صفحہ نمبر 126 سے 135
صفحہ نمبر 134
اُس کے ڈر سے ہار نہ لے سکے اور نیچے اُتر آئے اور لوگوں سے کہنے لگے کہ ہار سانپ کے گلے میں پڑا ہے۔ وہ غصے سے پھنکاری مار رہا ہے، ہمارا ھسواؤ نہیں پڑتا جو اُس کے گلے سے اُتاریں۔ تب انہوں نے بڑھئی کو بلوایا اور وہ پیڑ جڑ سے کٹوایا۔ سانپ کو مارا ہار بادشاہ کے پاس...