نتائج تلاش

  1. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    رانا بھائی، جب آپ نور بہنا کے سوالات کے جوابات دے چکیں تو اس کے بعد کچھ سوالات میری طرف سے بھی۔۔۔ اور جب ان کچھ کے دے چکیں گے تو باقی کچھ اور ان کے بعد باقی کچھ، الخ ہاہاہا:p فاتح بھائی۔ آپ کے بین السطورنشتر ہماری ہاشمی سُرمے سے چمکائی گئی آنکھوں سے بچ نہیں سکے لیکن جان بوجھ کر آنکھیں بند کرکے...
  2. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    چلیں اب آجائیں مُلکی سیاست کی طرف ۔۔۔ 1۔ سیاسی بیان کیا ہوتے ہیں ان کا اندازہ آپ کے سابقہ انٹرویو سے کیا جاسکتا ہے ۔ قدرت اللہ شہاب نے شہاب نامہ میں سیاسی بیان کو من و عن نقل کردیا ۔ آپ اپنے دیے گئے انٹرویو کو مد ء نظر رکھتے ہوئے ان کے بیان کو جسٹی فائی کریں ۔ محفل پر آتے ہی کچھ عرصے بعد میرا...
  3. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    "تھینک یو بھیا" کی بچی۔:rollingonthefloor: آپ سے میں نبٹوں گا کسی دھاگے میں موقع ملتے ہی۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: نا سوال پہ سوال مار مار کے ہلکان کردیا تو میرا نام نہیں۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: تیمور بھائی کو آوازیں دیں گی تو وہ...
  4. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    اب گھر سے نکل رہا ہوں۔ پھر پتہ نہیں کب ملاقات ہو۔ کل کا دن تو مصروف ہے بہت۔ لیکن آج تو اچھا خاصا انٹرویو ہوچکا ہے۔ سوالات کی تعداد تو گنیں ذرا۔:)
  5. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    مقدس بہنا کے مختصر سوالات کے پرچہ کا حصہ دوم :) کا ناقابل فراموش واقعہ بتائیں گے؟ کوئی ایسا خاص واقعی ابھی تو زہن میں نہیں آرہا۔:) کوئی ایسا خوشگوا واقعہ جسے یاد کرکے آپ ہنستے ہوں یا آپ کے چہرے پر مسکراہٹ ضرورآجاتی ہو؟ ایسے کئی ہیں لیکن اس وقت یاد نہیں آرہے۔ بچپن میں ایک بار دوسری کلاس میں...
  6. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    نور بہنا میں نے اوپر بتایا تو ہے کہ مصروفیت شروع ہوگئی ہے۔ خاکسار کا ہفتہ اتوار کا کچھ پتہ نہیں چلتا اکثر اچانک کال پر جانا پڑجاتا ہے۔ ابھی ساڑھے سات بجے نکلنا ہے اور کل کا پورا دن مصروف۔ ویسے بھی مقدس بہنا نے آپ کی رہی سہی کسر نکال دی ہے۔:) ابھی جلدی جلدی ان سے نمٹ رہا ہوں۔:)
  7. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    ابھی شام میں ایک پروگرام ہے جہاں جانا ہے اور پھر کل صبح ایک اہم ایونٹ ہے مصروفیت کا جو پورے دن کا ہے۔ اس لئے کل اتوار کو شائد وقت ہی نہ ملے اور آج ابھی بس ابھی شائد آدھ پون گھنٹہ ہے پھر گھر سے نکلنا ہے۔ اس لئے مقدس بہنا کی اتنی لمبی لسٹ میں سے جو فوری طور پر ایک لفظ یا سطر میں جواب دیا جاسکتا ہے...
  8. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    اچھا ہے اب کنفیوز رہیں گے سب۔:rollingonthefloor: اور ہماری طرف سے توجہ بٹی رہے گی۔:rollingonthefloor:
  9. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    اگر یہ ویب سائٹ ہمیں اسٹوڈنٹ لائف میں مل جاتی تو شائد کچھ اثر ہمارے خیالات میں تو نہیں البتہ ہماری اردو میں آپ کو نظر آجاتا کہ اثر آنے کا وقت وہی ہوتا ہے۔:) بہرحال ہم اس ویب سائٹ کو اپنی پرانی جاب پر فرصت میں کبھی دیکھ لیا کرتے تھے کہ وہاں فرصت کافی ملتی تھی اب نئی جاب ہے تو فرصت ابھی تک تو ملی...
