سچ کی اپنی ایک طاقت ہے۔ شعیہ اور اہلسنت میں ظہور اور پیدا ہوں گے کا فرق ہے۔ سو یہ ایک قوم ہیں۔ اسکے مقابلے میں قادیانی ہیں جو کہتے ہیں مسیح موعود ہی ظاہر ہو کر جا چکے۔ بھائی وہ اب یاجوج ماجوج کے انتظار میں ہیں اور ہم مہدی ع۔
غصہ آنا سنت ہے اور چہرہ سرخ ہو جانا شمائل نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور عین اسی وقت کاظمیہ یعنی قلب تھرماس سا ہو جانا کہ اندر کی گرمی اندر ہی رہے سنت۔ صرف رخسار تک سرخی سنت۔ صلی اللہ تعالی علی محمد۔
﴿الَّذِينَ يُنفِقُونَ فِي السَّرَّاءِ وَالضَّرَّاءِ وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ...
میں ملائشیا جرمنی قطر اور یو ایس اے میں اپارٹمنٹ یا کنڈو میں رہا۔ ہر کام کے لیے سروس مین اور سیکورٹی بھی خوب اعلی۔ جم اور سوئمنگ پولز کے مزے الگ تھے۔ پارکنگ بھی اچھی تھی۔ انشاء اللہ اپنے سفر نامے تصاویر کے ساتھ لکھوں گا تو دیکھیے گا۔
مراسلہ ریٹنگ محصول پسندیدہ 46,492 ہیں لیکن وارث بھائی کے کل مراسلے 27000 ہیں۔ یہ سمجھ نہیں آیا تھا۔ آپ نے فرمایا ایک مراسلے پر کئی پسندیدہ ریٹنگ ہوں گی اس سے عقدہ کھل گیا۔ جزاک اللہ خیرا
محمد تابش صدیقی جی اور ڈیجٹل لائبریری پر بھی کام کرتے ہیں۔ ویسے فورم ہونے سے تو یہ ویکی پیڈیا سے بھی بڑا ادارہ ہونا چاہیے تھا۔ جس کا مقصد ایسا موضوعات پر گفتگو ہوتا جس کے نتائج سے ملک قوم اور انسانوں کو فائدہ ہوتا۔ جیسا کہ یو این او یا او آئی سی۔