جی بھائی اوپر سید ذیشان بھائی نے واضح کردیا تھا کہ یہ ایک طنزیہ تحریر ہے اسی لیے میں نے جب تھوڑی سی ہی پڑھی تو مجھے عجب بھونڈی سی لگی اور میں نے اتنے پر ہی اکتفا کیا اور مزید نہیں پڑھی ۔ ۔ ۔مگر چونکہ فقط ڈائریکٹلی صرف دا جماعت ہی پاس ہوں اس لیے انگریزی اتنی اچھی نہیں اور اوپر سے مستزاد یہ کہ...