ہمیں بھی اچھا لگا کہ آپ کو تصاویر اچھی لگیں! :) :)
صحرا کے حسن کی بلا شبہ کوئی مثال نہیں ! :) ۔۔۔۔۔ اس بار جب بھی پاکستان ہوئے تو سکردو کا ٹھنڈا صحرا دیکھنے کا ارادہ ہے۔ پاکستان کا یہ صحرا دُنیا میں اپنی نوعیت کا واحد صحرا ہے ۔۔۔ یوں تو چولستان مجھے تھر کی نسبت زیادہ پسند ہے تاریخی قلعوں کے...
اچھا سوال ، اس کا جواب کچھ یوں ہے ۔۔۔
ایک زمانہ تھا جب مُنہ بولے رشتے یوں نہیں ہوا کرتے تھے جیسے اب ہیں ، اب کوئی بھی شریف نفس لڑکی کسی منہ بولے بھائی کو گھر پر نہیں مل سکتی ، جب تک کہ خاندانی سطح پر تعلقات نہ ہوں! ۔۔۔۔ نایاب بھائی نے جو کہا نا وہ صد فیصد درست ہے کہ
ایک وقت تھا جب یہ منہ...
حضرت میں نے اس محفل پر بڑے مایہ ناز سواروں سے خاکساری سیکھی اور اب فقط اپنی پوشاک خاکی سے ہی پیار ہے ، یوں بڑے بڑے حرف میرے لیئے مت تحریر کریں بھائی ، آپ کو تحریر اچھی لگی بہت شکریہ اور محترم خود کو نکھٹو کیوں بلایا ؟ صاحب ایسا رواں اور خوش خطاط قلم رکھتے ہیں آپ جناب، اب یوں تو نا کہیئے! ۔۔ :) :)
آپ نے تبصرے کا کہا تھا ! تاخیر ہو گئی! کہ بہت سی الجھنیں گھیرے ہوئے تھیں ، ۔۔۔۔۔ اب آیا ، تحریر پڑھی اور سوچنے لگا کہ صاحب اس پر تبصرہ کیا کروں ؟ ۔۔۔۔۔ افسانہ کیا ہے ، ہمارے معاشرے کی ایک برہنہ تصویر ہے گویا !! ۔۔۔۔۔۔ خدا قلم سلامت رکھے صاحب !!
ناصر بھائی اس قول سے مرادد تو مزاح کی زرہ بکتر سے تشبیہ ہے یعنی وہ (ہم سب) جب مزید گھاؤ سے بچنا چاہتے ہیں تو مزاح کی زرہ بکتر پہن لیتے ہیں ۔۔۔۔ اللہ بہتر جانتا ہے کیوں کہ یوسفی صاحب کے قلم کی شرح بیان کرنی آسان نہ ہے :)