نتائج تلاش

  1. اوشو

    فلم جراسک ورلڈ نے عالمی باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کردیا!

    مجھے تو آخری ایسی فلم جس میں کچھ نیا اور دلچسپ تھا Inception ہی یاد ہے
  2. اوشو

    فلم جراسک ورلڈ نے عالمی باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کردیا!

    اینمیشن اور ویژول ایفیکٹس پر مبنی فلمز میں اداکاری کہاں ڈھونڈ رہے ہیں آپ :)
  3. اوشو

    فلم جراسک ورلڈ نے عالمی باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کردیا!

    مجھے تو حیرت ہو رہی ہے کہ یہ فلم اتنا بزنس کر گئی۔ شاید فلم میکرز نے فلم بینوں کا ٹیسٹ بھی اپنی پراڈکٹ کے مطابق مولڈ کر دیا ہے۔
  4. اوشو

    فلم جراسک ورلڈ نے عالمی باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کردیا!

    کہانیاں ختم ہو گئی ہیں لگتا ہے اب فلم میکرز کے پاس :(
  5. اوشو

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ایسی فلمیں بڑی سکرین پر ہی مزہ دیتی ہیں۔ دوسری بات نئی فلمز تو اچھے رزلٹ میں ڈاؤنلوڈنگ کے لیے جلدی دستیاب نہیں ہوتیں :)
  6. اوشو

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    جی !جس دن ریلیز ہوئی اسی دن Cinemax میں دیکھی :)
  7. اوشو

    کوانگ زو کا خواب

    زبردست ایسی ہی ایک بات یاد آ گئی If I think and therefor I am, am I just a thought?
  8. اوشو

    جوراسک ورلڈ: ناپید جانوروں سے متعلق تفریحی فلم!

    سپلبرگ کی فلم ہو اور دیکھنے والی نہ ہو ۔ مجھے تو شدت سے انتظار ہے۔ :)
  9. اوشو

    مولا کریم آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں آسانیاں اور کامیابیاں عطافرمائے۔ آمین

    مولا کریم آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں آسانیاں اور کامیابیاں عطافرمائے۔ آمین
  10. اوشو

    دل کی بساط کیا تھی نگاہِ جمال میں ۔۔۔۔ اک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں

    دل کی بساط کیا تھی نگاہِ جمال میں ۔۔۔۔ اک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں
  11. اوشو

    محفل متراں دی

    https://www.facebook.com/MajidBcn/videos/vb.100001961467457/701717886570254/?type=2&theater ایہہ وی سنو :)
  12. اوشو

    مقام اس کا ہے دل کی خلوتوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا جانے مقامِ دل کہاں ہے۔۔۔۔۔

    مقام اس کا ہے دل کی خلوتوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا جانے مقامِ دل کہاں ہے۔۔۔۔۔
  13. اوشو

    تنک کنکری پڑت نین میں ، نین ہوت بےچین ۔۔۔۔۔ ان نینن میں چین کہاں ، جن نینن میں نین ۔۔

    تنک کنکری پڑت نین میں ، نین ہوت بےچین ۔۔۔۔۔ ان نینن میں چین کہاں ، جن نینن میں نین ۔۔
  14. اوشو

    نصیر الدین نصیر آفت ہے شبِ غم کی سیاہی کا اثر بھی ۔ پیرنصیر الدین نصیر

    بالکل درست فرمایا جناب! پیر صاحب کی شاعری میں ہر رنگ نظر آتا ہے اور غور کریں تو ان سب رنگوں کو ملا کر ان کا ایک اپنا ہی منفرد رنگ ہے۔
  15. اوشو

    نصیر الدین نصیر آفت ہے شبِ غم کی سیاہی کا اثر بھی ۔ پیرنصیر الدین نصیر

    واہ کیا کہنے جناب! اس کلام میں کلاسیکی رنگ نظر آتا ہے۔ بہت شکریہ
  16. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہے جنابِ شیخ کا فلسفہ بھی عجیب سارے جہان سے جو وہاں پیو تو حلال ہے ، جو یہاں پیو تو حرام ہے
Top