جب عوام روٹی کو ترسے گی ۔ بے روزگاری بڑھے گی ۔ غربت میں اضافہ اور امیروں کی دولت دوگنی ہوگی تو ایسے میں طالبان کے لئے ہمدردی بڑھنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں۔ قیام پاکستان سے لیکر اب تک جمہوریت نے غریبوں کو کیا دیا ہے۔ سوچنے کی بات ہے۔
یا دوسرا مطلب جو میں سمجھا ہوں وہ یہ کہ آپ ویکٹر یا پکسل گرافک کو ٹیکسٹ کے اندر پاور کلپ بھی کر سکتے ہیں ۔ لیکن جب آپ ایڈیشن یا دیلیشن کریں گے تو گرافک اپنی جگہ پر ہی رہے گا آپ کو دوبارہ edit power clip میں جاکر اس کی سیٹنگ کرنی پڑے گی۔
جہاں تک میں سمجھا ہوں تو آپ پیراگراف ٹیکسٹ میں گرافک استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ مگر جو آپ کہہ رہے ہیں کہ گرافک بھی ٹیکسٹ کی ایڈیشن یا ڈیلیشن کے ساتھ حرکت کرے ایسا تو نہیں ہوسکتا لیکن اگر آپ گرافک پر رائٹ کلک کر کے wrap paragrah text انیبل کر لیں تو گرافک ٹیکس کو wrap کر لے گا اور اپنی جگہ بنالے...