محمد خلیل الرحمٰن بھائی اقبال اور سید احمد تو "سر" تھے لیکن پڑھے لکھے ہونے سے مراد "صحیح" علم ہرگز ہرگز نہیں۔ یہ انٹلیکچویل یورپ کی مادی ترقی سے بیک وقت متاثر بھی تھے اور متنفر بھی۔ اسی لیے بڈھے بلوچ کی بیٹے کو نصیحت لکھی۔ جس کو آپ پڑھا لکھا کہہ رہے ہیں اقبال اس کے پھل کو ابلیس کے دوست فرماتے...