤن صحیح نہیں تھا تو پھر اگر آپ کی پارٹی ہی اس کو نہیں مان رہی تھی تو آپ...
  7. ابن آدم

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    دیکھنے میں تو ونڈوز پر چلنے والا پروگرام لگ رہا ہے لیکن کیسے چلے گا یہ تو صاحب لڑی ہی بتا سکتے ہیں
  8. ابن آدم

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  9. ابن آدم

    کابینہ اجلاس میں ایک اور وزیر نے اپنے ہی وزرا کے پول کھول دیے

    کیا ان کو دوبارہ ڈرائی کلین کر کے قابل استعمال میرا مطلب ہے کہ منہ بند نہیں کرایا جا سکتا؟
  10. ابن آدم

    کردوں کے خلاف جاری ایران کے پاسداران انقلاب اور ترکی فوج کے آپریشن میں ٣ ایرانی اہلکار ہلاک

    ایران کے صوبے مغربی آذربائیجان میں باخبر کر ذرائع نے بتایا ہے کہ منگل کی شب ایرانی پاسداران انقلاب اور کرد اپوزیشن فورسز کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ صوبے کے صدر مقام اورمیہ شہر کے نزدیک ایک گاؤں میں چھڑنے والی جھڑپوں کا سلسلہ بدھ کی صبح تک جاری تھا۔ انسانی حقوق کی ایک کرد ایرانی تنظیم نے...
  11. ابن آدم

    اسلام آباد میں پہلے مندر کی بنیاد رکھ دی گئی

    2017 میں نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس کے احکامات پر سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد کی ہندو پنچایت کو چار مرلے پلاٹ الاٹ کیا گیا مندر کی تعمیر کے سلسلے میں بنیادی ڈھانچے اور چار دیواری کے کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں تعمیر کیا جانے والا یہ پہلا ہندو مندر ہوگا، سنگ بنیاد رکھنے کی اس...
  12. ابن آدم

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    حکومت ٹیسٹ کیوں کم کر رہی ہے؟
  13. ابن آدم

    کابینہ اجلاس میں ایک اور وزیر نے اپنے ہی وزرا کے پول کھول دیے

    میں یہاں پر جو مثال دینے لگا ہوں وہ کسی کو کسی سے ملانے کے لئے نہیں بلکہ بات کو سمجھانے کے لئے ہے. الله نے قرآن میں نبیوں کی ہی زیادہ تر مثالیں دیں اگرچہ نبی کریم (ص) کے بعد کسی اور نبی نے نہیں آنا لیکن ان کی مثالیں آپ کو صحیح راستے کی طرف گامزن کرتی ہیں. حضرت عثمان (رض) جن کو نبی کریم (ص) نے...
  14. ابن آدم

    کابینہ اجلاس میں ایک اور وزیر نے اپنے ہی وزرا کے پول کھول دیے

    جناب ویسے اگر طبیعت پر ناگراں نہ گزرے تو ایک بات کہنے کی جسارت کروں، کیا ایسا نہیں ہے کہ آپ خود بھی تو میری بہت سی پوسٹس پر مضحکہ خیز کی ریٹنگ صرف سیاسی اختلاف کی وجہ سے دے دیتے ہیں؟
Top