نتائج تلاش

  1. اوشو

    اپنے خلاف فیصلہ خود ہی لکھا ہے آپ نے ۔۔۔۔ ہاتھ بھی مل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں

    اپنے خلاف فیصلہ خود ہی لکھا ہے آپ نے ۔۔۔۔ ہاتھ بھی مل رہے ہیں آپ ، آپ بہت عجیب ہیں
  2. اوشو

    حاصلِ "کُن" ہے یہ جہانِ خراب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی ممکن تھا اتنی عجلت میں

    حاصلِ "کُن" ہے یہ جہانِ خراب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی ممکن تھا اتنی عجلت میں
  3. اوشو

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ویسے اس سیکشن کے بارے میں کیا خیال ہے میرے لیے یہ مناسب نہ رہے گا :)
  4. اوشو

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    پچھلی سالگرہ کی ہفتہ لائبریری ایکٹوٹی تو ساری کی ساری میری ہی تھی :) سیدہ شگفتہ بہنا کو یاد ہو گا۔ نیرنگ خیال جی نے تو ایک تحریر کا وعدہ بھی کیا تھا شاید :) کچھ ویسا ہی کام ہے تو میں تیار ہوں۔ اگر کسی کا کچھ کام سامنے آ جائے تو مجھے ذرا سمجھنے میں آسانی ہو گی۔ :)
  5. اوشو

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    اچھا تو مجھے کیا کرنا ہو گا :)
  6. اوشو

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    بھئی مجھے کچھ مختصرا پتا تو چلے ہو کیا رہا ہے۔ اتنی لمبی تفصیل تو نہ پڑھ پاؤں گا :(
  7. اوشو

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    پہلے تو یہ بتائیں سوونئیر سے کیا مراد ہے اور اردو میں اسے کیا کہتے ہیں :)
  8. اوشو

    کراچی میں گرمی کی سنگین صورتحال ۔۔۔

    اللہ کریم اپنا کرم فرما اور بارانِ رحمت نازل فرما۔ آمین
  9. اوشو

    تعارف تعارف یا زبردستی

    پاسورڈ بھولنے کی صورت میں پاسورڈ ریکوری کی آپشن ہے جو لاگ ان کرتے ہوئے "پاسورڈ بھول گئے" کے لنک پر موجود ہے۔ :) خیر! پھر سے خوش آمدید
  10. اوشو

    ملالہ یوسفزئی پر بنی دستاویزی فلم 171ممالک میں 45زبانوں میں نشر ہوگی!

    کیا دور کی کوڑی لائے ہیں۔ اس بات پر ایک نوبل تو آپ کا بھی بنتا ہے :p
  11. اوشو

    آفتاب نصف شب کی چند معلوماتی تصاویر!

    زبردست اور معلوماتی :) کیا ادھر پھر عید کے چاند کی بجائے عید کا سورج ہی نظر آئے گا :p
  12. اوشو

    ملالہ یوسفزئی پر بنی دستاویزی فلم 171ممالک میں 45زبانوں میں نشر ہوگی!

    یار لوگوں نے ابھی تک ملالہ ملالہ کھیلنا بند نہیں کیا کوئی نئی گیم شروع کرو یار اب اس سے بوریت ہونے لگ گئی ہے :)
  13. اوشو

    الوداع اردو محفل

    زبردست رانا صاحب !
  14. اوشو

    یا پھر وہ کیا ہے کہ تو مطمئن نہیں ہے تو کب مجھ کو اعتراض مٹی کو پھر سے گوندھ میری ، پھر بنا مجھے

    یا پھر وہ کیا ہے کہ تو مطمئن نہیں ہے تو کب مجھ کو اعتراض مٹی کو پھر سے گوندھ میری ، پھر بنا مجھے
  15. اوشو

    واہ خوب لیکن یہاں مخاطب تخلیق ہے اور وہاں مخاطب خالق ہے :)

    واہ خوب لیکن یہاں مخاطب تخلیق ہے اور وہاں مخاطب خالق ہے :)
  16. اوشو

    تعارف عثمان جَگت پوری

    خوش آمدید عثمان جی !
  17. اوشو

    تعارف السلام علیکم!

    خوش آمدید نوشین
  18. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہ چاہتا تو میری خاک ہی اڑا دیتا یہ کوزہ گر کی عنایت! بنا کے مارے گا
  19. اوشو

    وہ چاہتا تو میری خاک ہی اڑا دیتا ۔۔۔۔ یہ کوزہ گر کی عنایت! بنا کے مارے گا

    وہ چاہتا تو میری خاک ہی اڑا دیتا ۔۔۔۔ یہ کوزہ گر کی عنایت! بنا کے مارے گا
Top