نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    تعارف شائستہ بشیر

    وعلیکم سلام خوش آمدید جناب۔
  2. عبدالصمدچیمہ

    آہ۔

    آہ۔
  3. عبدالصمدچیمہ

    غزل: سکوں ہے، ملنے ملانے سے جان چھوٹ گئی ٭ عثمان جامعی

    واہ واہ واہ۔ کیا کہنے عثمان جامعی صاحب۔ عمدہ انتخاب جناب محمد تابش صدیقی صاحب۔
  4. عبدالصمدچیمہ

    ایک شوہر کی نوٹ بک ٭ محمد عثمان جامعی

    شوہر بیچارے کی تو حالت کافی خراب ہے۔
  5. عبدالصمدچیمہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بہت شکریہ سر
  6. عبدالصمدچیمہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سر اُس کو کھولنے پر Error 1020 لکھا ہوا آرہا ہے۔
  7. عبدالصمدچیمہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سر لنک بھی دے دیں، مجھے تو نہیں ملی پی ڈی ایف میں۔ شکریہ
  8. عبدالصمدچیمہ

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    واہ۔ یہاں سیالکوٹ میں بارش ہورہی ہے اور گُڑ والے چاول کا نام سُن کر لگتا ہے گھر والوں کو تکلیف دینا پڑے گی۔
  9. عبدالصمدچیمہ

    دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور تمام اُمتِ مسلمہ کو اِس وائرس سے نجات دے اور سب کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا کرے۔ آمین۔
  10. عبدالصمدچیمہ

    تعارف زاہد لطیف

    خوش آمدید جناب۔
  11. عبدالصمدچیمہ

    ادبی لطائف

    کتاب کے مصنف کا نام بھی بتلادیں تاکہ ہم کتاب تلاش کرکے مزید مستفید ہوسکیں۔ شکریہ
  12. عبدالصمدچیمہ

    آخر میں کھلا آکر یہ راز کہانی کا

    واہ جی واہ الفاظ کی نگینہ کاری اور مرصع کاری کا بہترین شاہکار۔۔۔۔ہر شعر پہ الگ الگ داد ۔واہ
  13. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    ماشاءاللہ۔ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
  14. عبدالصمدچیمہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    زبردست کام کیا ہے، یقین کریں اس طرح ذہنی طور پر بھی سکون ملتا ہے اور اپنے آپ کو جوان بھی محسوس کرتے ہیں ہم، ورنہ تو جو روٹین لائف ہے وہ تو تھکا دینے والی ہوتی ہے۔ کُچھ دیر پرانے دوستوں سے بات چیت کرکے کافی ہلکا پھلکا محسوس ہوتا ہے۔
  15. عبدالصمدچیمہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت خوبصورت۔ لگتا ہے آپ نے گھر پر اچھے دن گزارنے کا فارمولا تلاش کرلیا ہے۔
  16. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد الف نظامی 15 ہزاری!

    مُبارک ہو سر۔ اللہ کرے زورِ قلم اور۔
Top