نتائج تلاش

  1. mtahirz

    فراز روز کی مسافت سے چور ہو گئے دریا

    روز کی مسافت سے چُور ہو گئے دریا پتھروں کے سینوں پر تھک گئے، سو گئے دریا جانے کون کاٹے کا فصل لعل و گوہر کی رتیلی زمینوں میں سنگ بو گئے دریا اے سحابِ غم کب تک یہ گریز آنکھوں سے انتظارِ طوفان میں خشک ہو گئے دریا چاندنی میں آتی ہے کس کو ڈھونڈنے خوشبو ساحلوں کے پھولوں کو کب سے رو گئے دریا بجھ...
  2. mtahirz

    نہ اپنے ضبط کو رسواکرو ستا کے مجھے (بسمل عظیم آبادی)

    نہ اپنے ضبط کو رسواکرو ستا کے مجھے خدا کے واسطے دیکھو نہ مُسکرا کے مجھے سوائے داغ ملا کیا چمن میں آ کے مجھے قفس نصیب ہو آشیاں بنا کے مجھے ادب ہے میں جھکائے ہوئے آنکھ اپنی غضب ہے تم جو نہ دیکھو نظر اٹھا کے مجھے الہٰی کچھ تو ہو آساں نزع کی مشکل دمِ اخیر تو تسکین دے وہ آ کے مجھے خدا کی شان ہے...
  3. mtahirz

    آج کا شعر - 5

    مجھے یاں کسی پے بھروسہ _نہیں میں اپنی نگاہوں سے چھپ کر چھپا
  4. mtahirz

    جون ایلیا فرقت میں وصلت برپا ہے۔۔اللہ ہُو کے باڑے میں

    فرقت میں وصلت برپا ہے۔۔اللہ ہُو کے باڑے میں آشوبِ وحدت برپا ہے۔۔اللہ ہُو کے باڑے میں روحِ کُل سے سب روحوں پر وصل کی حسرت طاری ہے اک سرِّ حکمت برپا ہے۔۔اللہ ہُو کے باڑے میں بے احوالی کی حالت ہے شاید یا شاید کہ نہیں پُر احوالیت برپا ہے۔۔اللہ ہُو کے باڑے میں مُختاری کے لب *سِلوانا* جبر عجب تر...
  5. mtahirz

    عدم کتنی بے ساختہ خطا ہوں میں : عبدالحمید عدمؔ

    کتنی بے ساختہ خطا ہوں میں آپ کی رغبت و رضا ہوں میں میں نے جب ساز چھیڑنا چاہا خامشی چیخ اٹھی، صدا ہوں میں حشر کی صبح تک تو جاگوں گا رات کا آخری دِیا ہوں میں آپ نے مجھ کو خوب پہچانا واقعی سخت بے وفا ہوں میں میں نے سمجھا تھا میں محبت ہوں میں نے سمجھا تھا مدعا ہوں میں کاش مجھ کو کوئی بتائے عدمؔ کس...
  6. mtahirz

    نظم - خضر سے! از نوید رزاق بٹ

    اس کا فونٹ مجھ سے سہی نہیں ہو رہا :sick: براہ مہربانی خود کردیجیے ایڈمن صاحب :notworthy:
  7. mtahirz

    نظم - خضر سے! از نوید رزاق بٹ

    خضر سے!!!! کہا مشکل میں رہتا ہوں کہا آسان کر ڈالو!!! کہ جس کی چاہ زیادہ ہو وہی قربان کر ڈالو!! کہا بے قلب ہیں آہیں!! کہا اُس نے تڑپ کے مانگو اُٹھو تاریکی ءِ شب میں !! ذرا خونِ جگر ڈالو!!! کہا رازِ سکوُں کیا ہے ؟ کہا لوگوں کے دُکھ بانٹو! جو چہرہ بے دھنک دیکھو!! اُسے رنگوں سے بھر ڈالو!!! --------...
Top