ہاہاہاہاہاہاہا ککھ نہیں ہوسکتا اس قوم کا یہ آرٹیکل تھوڑا سا میں نے پڑھا کسی سسپنس ،تھرلر کم کامیڈی مووی سے کم نہیں موصوف کے مطابق کسی مقامی سواتی ڈاکٹر کے مطابق کہ جس کےپاس ملالہ کی دی این ریپورٹ ہے ملالہ نہ تو پٹھان ہے نہ سواتی ہے اور نہ ہی پاکستانی بلکہ وہ ایک پولش لڑکی ہے جو کہ ھنگری میں پیدا...