نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    ایک نظر ادھر بھی جناب۔
  2. dxbgraphics

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    اس کا مطلب کہ اب کے بعد آپ اہل پشاور پر ہونے والی زیادتیوں کو سراہیں گے۔ دہشت گردی کا نشانہ شہر تو بنا ہی ہے وہ تو سب کو نظر آتا ہے۔ لیکن اب تک ڈرون حملوں میں ہزاروں اہل سرحد شہید ہوچکے ہیں وہ کسی کو نظر نہیں آتا۔ دوسرا میں جس لبرلزم کی بات کر رہا ہوں وہ لبرلزم امریکی و یورپی امپورٹیڈ ہے جس میں...
  3. dxbgraphics

    ڈآکٹر شاہد مسعود اب اے آر وائے پر !

    گوگل پر انگلیاں پھیریئے تو بہت کچھ ہاتھ لگ جائے گا۔
  4. dxbgraphics

    قرآن کی عملی اور سائنسی حقیقت

    قرآن صرف دو صدیوں تو دین کا ماخذ رہا ہے۔ تو آپ پھر بارہ سو سال بعد کس علم کی بنیاد پر یہ دعوی کر رہے ہیں۔ اور آج میں اور آپ جس دین پر قائم ہیں اس کا ماخذ کیا ہے۔ رہی بات مناظرے کی تو کسی بھی اسلامی موضوع پر قرآن اور حدیث سے راہنمائی نہیں لی جائے گی تو کیا ۔ تورات زبور انجیل سے لی جائیگی روحانیت...
  5. dxbgraphics

    گرافکس ورڈ ۲۰۱۰ سے کورل ڈرا ایکس ۵ تک!

    کورل ڈرا ایکس 4 تک ایم ایس پبلشر پرنٹر کا پرنٹ ٹو فائل بہت آسان ہے۔ لیکن چونکہ پرنٹ ٹو فائل x5 میں کام نہیں کرتا لہذا عارف والا طریقہ بہت کارآمدہے۔
  6. dxbgraphics

    تیرے بن لادن!

    ان ٹریلرز کے مطابق اسامہ تو نہیں البتہ داڑھی کا مذاق اڑایا گیا ہے۔ مذاح کے لئے اور کئی موضوعات بھی ہیں۔ اور وہ کام انڈین کر رہے ہیں پاکستانیوں کی بجائے۔ یقین نہ آئے تو سود کی لعنت پر حیدر آبادیوں نے ایک کامیڈی مووی بنائی ہے۔ گلو دادا ریٹرن دیکھ لیجئے اور پھر تیرے بن لادن جیسے بھدے نام والی...
  7. dxbgraphics

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    آپ کا ایڈریس کیا ہے؟ بھیج دونگا۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر بھی پلے نہیں پڑا کہ دھمکی کیسے دیتے ہیں :)
  8. dxbgraphics

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    کئی دنوں سے بلاگ بنایا تھا لیکن سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اس میں جمعیل نستعلیق فونٹ کیسے نظر آئے ۔ آج ویسے ہی بلاگ سرچ میں یہ پوسٹ ملی۔ اور یوں میرا بلاگ اردو میں منتقل ہوگیا۔ مزید تھیم اگر ہوں تو انتظار رہے گا۔ بس ایک مشکل ہے ۔ کہ بلاگ کے اوپر کونے میں جمیل نستعلیق ڈاونلوڈ ربط کیسے دیا جاسکتا...
  9. dxbgraphics

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    یہ دھمکی کیسے دیتے ہیں جی۔۔؟؟
  10. dxbgraphics

    پانچویں سالگرہ ایوارڈز کے لئے نامزدگیاں

    ہائیں یہ میری آئی ڈی کے ہو بہو آئی ڈی کس کی ہے dbxgraphics۔ :noxxx:
  11. dxbgraphics