  10. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    شک کرنا اچھی بات نہیں بچہ۔:p اور فاتح بھائی کی بات پہ شک کرنے والے کا انجام ہم نے اس محفل میں بخیر نہیں دیکھا۔:rollingonthefloor:
  11. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    کیا خیال ہے لاریب بہنا! تسلی ہوگئی۔:) اگر مشکل لگ رہا ہے تو مزید ورائٹی بھی ہے خاکسار کے پاس۔ اللہ میاں نے کافی فراخدلی سے نوازا ہے اپنے بندوں کو اس حوالے سے۔:)
  12. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    اور بج گئے چار اور لائٹ جانے کا کاؤنٹ ڈاون شروع۔:)
  13. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    20. دین آپ کی نظر میں؟ دین کے معاملے میں تو خاکسار اس بات کا قائل ہے کہ دین کو بہرحال ہر معاملے میں مقدم رکھنا چاہئے۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ شائد اس کا مطلب ہے کہ دنیا چھوڑ کر بس نماز روزے کے ہوجاؤ۔ حالانکہ نماز روزہ تو فرائض میں شامل ہیں۔ جبکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اپنے دنیا کے سارے کام کرو لیکن ہر...
  14. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    توبہ توبہ یااللہ خیر۔ یہ ایک دو سوال ہیں ابھی۔:confused3: اگر آپ دس سوالوں کا پرچہ بنانے بیٹھیں تو پرچہ حل کرنے والا اگلے ہی لمحے منکر نکیر کے پاس پرچہ دے رہا ہوگا۔:p
  15. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    تو میں نے بھی نام کا ہی کہا ہے مکمل ہو یا غیر مکمل۔ رانا تو نام نہیں بلکہ ذات ہے اور آپ نے نام جاننے کا اقرار کیا ہوا ہے۔:p
  16. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    16 . کیا آپ اپنی شخصیت کو چند جملوںمیں بیان کر سکیں گے ۔کچھ چھوٹا سا تعارف بڑا مشکل کام ہے بھئی۔ یہ کام اصل میں دوسروں کے کرنے کا ہوتا ہے۔:) 17.محفل کی تین شخصیات جن سے گفتگو کرنے مین مزا آتا ہے لگتا ہے اب سارے مشکل سوال شروع ہوگئے ہیں۔ تین کا نام لے کر باقیوں کو ناراض کروانا ہے کیاِ؟:) 18۔...
  17. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    13۔ ایسی کیابات آپ کو محفل پر بھا گئی کہ آپ یہاں آج تک موجود ہیں؟ نیٹ پر اردو کے جتنے فورمز ہیں ان سب میں سے اردو محفل اس لحاظ سے منفرد ہے کہ جتنے علم دوست اور ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگ یہاں ہیں کسی دوسرے فورم پر نہیں ہیں۔ پھر فورم کی تمام انتظامیہ کسی قسم کے امتیاز یا تفریق کی قائل نہیں یہ...
  18. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    9۔ ایک انار کے لئے سو بیمار کیوں ہوجاتے ہیں؟۔ کوئی بیمار شمار نہیں ہوتا سب "چَوّل وادی" کرتے ہیں۔:p ناک پہ مکھی کیسے اور کیوں بیٹھتی ہے۔؟ میری ناک پہ بیٹھے تو بتاؤں۔:) 10 ۔جھوٹ کے اگر پاؤں نہیں ہوتے تو سچ کے پاؤں کہاں ہوتےہیں؟ سچ تو بلند پروازی کا قائل ہے نہ کہ دوڑنے بھاگنے کا۔ البتہ آجکل اس...
  19. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    آپ اچھے وقتوں میں کراچی سے سدھار گئے آجکل یہاں رہتے تو بارہ بھی بجتے اور چودہ طبق بھی روشن ہوتے۔:p آجکل کا کراچی راجپوتوں کا کوئی خیال نہیں کرتا بھائی۔:p
  20. رانا

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    12 بجنے والے ہیں اور بارہ بجے سے دو بجے تک لائٹ جائے گی کیونکہ بدقسمتی سے آج اتوار نہیں ہے۔:)
Top