نتائج تلاش

  1. عین عین

    مجھے کل اچانک خیال آگیا آسماں کھونہ جائے ----------- عزم بہزاد

    بہت خوب صورت انتخاب ہے۔۔۔۔ یہ ہنستا ہوا شور سنجیدگی کے لیے امتحاں ہے سو محتاط رہنا کہ تہذیبِ آہ وفغاں کھو نہ جائے عمدہ
  2. عین عین

    بہت شکریہ تعارف کا میں‌صحافت سے وابستہ ہوں عمر آپ سے ایک سال زائد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شوق مطالعہ۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ تعارف کا میں‌صحافت سے وابستہ ہوں عمر آپ سے ایک سال زائد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شوق مطالعہ۔۔۔۔۔
  3. عین عین

    آپ نے مجھے استاد بھی کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:blushing: یہ ظلم نہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں‌نے سنجیدگی سے پوچھا...

    آپ نے مجھے استاد بھی کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:blushing: یہ ظلم نہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں‌نے سنجیدگی سے پوچھا تھا۔ بہرحال چھوڑیں۔۔۔۔
  4. عین عین

    انکساری سے کام لیتی ہیں۔۔۔۔۔۔ آپ۔ خیر آپ نے گریز کیا ہے کوئی رائے نہیں‌دی۔۔۔۔۔ یہ نہیں‌بتایا کہ...

    انکساری سے کام لیتی ہیں۔۔۔۔۔۔ آپ۔ خیر آپ نے گریز کیا ہے کوئی رائے نہیں‌دی۔۔۔۔۔ یہ نہیں‌بتایا کہ شعر درست ہے یا نہں اور یہ بھی نہیں‌کہا کہ مجھے کیا معلوم میں‌کوئی شاعرہ واعرہ تھوڑی ہوں۔۔۔۔۔۔ دونوں‌میں‌سے کوئی ایک بات تو کرتیں۔ میں‌تو مشکل ہوں‌۔۔۔۔۔۔ یعنی یا تو شعر نہیں‌یا آپ کو کچھ آتا جاتا نہیں‌ :-)
  5. عین عین

    شکریہ۔۔۔۔۔ دوست حیدرآبادی ہیں کیا؟ ہندوستان والے؟

    شکریہ۔۔۔۔۔ دوست حیدرآبادی ہیں کیا؟ ہندوستان والے؟
  6. عین عین

    کچھ اور ابھی ناز اٹھانے ہیں تمہارے ۔۔۔۔ ظفر اقبال

    جواب کے لیے شکر گزار اب اس باب کو بند ہونا چاہیے۔ بہت ہوا اتنا ضرور کہوں‌گا کہ یہ کوئی پیچیدہ مسئلہ نہیں‌تھا سامنے کی بات ہے۔ ہمیں‌اعتراف کرنا چاہیے۔
  7. عین عین

    کچھ اور ابھی ناز اٹھانے ہیں تمہارے ۔۔۔۔ ظفر اقبال بھائی مجھے اتنا تو نہیں‌ معلوم کہ دھاگہ...

    کچھ اور ابھی ناز اٹھانے ہیں تمہارے ۔۔۔۔ ظفر اقبال بھائی مجھے اتنا تو نہیں‌ معلوم کہ دھاگہ وغیرہ کا یہاں‌کیا چکر ہے۔۔۔۔۔۔۔ یہ غزل تھی۔۔۔۔۔آپ خود تلاش کر لیں‌۔ آپ تو سائٹ کا بہتر استعمال جانتے ہیں۔ شکریہ
  8. عین عین

    بھائی !! اچاراں نکو کھائو نا اتے۔ کھا کھا کو زبان اچ موٹی ہو گئی۔ کیسے بولیں گے موٹی زبان ہلاتے...

    بھائی !! اچاراں نکو کھائو نا اتے۔ کھا کھا کو زبان اچ موٹی ہو گئی۔ کیسے بولیں گے موٹی زبان ہلاتے ہلاتے بھی وخت لگیں گا۔ ورنہ تم لوگاں‌ اِتا بولتے کہ سوب تنگ آ جاتے۔ اچاراں‌چھوڑو دیکھو پھر کیسا بولتے۔ :ُ
  9. عین عین

    بہت شکریہ۔ بس آپ میرا جواب وہاں‌پڑھ لیں۔ اختلاف نہ رہے تو اچھا اور اگر ہیے تو بھی اچھا۔ کیوں‌کہ...

    بہت شکریہ۔ بس آپ میرا جواب وہاں‌پڑھ لیں۔ اختلاف نہ رہے تو اچھا اور اگر ہیے تو بھی اچھا۔ کیوں‌کہ اسی طرح‌ہمیں‌آپ سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔ اختلاف ہی اتحاد کا سبب بنتا ہے۔
  10. عین عین

    نوید بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی نامہ ہمارے نام بھی۔

    نوید بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی نامہ ہمارے نام بھی۔
  11. عین عین

    وعلیکم السلام آپ کی آمد کے نشانات پائے تھے۔ شعر گھڑنے کا بہانہ ہاتھ آ گیا۔ کسی استاد سے پوچھتا...

    وعلیکم السلام آپ کی آمد کے نشانات پائے تھے۔ شعر گھڑنے کا بہانہ ہاتھ آ گیا۔ کسی استاد سے پوچھتا ہوں‌۔ یہ اوزان پر پورا اترتا ہے یا نہیں۔۔۔۔
  12. عین عین

    آنا جانا لگا رہے یعنی یہ تعلق بھی خوب ہوتا ہے

    آنا جانا لگا رہے یعنی یہ تعلق بھی خوب ہوتا ہے
  13. عین عین

    ایک شعر - شاعر نامعلوم

    :ُ شکریہ الف عین صاحب، خوب ہیں‌آپ، آپ کا انداز:ُ
  14. عین عین

    سلام عرض ہے۔۔۔۔ آپ نے مزید بحث‌ پڑھ لی ہو گی۔ میرا جواب بھی۔ اور الف عین صاحب کا بھی خاص طور...

    سلام عرض ہے۔۔۔۔ آپ نے مزید بحث‌ پڑھ لی ہو گی۔ میرا جواب بھی۔ اور الف عین صاحب کا بھی خاص طور پر۔۔۔۔۔۔۔ امید ہے۔۔۔۔۔۔۔ آپ قبول کر لیں‌گے کہ میرا اعتراض‌درست تھا۔۔۔۔ اتنا تو حق ہے میرا۔۔۔۔۔ بہت شکریہ جب بھی آنا ہو جواب ضرور دییجیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عنایت ہو گی
  15. عین عین

    کچھ اور ابھی ناز اٹھانے ہیں تمہارے ۔۔۔۔ ظفر اقبال

    نوید بھائی کا انتظار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں‌ ان کا موقف جاننا چاہتا ہوں۔ جانے / نہ جانے کب آنا ہو ان کا
  16. عین عین

    جناب۔۔۔ بہت شکریہ آپ نے میرا جواب پڑھا اور حمایت کی۔

    جناب۔۔۔ بہت شکریہ آپ نے میرا جواب پڑھا اور حمایت کی۔
Top