    الطاف حسین کی سیانی باتیں

    خود تالیاں بجوانے پر تو مسٹر بین سے بھی بڑا کامیڈین بن سکتا ہے
  12. dxbgraphics

    الطاف حسین کی سیانی باتیں

    کامیڈی سرکس میں شکیل سے زیادہ نمبر ملیں گے یار الطاف بھائی کو۔۔
  13. dxbgraphics

    میرے داتا کا دربار ہے جہاں مرضی چوم لیا از علی سلمان بی بی سی ڈاٹ کام

    عقیدت مند تو بہت ہیں لیکن علی ہجویری رحمۃ اللہ کی تعلیمات پر عمل کرنے والے بہت ہی کم یا تو نہ ہونے کے برابر ہیں
  14. dxbgraphics

    کیا مسقبل میں شادی سے قبل بلڈ ٹسٹ ضروری ہوگا ۔۔۔۔۔؟

    اگر آسمانی فرق نہیں ہے تو پھر طبی آلات سے متاثرہ لوگوں کی تعداد یا کوئی فیصدی تعداد؟ پسند ناپسند کی شادی، یا زبردستی کی شادی کا اس سے تعلق؟ تفصیل میں جائیں گے تو دھاگہ نہیں بگڑے گا۔ تسلی رکھیں کہ متظمین یا یہاں آنا جانا لگا رہتا ہے۔ دوسرے اسباب کا سد باب ہر جگہ دکھائی دیتا ہے۔ حتیٰ کے باربر کی...
  15. dxbgraphics

    جھوٹا وصیت نامہ

    جب میں عمرے کی غرض سے سعودی گیا۔ چونکہ اکیلا گیا تھا تو ایک آدھ گھنٹے مدینے کی بس کے انتظار میں ادھر ہی سٹینڈ میں بھٹکتا رہا۔ ایک بک سٹینڈ پر کافی کتب ملیں جو کہ سعودی فرمانروا نے ہر زبان میں شائع کروارکھی ہیں جس میں شیخ احمد کے حوالے سے اس من گھڑت واقعے کی تردید کی گئی ہے۔ ایک طرح سے یہ نہ صرف...
  16. dxbgraphics

    جھوٹا وصیت نامہ

    چند سال پہلے میرے ایک بہت ہی اچھے دوست نے ایک فوٹو کاپی حوالے کی کہ اس کی بیس کاپیاں تقسیم کر لیں۔ میں نے اسی وقت ان کی آنکھوں کےسامنے ان کا دیا وہا ورق پھاڑ کر آٹھ حصے کر ڈالا۔ اللہ بچائے مسلمانوں کو ایسی فضول چیزوں سے۔
  17. dxbgraphics

    کیا مسقبل میں شادی سے قبل بلڈ ٹسٹ ضروری ہوگا ۔۔۔۔۔؟

    ذرا گوگل پر انگلیاں پھیریئے اور دیکھئے کتنے فیصد حرامکاری سے پھیلا ہے اور کتنے فیصد دوسری وجہوں سے مع السلام http://www.cdc.gov/hiv/topics/surveillance/basic.htm#hivaidsexposure باقی کوئی مانے یا نہ مانے ہر کسی کا اپنا نظریہ ہے۔ اور ہر کوئی اپنا نظریہ کسی پر نہیں تھوپ سکتا
  18. dxbgraphics

    ایسا کیوں ہے؟

    آپ ونڈوز 7 انسٹال کر لیجئے ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے خود بھی پتہ نہیں کیا دھمکی دینی ہے ;)
  19. dxbgraphics

    معلومات برائے لاسک سرجری/ آپریشن

    السلام علیکم ! پاکستان میں لاسک لیزر آپریشن کے خرچے، سائیڈ ایفیکٹ و اس سے متعلقہ معلومات درکار ہیں۔ برائے مہربانی اگر کوئی دوست معلومات رکھتا ہو یا حاصل کر کے دے دے تو ممنون رہونگا۔ کیوں کہ پچھلے دو تین مہینوں سے contact lances استعمال کر رہا ہوں اور بہت comfirtable محسوس کر رہا ہوں۔ تو سوچا کہ...
Top