حضرت زید (رض)، زینب(رض) کے واقعہ کوجس غلط اندازمیں کفو کی دلیل کے طور پر پیش کیا جاتا ہے وہ قرآن و سنت اور تاریخ کے ساتھ ایک مذاق ہے.
حضرت زید(رض) کی جس وقت حضرت زینب(رض) سے شادی ہوئی تھی اس وقت وہ زید بن محمد تھےاور عرب معاشرےمیں منہ بولا بیٹا سگا بیٹے جیسا ہی ہوتا تھا اور منہ بولے رشتوں کی...