نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    کیا مسقبل میں شادی سے قبل بلڈ ٹسٹ ضروری ہوگا ۔۔۔۔۔؟

    اگر یورپ کی تقلید کریں گے تو پھر بلڈ ٹسٹ ضرور ہونا چاہیئے۔ وگرنہ اگر ہم اپنے اسلامی اقدار کا پاس کریں اور پاکستانی ثقافت کے دائرے میں رہتے ہوئے زندگی گزاریں تو شاید ہی بلڈ ٹسٹ کی ضرورت پڑے۔ اور اللہ خیر کرے آج کل میڈیا کے تھرو اور دوسرے کئی طریقوں سے وطن عزیز میں نت نئے فیشن اور مخلوط نظام تعلیم...
  2. dxbgraphics

    انڈیا سے شائع ہونے والے چند بہترین اردو اخبارات

    www.mazhar.dk پر غیر ملکی ایشیائی، مڈل ایسٹ اور یورپی تمام اردو اخبارات کے لنک مل جائیں گے۔
  3. dxbgraphics

    ہندی سیکھیں۔ سوال اور جواب ۔

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  4. dxbgraphics

    آج کی تصویر

    جی ہاں ایسی بلیاں آپ کو بلکل اسی ہیئر سٹال میں کیٹ واک کرتی ملیں گی۔
  5. dxbgraphics

    آفس ۲۰۱۰ اردو، عربی اسپورٹ کیساتھ!

    پڑا ہے کسی کونے کھانچے میں لیکن سستی ایسا کرنے سے روک رہی ہے
  6. dxbgraphics

    آفس ۲۰۱۰ اردو، عربی اسپورٹ کیساتھ!

    ٹرائل ورژن ختم ہونے پر بھی یہ کام کرتا ہے۔ صرف ابتدا میں آپ کو ایک میسج باکس کو جھیلنا پڑے گا جس میں آپ سے رجسٹر کرنے کا مطالبہ کیا جائیگا۔:)
  7. dxbgraphics

    جاوید احمد غامدی صاحب کے ادارے المورد کی ویب سائٹ

    تو آپ اپنے جامع علم سے ہی بتادیجئے کہ نزول عیسیٰ کو کس بنیاد پر رد کرتے ہیں
  8. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    جناب محترم شمشاد بھائی۔ اس دفعہ بحث برائے بحث کا ایوارڈ میرے شوکیس میں رکھنا نہ بھولیئے گا
  9. dxbgraphics

    جاوید احمد غامدی صاحب کے ادارے المورد کی ویب سائٹ

    مدارس کے بارے میں آپ کی تحریر کے جواب میں اگر میں آپ کو یہ جواب دوں کہ یہ آپ کاکو شاہ سے پوچھیں تو بہتر ہوگا ۔ تو کیسا لگے گا آپ کو
  10. dxbgraphics

    جاوید احمد غامدی صاحب کے ادارے المورد کی ویب سائٹ

    کھری بات ہر کسی کو تلخ لگتی ہے ;) دوسری بات ۔ قرآن نے صاف صاف کہا ہے کہ ۔ لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنہ یعنی آپ کے لئے آنحضرت کی زندگی نمونہ ہے اس کے مطابق زندگی گزارنی ہے۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے متعلق تمام حالات احادیث ہی سے ملتے ہیں۔ غامدی اپنے آپ کو اہل سنت کہتے ہیں...
  11. dxbgraphics

    عربی کے 415 فونٹس جس میں تقریبا ہر قسم کا فونٹ ہے

    میں نے لنک اپ ڈیٹ کر دی ہے۔ اس میں چیک کرلیں ضرور مل جائے گا۔ لیکن اردو فونٹ میں کنورٹ کرنے کے لئے عبدالمجید بھائی کی خدمات لینی پڑے گی آ پ کو
  12. dxbgraphics

    جاوید احمد غامدی صاحب کے ادارے المورد کی ویب سائٹ

    مدرسے سے سند حاصل کرنا ضروری نہیں تو ایک فتویٰ تو دے کر بتائیں۔ اور پھر آج کل تو ایک عام طالب علم بھی فارغ التحصیل ہوتا ہے تو اس کے پاس بھی کسی مدرسے کی سند ہوتی ہے۔ لیکن غامدی صاحب کے پاس کون سے مدرسے کی سند ہے۔ ان کا تھوڑا بہت ماضی میں جانتا ہوں۔ اور انہوں نے اللہ کے کلام کے مقابلے میں اپنا...
  13. dxbgraphics

    جاوید احمد غامدی صاحب کے ادارے المورد کی ویب سائٹ

    دائیں بائیں شائیں سے کام نہ لیجئے۔ صاف صاف بات کیجئے ۔ حدیث کو مانتے ہیں کہ نہیں۔ہاں یا نہ میں جواب دیں۔ دوسری بات تین سو سال لکھی گئی ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ کسی نے اپنے ذہنی خیالات کو تحریری شکل دے دی۔ اور ہم کہیں کہ تین سو سال بعد لکھی گئی ہے ہم تو نہ مانیں اس کو۔ بلکہ ہرمحدث نے پوری...
  14. dxbgraphics

    عربی کے 415 فونٹس جس میں تقریبا ہر قسم کا فونٹ ہے

    دوبارہ اپلوڈ شروع کر دی ہے جیسے ہی اپلوڈ ہوتا ہے لنک اپ ڈیٹ کر دونگا۔
  15. dxbgraphics

    جاوید احمد غامدی صاحب کے ادارے المورد کی ویب سائٹ

    غامدی صاحب کا تھوڑا سا ماضی بتادیں۔ اور یہ بھی بتا دیں کہ انہوں نے کس مدرسے سے سند حاصل کی ہے۔ جی ہاں اجتہار عام آدمی بھی کر سکتا ہے جو غامدیت کا شکار ہوا ہو۔پھر ان لوگوں کے خیالات بھی "حدیث انسانوں کی لکھی ہوئی" والی ہوتی ہے۔امت کے جمہور علماء 1400سالوں سے ایک مسئلے پر اڑے رہے اور غامدی صاحب...
  16. dxbgraphics

    صلاح الدین ایوبی

    سلطان صلاح الدین ایوبی رحمۃ علیہ کی شخصیت سے کون ناواقف ہوگا۔ ان کی بصیرت اور حکمت عملی اور بہادری رہتی دنیا کے لئے مثال ہے۔ اور شاید ہی ان جیسا سورما اور حکمران مسلمانوں کو میسر ہوسکے۔ "داستاں ایمان فروشوں کی "میں ان کے زیادہ تر کارنامے اور تمام یہودی سازشوں کا ذکر ہے۔
  17. dxbgraphics

    جنات کا پوسٹ مارٹم

    آپ بھی بخوشی مریخ تشریف لے جا سکتے ہیں ;)
  18. dxbgraphics

    جنات کا پوسٹ مارٹم

    کل کام نہیں کر رہا تھا۔ بحرحال ڈاونلوڈ کر لی ہے فائل۔ بہت شکریہ
  19. dxbgraphics

    جنات کا پوسٹ مارٹم

    جہاں ان نام نہاد عاملوں، پیروں، باباوں، نجومیوں نے دین برباد کیا وہاں کئی معصوموں کی زندگیاں بھی برباد کی ہیں۔ جو کہ قلم لکھنے کی ہمت نہیں کررہا ہے۔ طلحہ بھائی اگر درج بالا لنک کام نہیں کر رہا ہے ۔ کوئی دوسرا ربط مل سکتا ہے
Top