میاں صاحب !
آپ کی نذر بس ایک شعر
عرفی تو می اندیش زغوغائے رقیباں
آوازِ سگاں کم نہ کند رزقِ گدا را
اللہ کریم آپ کو آپ کے نیک ارادوں میں کامیابی عطا فرمائے۔
آمین
ایہہ وی سنو
https://www.facebook.com/Virsa.panjab/videos/vb.608234709223959/756878364359592/?type=2&theater
تلمیذ ، عبدالقیوم چوہدری ، فاروق احمد بھٹی ، نایاب