نتائج تلاش

  1. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    یہ "گمراہ" کی شق آپ نے خود ہی لگا لی ہے۔ میں تو حق واضح کر رہا ہوں۔
  2. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    کسی نے نہیں تھوپے۔ حق بات کو واضح کرنے کو آپ تھوپنا جانتے ہیں!
  3. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    بھائی حق بات ہے۔ کوئی مانے یا نا مانے۔ بہر کیف کوئی اسے قبول کرنے کو تیار نہیں۔ شیعہ یا سنی۔
  4. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    بھائی کرتے رہیں جہاد۔ کوئی روک تو نہیں رہا۔
  5. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    جہاد حلال ہے۔ یہ قیامت تک جاری رہے گا۔ لیکن آپ جہاد اصغر یعنی تلوار سے کاٹنے کے لیے اتنی جلدی میں ہیں کہ جہاد اکبر یعنی طہارت قلب کو اس زور سے بیان نہیں کر رہے۔ اگر کشمیر فلسطین یا کسی شہر میں آپ کسی مظلوم مسلمان کی مدد کر دیں تو کون آپکو روکے گا۔ لیکن ذرا تحمل سے سوچیں 50 اسلامی ملکوں کا اگر...
  6. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    اسلام و قرآن ایک نور ہے۔ اگر ایک آیت معلوم ہے تو وہ پہنچائے لیکن اس سے زائد نہیں۔ جھوٹ نہ بولے مکر نہ کرے۔
  7. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    دین حق کا غلبہ یہ کیا شئے ہے؟ مسلمان کی نجات بذریعہ حدیث رسول ص پتہ چلتا ہے کہ صرف کلمہ لا الہ الا للہ پر ہی ہو جائے گی۔ چاہے چوری کی ہو یا زنا۔ نماز روزہ تو خیر دور کی بات ہوئی۔ آل رسول ص ہی اصل وارثین دین حق اور نور قرآن ہیں۔ سو وہی بتائیں گے کہ کہاں جہاد کیا جائے اور کہاں نہیں۔ انھی آل...
  8. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    انجنیر نوید اور شجاع الدین شیخ سے بھی ملاقات ہوئی جو اب تنظیم کے روح رواں ہیں۔ نسیم صاحب سے بھی ملاقات رہی جو دبئی سے ڈاکٹر صاحب کے کہنے پر واپس آ گئے تھے اور پورے کراچی کے ناظم تھے۔ تنظیم اسلامی کا حاصل یہ ہوا کہ سو اصحاب کو ڈاکٹر صاحب نے اپنی طرز کا قرآنی مبلغ بنا دیا، سوک سینٹر یا نیپا پر...
  9. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    جہاد اکبر کی طرف آئیں۔ ظلم کے خلاف تو ظلم کیا ہی جا رہا ہے۔ آپ اسلامک اسٹیٹ، طالبان، لشکر، جیش، سپاہ آخر کس جہاد کو صحیح کہہ رہے ہیں؟ کشمیر فلسطین کے جہاد کو جہاد کہہ رہے ہیں؟ حزب اللہ یا حماس کے جہاد کو جہاد کہہ رہے ہیں؟ واضح کریں کہ جب شاہ اسماعیل کا سکھوں کے خلاف جہاد اسلام کے نسبتا اچھے دور...
  10. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    "یہ کام" صرف آیت پہچانے کا ہے۔
  11. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    علم کی طرف آئیں۔ یہ ہے اصل عمل۔
  12. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    ڈاکٹر اسرار احمد سے میں ایک طویل عرصے جڑا رہا۔ ان سے ملاقات بھی ہوئی۔ وہ ڈپریشن میں چلے گئے تھے۔ وہ بوجہ اقبال و مودودی ایسے کام کے درپے ہوئے جو رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کام ہے۔ یہی حال موجودہ دور میں تحریک لبیک یا رسول اللہ نے اقبال کو استعمال کرتے ہوئے کیا۔...
  13. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    اصل میں آپ کھل کر نہ تعریف کر رہے ہیں نہ مذمت۔ اسی لیے گمان کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ میں نے تو آپ سے پوچھا تھا کہ آپ کو سب سے عمدہ بات کیا لگی۔ آپ نے جواب ہی نہیں دیا!
  14. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    جی جی بحث بھی دیکھ چکے اور اسکے مسخرے بھی۔ یہ اور بات ہے کہ قدیم مسخروں کو اعتراف جرم نہیں۔
  15. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    معلوم نہیں لوگوں کو سیدھی بات کہنے کے بجائے گھما پھرا کر کہنے کا کیا شوق ہے۔ آپ بھی میری معروضات سے غیر متفق ہیں۔ ڈر کس کا ہے۔ کھل کر کہیں۔
  16. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    اقبال تو کم از کم بے حد متنفر تھے۔ ان کا کہنا تھا: اُٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں نئی تہذیب کے انڈے ہیں گندےالکشن، ممبری، کونسل، صدارت بنائے خوب آزادی نے پھندےمیاں نجّار بھی چھیلے گئے ساتھ نہایت تیز ہیں یورپ کے رندے
  17. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    ماشاء اللہ۔ سب سے اچھی اور عمدہ بات کیا لگی۔
  18. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    آپ سر کے "منہ" کو دیکھتے رہتے ہیں۔
  19. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    محفل کو تمسخر گاہ بنا کر چھوڑ دیا۔ کچھ اردو، ملت یا امہ کے لیے تھنک ٹینک بنتا۔ اتنے لوگ ہیں۔ کم از کم ویکی پیڈیا ہی بن جاتا۔
Top