میرے دوست۔ میںنے ایم کیو ایم کی حمایت نہیںکی ہے۔ جو بھی اس معاملے پر آواز اٹھا رہا ہے ان تمام جماعتون اور افراد کی بات کی ہے۔ دیگر یہ کہ ہمیںاپنا رویہ بدلنا ہو گا۔ لکیر پیٹنے والے لکیر ہی پیٹیںگے کل بھی۔ تبدیلی آنے دیں۔ آج اس کی شکل غیر واضحہے کل مزید بہتر ہو گی۔ امید اچھی رکھیں۔ ایم کیو...